وزیراعظم کے ہمراہ فیلڈمارشل سید عاصم منیر،وفاقی وزراء اور نائب وزیراعظم بھی شرکت کرینگے
اسلام آباد(الفجرآن لائن)ایران اور امریکہ کے درمیان تاریخی امن معاہدہ کی تقریب جنیوا میں ہو گی،پاکستان میزبانی کرے گا وزیر اعظم شہباز شریف جمعرات کوروانہ ہوں گے وزیر اعظم کے ہمراہ وفاقی وزار،نائب وزیر اعظم بھی ہوں گے وزیر اعظم کے ہمراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی ہوں گے
