![](https://alfajaronline.com/wp-content/uploads/2024/06/C6BF468E-CB84-4937-B7F0-6989C92DB391.jpeg)
خوشاب: خوشاب میں 15 سال کا نوجوان لڑکا پتنگ لوٹتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔
ریسکیو 1122 کے مطابق 15سال کا عمیر ماموں کی شادی پر خوشاب آیا ہوا تھا کہ گاؤں کلیال میں کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو حکام کا بتانا ہے کہ عمیر پتنگ پکڑ تے ہوئے بجلی کے تاروں سے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