
کوئٹہ،بلوچستان یونیورسٹی کو انتظامیہ نے غیر معینہ مدت تک بند کر دیا،
کوئٹہ،رجسٹرار بلوچستان یونیورسٹی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا،
کوئٹہ،جامعہ بلوچستان سمیت تمام کیمپسز اپنی تعلیمی سرگرمیوں آن لائن کریں
کوئٹہ،ڈائریکٹوریٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی کو تمام ڈیٹا آن لائن شفٹ کرنے کی ہدایت
کوئٹہ، ڈین اور ڈائریکٹرز رجسٹرار آفس کو ہفتہ وار کارکردگی رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت
کوئٹہ،یونیورسٹی عملہ کو معمول کے مطابق اپنے دفاتر میں رپورٹ کرنے کی ہدایت