Skip to content
ستمبر 12, 2026
  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp

کیٹیگریز

  • News Flash
  • Uncategorized
  • اخبار
  • اشتہارات
  • ایران – امریکہ جنگ
  • بزنس
  • بین الاقوامی
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • حادثہ
  • دنیا
  • سائنس
  • سیاست
  • شوبز
  • صحت
  • قدرتی آفات
  • کالم
  • کرائم
  • کھیل
  • کورٹ
  • مذہب
  • موسم
  • نیوز بیٹ
  • ہیلتھ

Connect with Us

  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp
  • alfajaronline
  • ای نیوز پیپر
  • بلاگ
  • پرائویسی پالیسی
  • رابطہ
  • ہماری ٹیم
  • ہمارے بارے میں
واچ آن لائن
  • Home
  • کوئٹہ ریلوے سٹیشن پر خود کش دھماکے کے5 روز بعد ٹرین سروس بحال ہوگئی
  • اخبار
  • نیوز بیٹ

کوئٹہ ریلوے سٹیشن پر خود کش دھماکے کے5 روز بعد ٹرین سروس بحال ہوگئی

Mkhalid نومبر 16, 2024

 جعفر ایکسپریس کی روانگی ہوئی جس کی 7بوگیوں میں250 سے زائد مسافر اپنی منزل کی جانب روانہ ہوئے، کراچی سے کوئٹہ کیلئے بولان میل کل روانہ ہوگی، ترجمان ریلوے ،ٹرین سروس سیکیورٹی وجوہات کے پیش نظر 4 روز کیلئے بند کی گئی تھی
کوئٹہ(الفجر آن لائن) کوئٹہ ریلوے سٹیشن پر ہونے والے خود کش دھماکے کے 5روز بعد ٹرین سروس بحال ہوگئی،کوئٹہ سے پشاور کیلئے جعفر ایکسپریس کی روانگی ہوئی جس کی 7بوگیوں میں250سے زائد مسافر اپنی منزل کی جانب روانہ ہوئے،کراچی سے کوئٹہ کیلئے بولان میل کل روانہ ہوگی۔ترجمان ریلوے کے مطابق ٹرین سروس سیکیورٹی وجوہات کے پیش نظر 4 روز کیلئے بند کی گئی تھی۔پاکستان ریلوے کے چیف ایگزیکٹیو آفیس عامر علی بلوچ نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ سیکیورٹی کلیئرنس کے بعد ریلوے آپریشنز کو بحال کیا جائے گا۔محکمہ ریلویز نے کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر دھماکے کے بعد امن و امان کی صورت حال کے پیشِ نظر ٹرین سروس 4 روز کیلئے معطل کی تھی۔یاد رہے کہ پانچ روز قبل صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں خودکش دھماکے میں 26 افراد جاں بحق جبکہ 50 سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔حکام کے مطابق دھماکا ریلوے سٹیشن کے پلیٹ فارم پر اس وقت ہوا جب وہاں مسافروں کی بڑی تعداد موجود تھی۔خودکش دھماکے کے نتیجے میں خاتون سمیت 26 افراد جاں بحق اور 62 سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔دھماکے کے پیش نظر سول ہسپتال کوئٹہ میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی تھی جبکہ طبی امدادکیلئے اضافی ڈاکٹرز اور عملہ بھی طلب کرلیا گیاتھا۔پولیس کا کہنا تھا کہ دھماکا جعفر ایکسپریس کے گزرنے کے وقت ریلوے اسٹیشن کے اندر پلیٹ فارم میں ہوا تھا۔

دھماکے کے وقت مسافر ریلوے اسٹیشن میں جعفر ایکسپریس سے پشاور جانے کی تیاری میں مصروف تھے۔ ریلوے حکام نے کہا تھا کہ ریلوے اسٹیشن پر ٹکٹ گھر کے قریب ہوا جبکہ ٹرین اب تک پلیٹ فارم پر نہیں لگی تھی۔ے کمشنر کوئٹہ حمزہ شفقات کا کہنا تھا کہ ریلوے سٹیشن پر دھماکا خودکش تھا جس میں سکیورٹی فورسز کو نشانہ بنایا گیا، خودکش دھماکے کی ذمہ داری کالعدم تنظیم نے قبول کی تھی۔

