![](https://alfajaronline.com/wp-content/uploads/2024/06/518D1621-68DA-4A1F-AB7A-9C4EC47592F3-1024x683.png)
صدرمملکت آصف علی زرداری گوادر میں امن وامان ،ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اجلاس کی صدارت کرینگے
صدرپاکستان کو امن وامان اور ترقیاتی منصوبوں سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی جائے گی
وزیراعلی بلوچستان میر سرفرازبگٹی اور گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل صدرمملکت کا استقبال کرینگے۔ وزیراعلی بلوچستان کے ہمراہ صوبائی وزراء سمیت اعلیٰ حکام بھی موجود ہونگے۔صدرمملکت پیپلز پارٹی کے رہنماؤں اور قبائلی عمائدین سے بھی ملاقاتیں کرینگے۔