25 اور 26 جون کو تمام سرکاری و نجی دفاتر بند رہیں گے
اسلام آباد(الفجرآن لائن) وفاقی حکومت نے یوم عاشور کے موقع پر سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا
وزیر اعظم نے نویں اور دسویں محرم الحرام کی چھٹیوں کی منظوری دی کابینہ ڈویژن نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔25 اور 26 جون کو تمام سرکاری و نجی دفاتر بند رہیں گے۔