Tags: Newsbeat روزنامہ

Post navigation

Previous پنجاب سموگ،19لاکھ سے زائد افراد بیمار،ہسپتال پہنچ گئے
Next اسرائیل کی دمشق میں بھی بمباری ، 20 افراد جاں بحق

Related Stories

سابق سینیٹر نصیب اللہ خان بازئی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے
  • News Flash
  • سیاست
  • نیوز بیٹ

سابق سینیٹر نصیب اللہ خان بازئی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

ستمبر 12, 2026
*وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سینیٹر نصیب اللہ بازئی کے انتقال پر اظہار دکھ وافسوس، بلندی درجات کی دعا*
  • News Flash
  • سیاست
  • نیوز بیٹ

*وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سینیٹر نصیب اللہ بازئی کے انتقال پر اظہار دکھ وافسوس، بلندی درجات کی دعا*

ستمبر 11, 2026
چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کی اہم ملاقاتیں، ڈیٹا شیئرنگ اور نشوونما پروگرام پر صوبائی حکومت سے قریبی تعاون پر اتفاق ۔
  • News Flash
  • سیاست
  • نیوز بیٹ

چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کی اہم ملاقاتیں، ڈیٹا شیئرنگ اور نشوونما پروگرام پر صوبائی حکومت سے قریبی تعاون پر اتفاق ۔

ستمبر 11, 2026

تازہ ترین خبریں

  • حکومت بلوچستان اشتہارات/ ٹینڈر نوٹسز
  • حکومت بلوچستان اشتہارات/ ٹینڈر نوٹسز
  • سابق سینیٹر نصیب اللہ خان بازئی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے
  • *وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سینیٹر نصیب اللہ بازئی کے انتقال پر اظہار دکھ وافسوس، بلندی درجات کی دعا*
  • چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کی اہم ملاقاتیں، ڈیٹا شیئرنگ اور نشوونما پروگرام پر صوبائی حکومت سے قریبی تعاون پر اتفاق ۔
  • اسلام آباد پولیس کے 23 افسران این سی سی آئی اے کو بھجوائے جائیں گے سائبر کرائم تحقیقات کے لیے کیپٹل پولیس سے مختلف ونگز کے افسران لینے کا فیصلہ
  • ملک بھر میں ذیلی قومی انسدادِ پولیو مہم 21 سے 27 ستمبر تک ہوگی
  • دودھ میں ملاوٹ،کے ملزم کی ضمانت مسترد،سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
  • پاکستان، آئی ایم ایف کے آئندہ جائزہ مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان
  • خضدار وڈھ واقعے کے خلاف میتوں کے ہمراہ احتجاج، کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ ٹریفک کے لیے بند
  • بلوچستان پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف خصوصی مہم تیز، 16 مغوی بازیاب
  • صوبائی وزیر انڈسٹریز و کامرس چیف سردار کوہیار خان ڈومکی کے ایم پی اے فنڈز سے مکمل ہونے والے ہاکی گراؤنڈ کا افتتاح سردارزادہ میر دینار خان ڈومکی نے کردیا
  • قائداعظم کا وژن مساوی حقوق اور ترقی کے مواقع فراہم کرنے والا پاکستان تھا: روبینہ خالد بانی
  • قائداعظم کا پاکستان ہماری نسلوں کی امانت ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا بانی پاکستان کی برسی پر پیغام
  • پیٹرول 3 روپے 5 پیسے اور ڈیزل 5 روپے 37 پیسے مہنگا، نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری
  • *وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے مطابق نصیر آباد ڈویژن میں میرٹ پر بھرتیاں، 560 بند اسکول دوبارہ فعال
  • سوراب کی تاریخ میں پہلی بار ‘گرینڈ خواتین کھلی کچہری’ کا انعقاد، مسائل کے فوری حل کے احکامات جاری
  • مستونگ: پولیس چوکی پر بزدلانہ حملہ، ایک اہلکار شہید، دہشت گرد امن سبوتاژ نہیں کر سکتے، شاہد رند
  • مستونگ میں پولیس چوکی پر حملہ؛ امن تباہ کرنے کی ہر کوشش ناکام بنائیں گے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
  • مستونگ: پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ، وزیر داخلہ بلوچستان کی شدید مذمت، اہلکار کی شہادت پر رنج و غم کا اظہار
  • میر رضا کیس، وزیر داخلہ سندھ نے جوڈیشل کمیشن میں پیش ہو کر معافی مانگ لی
  • بنوں میں دوستی سے انکار پر ملزم نے نوجوان کو قتل کر دیا
  • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اتار چڑھا عالمی مارکیٹ سے جڑا ہے، علی پرویز ملک
  • کراچی، منکی پاکس کا ایک اور کیس سامنے آگیا،مجموعی تعداد42 ہوگئی
  • ملک بھر میں آٹے کی قیمت میں بھی اضافہ، شہریوں کا اظہار تشویش،حکومت سے فوری اقدامات کا مطالبہ

