![](https://alfajaronline.com/wp-content/uploads/2024/06/FAE76E63-B337-490E-95F2-948345E81AF3-1024x768.jpeg)
، بلو چستان بزنس کمیونٹی کو ریا میں سرما یہ کا ری کے مو جو د مواقعوع سے استفادہ حاصل کریں ،ویزوں کے اجرا ء کو سہل کر نے ،طلبا ء و طا لبا ت کے لئے اسکالر شپس و دیگر با بت اقدامات اٹھا ئے جا ئیں گے ۔
ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے جمعہ کے روز ایوان صنعت و تجا رت کو ئٹہ بلو چستان کے دورے کے موقع پر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے عہدیداران و ممبران سے با ت چیت کر تے ہو ئے کیا ۔اس سے قبل کو رین سفیر مسٹر پا رک کیجون (Mr.Park Kijun)چیمبر آف کا مرس اینڈ انڈسٹری کو ئٹہ پہنچے تو چیمبر کے سنیئر نا ئب صدر حاجی آ غا گل خلجی ،نا ئب صدر سید عبدالاحد آ غا و دیگر نے ان کا استقبال کیا اور انہیں صو بے میں صنعت و تجا رت ،گلہ با نی ،زراعت اور کا ن کنی سمیت دیگر پیداواری شعبوں میں سرما یہ کا ری کے مو جو د مواقعوں با رے بتا یا اور کہا کہ بلو چستان میں نا صرف بے شما ر قدرتی معدنیا ت پا ئے جا تے ہیں بلکہ یہاں پیدا ہو نے والے پھل اور سبزی جا ت اور پا لے جا نے والے جا نور بھی اپنی مثال آ پ ہیں اس سلسلے میں بلو چستان کی بزنس کمیونٹی کورین سرما یہ کا روں کے ساتھ جوائنٹ وینچر کے لئے بھی تیا ر ہیں ۔
انہوں نے ویزوں کے اجرا ء کو چیمبر کے تصدیقی سرٹیفیکیٹس سے مشروط اور سہل کر نے کے علا وہ بلو چستان کے نو جوانوں کے لئے کو ریا کے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں تعلیم کے لئے اسکا لرز شپس کا بھی مطا لبہ کیا ۔ اس موقع پر کو رین سفیر مسٹر پا رک کیجون (Mr.Park Kijun) نے کہا کہ کو ریا پا کستان کے ساتھ بہتر تجا رتی تعلقات کا خواہاں ہیں اسی لئے انہوں نے آ ج صو بے کی صنعت وتجا رت سے وابستہ افراد سے ملاقات کی تا کہ انہیں یہاں مو جو د مواقعوں با رے معلوم ہو سکے اور وہ کو ریا میں مو جو د سرما یہ کا ری کے مواقعوں با رے یہاں کی بزنس کمیونٹی کو بتا سکے انہوں نے بلو چستان میں مختلف پیداروای شعبوں میں سرما یہ کا ری میں گہری دلچسپی کا اظہار کیامسٹر پا رک کیجون (Mr.Park Kijun) نے کہا کہ یہاں تا جروں نے ویزوں کے اجرا ء کو سہل بنا نے اور طلبا ء و طلبا ت کے لئے کو رین تعلیمی اداروں میں اعلیٰ تعلیم سے آ راستہ ہو نے کے لئے اسکا لر شپس کی اجرا ء کے لئے با ت کی ہم یقین دلا تے ہیں کہ اس با بت درکا ر اقدامات اٹھا ئے جا ئیں گے ہما ری کو شش ہو گی کہ صنعت و تجا رت سے وابستہ افراد و دیگر کو ویزوں کا اجرا ء چیمبر کے تصدیقی سرٹیفیکیٹس پر کیا جا ئے ، انہوں نے کو ریا میں مو جو د سرما یہ کا ری کے مواقعوں با رے بھی بلو چستان کی بزنس کمیونٹی کو بتا یا ۔ آ خر میں ایوان صنعت و تجارت کو ئٹہ بلو چستان کی جا نب سے کو رین سفیر کو یا د گا ری شیلڈ پیش کیا گیا ۔