بلوچستان میں انسانی اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں تیز، ایک ہفتے میں 129 غیر قانونی افغان باشندے حراست میں لئے گئے
کوئٹہ (الفجرآن لائن) بلوچستان کے ضلع شیرانی کے علاقے دانہ سر بائی پاس میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ کارروائی کے دوران خواتین اور بچوں سمیت 103 غیر قانونی افغان باشندوں کو ح باشندے انسانی اسمگلروں کے ذریعے پاکستان کے راستے ایران اور بعد ازاں یورپ جانے کی کوشش کر رہے تھے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران بلوچستان کے مختلف سرحدی علاقوں سے حراست میں لے لیا گیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق حراست میں لیے گئے افغان باشندے انسانی اسمگلروں کے ذریعے پاکستان کے راستے ایران اور بعد ازاں یورپ جانے کی کوشش کر رہے تھے۔
کارروائی کے بعد گرفتار افراد کو مزید قانونی کارروائی کے لیے متعلقہ پولیس حکام کے حوالے کر دیا گیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران بلوچستان کے مختلف سرحدی علاقوں سے حراست میں لیے گئے غیر قانونی افغان باشندوں کی مجموعی تعداد 129 ہو گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سرحدی علاقوں میں انسانی اسمگلنگ اور غیر قانونی نقل و حرکت کی روک تھام کے لیے سیکیورٹی فورسز کی جانب کی روک تھام اور سرحدی علاقوں میں قانون کی عملداری یقینی بنانے کے لیے متعلقہ ادارے باہمی تعاون سے کارروائیاں جاری رکھ سے مؤثر اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق غیر قانونی نقل و حرکت کی روک تھام اور سرحدی علاقوں میں قانون کی عملداری یقینی بنانے کے لیے متعلقہ ادارے باہمی تعاون سے کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں

