
(راولاکوٹ: آصف اشرف سے ) عوامی ایکشن کمیٹی جموں کشمیر اور اعلی حکام میں مزاکرات ناکام حکام نے سات قیدی رہا کرنے رضا مندی کرتے اور جے کے ایل ایف کے سرکردہ رہنما امان خان اف پلندری کو رہا کرنے انکار کر دیا جس کے بعد ایکشن کمیٹی نے دیگر قیدیوں کی رہائی بھی مسترد کر دی اور 28جون کو میرپور کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کردیا عید قربان کے روز بھی ازاد کشمیر بھر میں مظاہرے کیے جائیں گے
25:26:27جون تین روز آزاد کشمیر بھر میں شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کی جائے گی
زرائع کے مطابق امان پر حساس اداروں کے خلاف نعرہ بازی پر سخت کاروائی کرتے اس کو سی ٹی ڈی کے حوالے بھی کیا جا سکتا ہے دیگر اسیران میں جے کے ایل ایف کے شکیل چودھری سعد انصاری راجہ دانش لیبریشن لیگ کے عارف ازاد انجمن تاجران کے صدر شبیر خان اور جے کے این ایس ایف کے سابق صدر طلحہ خان شامل ہیں ان گرفتار یوں کے خلاف تین روز قبل راولاکوٹ سے لانگ مارچ پلندری گیا جہاں سے اسیران بھبمبر منتقل کرنے پر کوٹلی میں دو روز احتجاج کے بعد ہفتہ کی شام مزاکرات ناکام ہو گئے
پونچھ کو پاکستان سے ملانے والے آزاد پتن انٹری پوائنٹ کو ٹلی کو پاکستان سے ملانے والے ہولاڑ پل اور مظفرآباد کو کوہالہ پل سے بند کر دیا جائے گا حکام نے سات قیدی رہا کرنے رضا مندی کرتے اور جے کے ایل ایف کے سرکردہ رہنما امان خان اف پلندری کو رہا کرنے انکار کر دیا جس کے بعد ایکشن کمیٹی نے دیگر قیدیوں کی رہائی بھی مسترد کر دی اور 28جون کو میرپور کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کردیا
عید قربان کے روز بھی ازاد کشمیر بھر میں مظاہرے کیے جائیں گے 25:26:27جون تین روز آزاد کشمیر بھر میں شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کی جائے گی زرائع کے مطابق امان پر حساس اداروں کے خلاف نعرہ بازی پر سخت کاروائی متوقع دیگر اسیران میں جے کے ایل ایف کے شکیل چودھری سعد انصاری راجہ دانش لیبریشن لیگ کے عارف ازاد انجمن تاجران کے صدر شبیر خان اور جے کے این ایس ایف کے سابق صدر طلحہ خان شامل ہیں ان گرفتار یوں کے خلاف تین روز قبل راولاکوٹ سے لانگ مارچ پلندری گیا جہاں سے اسیران بھبمبر منتقل کرنے پر کوٹلی میں دو روز احتجاج کے بعد ہفتہ کی شام مزاکرات ناکام ہو گئے پونچھ کو پاکستان سے ملانے والے آزاد پتن انٹری پوائنٹ کو ٹلی کو پاکستان سے ملانے والے ہولاڑ پل اور مظفرآباد کو کوہالہ پل سے بند کر دیا جائے گا