Skip to content
مئی 1, 2026
  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter

Connect with Us

  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter

Tags

News Flash Uncategorized اخبار بزنس بین الاقوامی تعلیم حادثہ دنیا سائنس سیاست شوبز موسم نیوز بیٹ ٹیکنالوجی کالم کرائم کھیل ہیلتھ

زمرے

  • News Flash
  • Uncategorized
  • اخبار
  • بزنس
  • بین الاقوامی
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • حادثہ
  • دنیا
  • سائنس
  • سیاست
  • شوبز
  • کالم
  • کرائم
  • کھیل
  • موسم
  • نیوز بیٹ
  • ہیلتھ
  • صفحہ اول
  • نیوز بیٹ
  • دنیا
  • بزنس
  • ہیلتھ
  • سائنس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • کالم
  • بلاگ
  • اخبار
  • رابطہ
واچ آن لائن
  • Home
  • نیوز بیٹ
  • ایکشن پلان موثر بنانے کیلئے جدید ٹیکنالوجی استعمال کی جائے، سرفراز بگٹی
  • اخبار
  • نیوز بیٹ

ایکشن پلان موثر بنانے کیلئے جدید ٹیکنالوجی استعمال کی جائے، سرفراز بگٹی

Maham Khalid نومبر 13, 2024

تفتیشی عمل جدید خطوط پر استوار کرنا ضروری، فورسز کو درکار وسائل فراہم کرینگے، اہداف کیلئے نتائج چاہتے ہیں، وزیراعلی بلوچستان
کوئٹہ (الفجرآن لائن) وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ایکشن پلان موثر بنانے کیلئے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تفتیشی عمل جدید خطوط پر استوار کرنا ضروری ہے، فورسز کو درکار وسائل فراہم کرینگے، اہداف کیلئے نتائج چاہتے ہیں۔بدھ کو وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی کی زیر صدارت بلوچستان ایکشن پلان کی تشکیل سے متعلق اجلاس ہوا۔چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادرخان نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ گورننس کی بہتری، بحالی امن کیلئے جامع حکمت عملی بنا رہے ہیں، دہشت گردی، جرائم، بھتہ خوری، سمگلنگ کے تدارک کیلئے اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔

اس موقع پر وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبائی ایکشن پلان کو موثر بنانے کیلئے جدید ٹیکنالوجی شامل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ تفتیشی عمل کو جدید خطوط پر استوار کرنا ضروری ہے، دہشت گردی اور جرائم کے خاتمے کیلئے ٹھوس حکمت عملی وضع کی جائے۔انہوں نے کہا کہ جرائم پیشہ افراد کی پروفائلنگ کر کے کڑی نظر رکھی جائے، فورسز کو درکار وسائل فراہم کریں گے، اہداف کیلئے نتائج چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں بحالی امن پہلی ترجیح، پائیدار ترقی امن سے مشروط ہے، صوبائی ایکشن پلان کے ثمرات امن کی صورت میں بتدریج سامنے آئیں گے۔

Tags: Newsbeat روزنامہ

Post navigation

Previous فائنل کال کی تیاری پہلے ہی مکمل، مطالبات نہ ماننے تک واپسی نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
Next لاہور،مہلت ختم، پولیس کا دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کیخلاف کارروائی کا اعلان

Related Stories

حکومت نے عوام پر ایک اور پیٹرول بم گرا دیا
  • News Flash
  • سیاست
  • نیوز بیٹ

حکومت نے عوام پر ایک اور پیٹرول بم گرا دیا

مئی 1, 2026
پاسپورٹ کے اجراء کی مدت 21 سے کم کر کے 14 دن مقرر
  • News Flash
  • سیاست
  • نیوز بیٹ

پاسپورٹ کے اجراء کی مدت 21 سے کم کر کے 14 دن مقرر

مئی 1, 2026
پیپلز ایئر ایمبولینس عوامی خدمت کے لیے تیار
  • News Flash
  • سیاست
  • نیوز بیٹ

