
حکومتی تین رکنی کمیٹی میں سردار نور احمد بنگلزئی منسٹر پی این ڈی ظہور احمد بلیدی ہیلتھ منسٹربخت کاکڑ اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مستونگ منان ترین شامل ہیں
بی ایم پی کی طرف سے اختر جان مینگل اختر حسین لانگو ساجد ترین نواب محمد خان شاہوانی ثنا بلوچ حمل کلمتی و دیگر موجود تھے
مذاکرات کا پہلا دور ناکام بی این پی اور حکومتی وفد کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار
مذاکرات کا آغاز دوبارہ افطاری کے بعد شروع ہوگا
حکومتی کمیٹی کی طرف سے خودکش دھماکہ کی مذمت