کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)جبل نور مغربی بائی پاس کے قریب دھماکہ
میں ابتدائی معلومات کے مطابق آئی ایس پی آر کے میجر محمد انور کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا یے پولیس کے مطابق دھماکہ کے نتیجے میں گاڑی مکمل تباہ میجر محمد انور موقع پر شہید ہو گئے ہیں