نوشکی (الفجرآن لائن) امین الدین روڈ کے قریب لنک روڈ پر کار پارکنگ کے اندر مسلح افراد کی فائرنگ سے محمد قاسم بادینی جاں بحق ہوگئے
، واقعہ کے بعد مسلح افراد فرار ہوگئے نعش کو میر گل خان نصیر ٹیچنگ ہسپتال نوشکی منتقل کردیا گیا ، پولیس واقعہ کی مزید تفتیش کررہی ہے
