اسلام آباد(الفجرآن لائن) سعودی عرب کے 96ویں قومی دن کے موقع پر پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان عشروں پر محیط برادرانہ، تاریخی اور اسٹریٹجک تعلقات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ سعودی قومی دن دونوں برادر ممالک کے درمیان اخوت کے لازوال رشتے اور مضبوط شراکت داری کی تجدید کا موقع ہے۔پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات محض سفارتی روابط تک محدود نہیں بلکہ عقیدت، اعتماد، اخوت اور باہمی احترام کے مضبوط بندھن پر قائم ہیں۔ کئی دہائیوں پر محیط یہ تعلقات وقت کے ساتھ دفاع، سلامتی، معیشت اور اسٹریٹجک تعاون سمیت گھڑی میں ایک دوسرے کا ساتھ دے کر باہمی اعتماد کی مضبوط روایت قائم کی ہے۔
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعاون بھی دونوں ممالک کے گہرے اور دیرینہ تعلقات کا اہم مظہر ہے، جو خطے میں امن، استحکام اور مشترکہ سلامتی کے عزم مختلف شعبوں تک وسعت اختیار کر چکے ہیں۔دونوں برادر ممالک نے مشکل کی ہر گھڑی میں ایک دوسرے کا ساتھ دے کر باہمی اعتماد کی مضبوط روایت قائم کی ہے۔ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعاون بھی دونوں ممالک کے گہرے اور دیرینہ تعلقات کا اہم مظہر ہے، جو خطے میں امن، استحکام اور مشترکہ سلامتی کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ بھی پاک سعودی دفاعی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کی سمت اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے، جس سے دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون اور دفاعی روابط کو مزید سعودی دوستی کو دونوں ممالک کے عوام کے درمیان محبت، اخوت اور باہمی احترام کی ایک مضبوط مثال قرار دیا تقویت ملنے کی توقع ہے

