![](https://alfajaronline.com/wp-content/uploads/2024/06/thediplomat_2016-10-25_14-50-44.jpg)
کوئٹہ(الفجرآن لائن)کوئٹہ پولیس نے اشتہاری مفرور ،قمار بازی،سنیچرز غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے 28 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ ، مسروقہ موٹر سائیکلیںبرآمدکرلیں مزید نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے 05 گاڑیاں قبضہ پولیس میں لے لیںقائد آباد ڈویثرن پولیس تھانہ انڈسٹریل مقدمہ نمبر 80/24 بجرم 381/A میں ملزم محمد یوسف ولد محمد رسول قوم بادیزئی کو ریڈ کرکے گرفتار کیا گیا اور ملزم کے قبضے سے مقدمہ میں مسروقہ موٹر سائیکل بھی برآمد کیا گیا مقدمہ فرد نمبر 87/24 بجرم 381/A ت پ میں ملزم اسد خان ولد مولا داد قوم بادیزئی کو ریڈ کرکے گرفتار کیا گیا اور ملزم کے قبضے سے مقدمہ میں مسروقہ موٹر سائیکل بھی برآمد کیا گیا پولیس تھانہ قائد آباد مقدمہ نمبر 104/24 بجرم 381/A میں ملزم مرضی ولد رجب قوم ہزارہ سکنہ مومن آباد کو ریڈ کرکے گرفتار کیا گیا اور ملزم کے قبضے سے مقدمہ میں مسروقہ موٹر سائیکل بھی برآمد کیا گیاصدر ڈویثرن کاروائی برخلاف اسلحہ ایمونیشن تھانہ زرغون آبادمدعی مقدمہ نے رپورٹ دی کہ دوران چیکنگ ملزم عبدالمجید کے قبضے سے 01 پسٹ بمعہ 02 عدد کارتوس براآمد ہوئیے جسکے خلاف مقدمہ فرد نمبر 110/24 بجرم 15/D درج رجسٹر ہوا تھانہ ائیرپوٹ مدعی مقدمہ نے رپورٹ دی کہ دوران چیکنگ ملزم عباس کے قبضے سے 01 پسٹ بمعہ 11 عدد کارتوس براآمد ہوئیے جسکے خلاف مقدمہ فرد نمبر 118/24 بجرم 15/D درج رجسٹر ہواکاروائی برخلاف مفرور ملزم / موبائل سنیچر، قمار بازی تھانہ صدر مقدمہ فرد نمبر 64/24 بجرم 324/07/ATA-3-4-5 EXP ق د میں مفرور ملزم غلام الدین عرف غلام ولد رحیم قوم شاہوانی کوئٹہ کا ڈیتھ سرٹفکیٹ حاصل کیا گیا جبکہ مقدمہ نمبر 114/24 بجرم 356 ت پ میں موبائل سنیچر ملزمان 01 تاج محمد ولد ممتاز علی قوم جھگرانی سکنہ ہدہ جیل کوئتہ 2 محمد فاروق ولد محمد ایوب قوم مینگل سکنہ کلی اسماعیل کوئٹہ کو گرفتار کیا گیا ملزمان کے قبضے سے چھینے ہوئے 2 عدد موبائل بمعہ پرس برآمد ہوئے مقدمہ نمبر 24/10 بجرم 6-4-3قمار بازی ایکٹ ملزمان عبدالمنان بمعہ 21 نفر کو حسب ضابطہ گرفتار کیا گیا اروائی برخلاف نان کسٹم پیڈ گاڑیاں تھانہ ائیرپورٹ نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے 01 گاڑی CROWN برنگ سفید رجسٹریشن نمبر ASL-999 زیر دفعہ 550 قبضہ پولیس میں لی گئی تھانہ صدر نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے 01 گاڑی AKIA برنگ سفید رجسٹریشن نمبری BM-7676 زیر دفعہ 550 قبضہ پولیس میں لی گئی
تھانہ شہید جمیل کاکڑنان کسٹم پیڈ گاڑیوں کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے 01 گاڑی NISSAN گولڈنگ کلر رجسٹریشن نمبر AAN-468 زیر دفعہ 550 قبضہ پولیس میں لی گئی تھانہ پنجپائینان کسٹم پیڈ گاڑیوں کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے 01 گاڑی آلٹو گاڑی رجسٹریشن نمبری BUR-221زیر دفعہ 550 قبضہ پولیس میں لی گئی تھانہ انڈسٹریل نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے 01 گاڑی آلٹو گاڑی رجسٹریشن نمبریBRD-062زیر دفعہ 550 قبضہ پولیس میں لی گئی*