حالیہ تبصرے

    آرکائیوز

    • ستمبر 2026
    • اگست 2026
    • جولائی 2026
    • جون 2026
    • مئی 2026
    • اپریل 2026
    • مارچ 2026
    • فروری 2026
    • جنوری 2026
    • ستمبر 2025
    • اگست 2025
    • جولائی 2025
    • مئی 2025
    • اپریل 2025
    • مارچ 2025
    • فروری 2025
    • جنوری 2025
    • دسمبر 2024
    • نومبر 2024
    • اکتوبر 2024
    • ستمبر 2024
    • اگست 2024
    • جولائی 2024
    • جون 2024
    • مئی 2024

    زمرے

    • News Flash
    • Uncategorized
    • اخبار
    • اشتہارات
    • ایران – امریکہ جنگ
    • بزنس
    • بین الاقوامی
    • تعلیم
    • ٹیکنالوجی
    • حادثہ
    • دنیا
    • سائنس
    • سیاست
    • شوبز
    • صحت
    • قدرتی آفات
    • کالم
    • کرائم
    • کھیل
    • کورٹ
    • مذہب
    • موسم
    • نیوز بیٹ
    • ہیلتھ

    آپ کچھ بھول رہے ہیں

    حکومت بلوچستان اشتہارات/ ٹینڈر نوٹسز Tender notice by Executive Engineer Provincial B&R District Nushki for rehabilitation and widening of B/T road for Killi Malik Ismail under PSDP No. 1461.
    • اشتہارات

    حکومت بلوچستان اشتہارات/ ٹینڈر نوٹسز

    ستمبر 12, 2026
    حکومت بلوچستان اشتہارات/ ٹینڈر نوٹسز Government of Balochistan Finance Department RFP for hiring an HR firm to provide recruitment support for C-Suite and key executive positions of the proposed Bank of Balochistan.
    • اشتہارات

    حکومت بلوچستان اشتہارات/ ٹینڈر نوٹسز

    ستمبر 12, 2026
    سابق سینیٹر نصیب اللہ خان بازئی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے
    • News Flash
    • سیاست
    • نیوز بیٹ

    سابق سینیٹر نصیب اللہ خان بازئی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

    ستمبر 12, 2026
    *وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سینیٹر نصیب اللہ بازئی کے انتقال پر اظہار دکھ وافسوس، بلندی درجات کی دعا*
    • News Flash
    • سیاست
    • نیوز بیٹ

    *وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سینیٹر نصیب اللہ بازئی کے انتقال پر اظہار دکھ وافسوس، بلندی درجات کی دعا*

    ستمبر 11, 2026

    تازہ خبریں

    • حکومت بلوچستان اشتہارات/ ٹینڈر نوٹسز
    • حکومت بلوچستان اشتہارات/ ٹینڈر نوٹسز
    • سابق سینیٹر نصیب اللہ خان بازئی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے
    • *وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سینیٹر نصیب اللہ بازئی کے انتقال پر اظہار دکھ وافسوس، بلندی درجات کی دعا*
    • چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کی اہم ملاقاتیں، ڈیٹا شیئرنگ اور نشوونما پروگرام پر صوبائی حکومت سے قریبی تعاون پر اتفاق ۔
    ستمبر 2026
    پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
     123456
    78910111213
    14151617181920
    21222324252627
    282930  
    « اگست    

    زمرہ جات

    • Facebook
    • Youtube
    • Instagram
    • Twitter
    • Threads
    • whatsapp
    .Copyright © AL FAJR All rights reserved. | DarkNews by AF themes.