![](https://alfajaronline.com/wp-content/uploads/2024/06/5bc8a1370b16a.jpg)
پشاور(الفجرآن لائن)پشاور ہائیکورٹ نے افغان موسیقاروں کی پاکستان میں پناہ کے لئے دائر درخواست پرگزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔درخواست گزاروں کو زبردستی افغانستان واپس نہ بھیجا جائے, تحریری حکم نامہ کے متن کے مطابق عامر جاوید ایڈوکیٹ کو عدالتی معاون مقرر کیا جاتا ہے۔
اس ایشو کی اہمیت کو دیکھتے ہوئے عدالت میں موجود عامر جاوید ایڈوکیٹ کو عدالتی معاون مقرر کیاجاتا ہیآفس کو ہدایات جاری کئے جاتے ہیں کہ عدالتی معاون کو کیس سے متعلق کاپیز فراہم کئے جائے۔ آئندہ سماعت تک درخواست گزاروں کو زبردستی افغانستان واپس نہ بھیجا جائے