پیپلز ایئر ایمبولینس عوامی خدمت کے لیے تیار

اپریل 30, 2026

حالیہ پوسٹیں

  • حکومت نے عوام پر ایک اور پیٹرول بم گرا دیا
  • پاسپورٹ کے اجراء کی مدت 21 سے کم کر کے 14 دن مقرر
  • پیپلز ایئر ایمبولینس عوامی خدمت کے لیے تیار
  • بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے عوام کو محفوظ اور معیاری خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے کوئٹہ اور گوادر میں بڑے پیمانے پر کارروائیاں
  • کوئٹہ شہر کےمختلف مقامات پر راکٹ گرنے کی اطلاعات

حالیہ تبصرے

    آرکائیوز

    • مئی 2026
    • اپریل 2026
    • مارچ 2026
    • فروری 2026
    • جنوری 2026
    • ستمبر 2025
    • اگست 2025
    • جولائی 2025
    • مئی 2025
    • اپریل 2025
    • مارچ 2025
    • فروری 2025
    • جنوری 2025
    • دسمبر 2024
    • نومبر 2024
    • اکتوبر 2024
    • ستمبر 2024
    • اگست 2024
    • جولائی 2024
    • جون 2024
    • مئی 2024

    زمرے

    • News Flash
    • Uncategorized
    • اخبار
    • بزنس
    • بین الاقوامی
    • تعلیم
    • ٹیکنالوجی
    • حادثہ
    • دنیا
    • سائنس
    • سیاست
    • شوبز
    • کالم
    • کرائم
    • کھیل
    • موسم
    • نیوز بیٹ
    • ہیلتھ

    آپ کچھ بھول رہے ہیں

    حکومت نے عوام پر ایک اور پیٹرول بم گرا دیا
    • News Flash
    • سیاست
    • نیوز بیٹ

    حکومت نے عوام پر ایک اور پیٹرول بم گرا دیا

    مئی 1, 2026
    پاسپورٹ کے اجراء کی مدت 21 سے کم کر کے 14 دن مقرر
    • News Flash
    • سیاست
    • نیوز بیٹ

    پاسپورٹ کے اجراء کی مدت 21 سے کم کر کے 14 دن مقرر

    مئی 1, 2026
    پیپلز ایئر ایمبولینس عوامی خدمت کے لیے تیار
    • News Flash
    • سیاست
    • نیوز بیٹ

    پیپلز ایئر ایمبولینس عوامی خدمت کے لیے تیار

    اپریل 30, 2026
    بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے عوام کو محفوظ اور معیاری خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے کوئٹہ اور گوادر میں بڑے پیمانے پر کارروائیاں
    • News Flash
    • سیاست
    • کرائم
    • نیوز بیٹ

    بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے عوام کو محفوظ اور معیاری خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے کوئٹہ اور گوادر میں بڑے پیمانے پر کارروائیاں

    اپریل 29, 2026

    تازہ خبریں

    • حکومت نے عوام پر ایک اور پیٹرول بم گرا دیا
    • پاسپورٹ کے اجراء کی مدت 21 سے کم کر کے 14 دن مقرر
    • پیپلز ایئر ایمبولینس عوامی خدمت کے لیے تیار
    • بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے عوام کو محفوظ اور معیاری خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے کوئٹہ اور گوادر میں بڑے پیمانے پر کارروائیاں
    • کوئٹہ شہر کےمختلف مقامات پر راکٹ گرنے کی اطلاعات

    ٹیگ

    #NavalChief #PakistanNavy Alfajar Business Health News Newsbeat Showbiz Sport weather World روزنامہ
    مئی 2026
    پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
     123
    45678910
    11121314151617
    18192021222324
    25262728293031
    « اپریل    

    زمرہ جات

    • News Flash (105)
    • Uncategorized (15)
    • اخبار (1,940)
    • بزنس (151)
    • بین الاقوامی (387)
    • تعلیم (70)
    • ٹیکنالوجی (61)
    • حادثہ (105)
    • دنیا (84)
    • سائنس (15)
    • سیاست (146)
    • شوبز (12)
    • کالم (13)
    • کرائم (406)
    • کھیل (54)
    • موسم (71)
    • نیوز بیٹ (1,976)
    • ہیلتھ (63)
    • پرائویسی پالیسی
    • ہمارے بارے میں
    • رابطہ
    • Facebook
    • Youtube
    • Instagram
    • Twitter
    .Copyright © AL FAJAR All rights reserved. | Designed by Awami Host.