واشنگٹن (الفجرآن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ بحری جہازوں نے آبنائے ہرمز عبور کرنا شروع کردیا، عبور کرنے والے کئی بحری جہازوں پر تیل لدا ہوا ہے۔اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ آبنائے ہرمز عبور کرنے والے بحری جہاز جنوب کے محفوظ علاقے کی جانب رواں دواں ہیں، جہازوں کے سفر کے لیے دیگر راستے بھی موجود ہیں۔
