تین مسلح افراد کالج میں داخل ہوئے، سی سی ٹی وی کیمروں اور پرنسپل کے دفتر میں توڑ پھوڑ کے بعد طالبات پر فائرنگ کی، زخمی طالبات ہسپتال منتقل
نوشکی (الفجر آن لائن): بلوچستان کے ضلع نوشکی میں گرلز ڈگری کالج کے اندر مسلح نقاب پوش افراد کی فائرنگ سے تین طالبات زخمی ہوگئیں، جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق تین مسلح نقاب پوش افراد گرلز ڈگری کالج نوشکی میں داخل ہ

