ویانا (الفجر آن لائن)فیفا ورلڈ کپ کے ایک میچ میں آسٹریا نے اردن کو 1 کے مقابلے میں 3 گول سے ہرا دیا۔آسٹریا کا پہلا گول اسکمڈ، دوسرا یزان العرب اور تیسرا مارکو نے اسکور کیا۔اردن کی جانب سے واحد گول علی الوان نے اسکور کیا۔
آسٹریا کا پہلا گول اسکمڈ، دوسرا یزان العرب اور تیسرا مارکو نے اسکور کیا۔اردن کی جانب سے واحد گول علی الوان نے اسکور کیا
اس سے قبل کھیلے گئے میچ میں ارجنٹینا نے الجزائر کو 0-3 سے ہرا دیا تھا، تینوں گول لیونل میسی نے کیے تھے۔ایک اور میچ میں ناروے نے ایرلنگ ہالینڈ کے 2 گول کی بدولت عراق کو 1 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دی تھی
