Skip to content
اکتوبر 28, 2026
  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp

کیٹیگریز

  • News Flash
  • Uncategorized
  • اخبار
  • اشتہارات
  • ایران – امریکہ جنگ
  • بزنس
  • بین الاقوامی
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • حادثہ
  • دنیا
  • سائنس
  • سیاست
  • شوبز
  • صحت
  • قدرتی آفات
  • کالم
  • کرائم
  • کھیل
  • کورٹ
  • مذہب
  • موسم
  • نیوز بیٹ
  • ہیلتھ

Connect with Us

  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp
  • alfajaronline
  • ای نیوز پیپر
  • بلاگ
  • پرائویسی پالیسی
  • رابطہ
  • ہماری ٹیم
  • ہمارے بارے میں
واچ آن لائن
  • Home
  • آئینی بینچ کا پی ٹی آئی احتجاج کے دوران ہلاکتوں پر ازخود نوٹس لینے سے انکار کردیا
  • اخبار
  • سیاست
  • نیوز بیٹ

آئینی بینچ کا پی ٹی آئی احتجاج کے دوران ہلاکتوں پر ازخود نوٹس لینے سے انکار کردیا

Mkhalid نومبر 27, 2024

سپریم کورٹ پیش ہوکر سیاسی باتیں نہ کی جائیں،جو معاملہ ہمارے سامنے سرے سے ہے ہی نہیں، اسے نہیں دیکھ سکتے، ریمارکس
اسلام آباد (الفجر آن لائن) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے پی ٹی آئی احتجاج کے دوران ہلاکتوں پرازخود نوٹس لینے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ سپریم کورٹ پیش ہوکر سیاسی باتیں نہ کی جائیں،جو معاملہ ہمارے سامنے سرے سے ہے ہی نہیں، اسے نہیں دیکھ سکتے۔بدھ کو جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5رکنی آئینی بینچ نے موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی سے متعلق کیس پر سماعت کی۔دوران سماعت ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختوا ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش ہوئے اور گزشتہ روز تحریک انصاف کے بلیو ایریا میں احتجاج اور انتظامیہ کے گرینڈ آپریشن کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز دونوں اطراف سے ہلاکتیں ہوئیں، آئینی بینچ ازخود نوٹس لے سکتا ہے لہٰذا آئینی بینچ ان واقعات پر ازخود نوٹس لے۔ جسٹس مسرت ہلالی نے خیبرپختونخوا حکومت کے وکیل کی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ میں پیش ہوکر سیاسی باتیں نہ کریں۔ آئینی بینچ کے سربراہ جسٹس امین الدین خان نے کہا کہ جو معاملہ ہمارے سامنے سرے سے ہے ہی نہیں اسے ہم نہیں دیکھ سکتے۔جسٹس جمال خان مندوخیل نے کہا کہ یہ معاملہ ہمارے سامنے نہیں ، اس پر بات نہیں کرنا چاہتے۔آئینی بینچ نے ایڈیشنل ایڈووکیٹ خیبر پختونخوا کی زبانی استدعا مسترد کر دی۔

Tags: Newsbeat روزنامہ

Post navigation

Previous بھارتی مسلمان مودی کے عتاب کا شکار، مسجد کے سروے کی مخالفت پر3 مسلمان شہید
Next چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کو پیش کیے جانے والے ممکنہ ہائبرڈ ماڈل کی تفصیلات سامنے آگئیں

Related Stories

آئی ایم ایف کی شرائط پر قانون سازی کی تیاری، حکومت اور پیپلز پارٹی میں اہم امور پر اتفاق
  • News Flash
  • سیاست
  • نیوز بیٹ

آئی ایم ایف کی شرائط پر قانون سازی کی تیاری، حکومت اور پیپلز پارٹی میں اہم امور پر اتفاق

اکتوبر 28, 2026
پاکستان ریلویز کا آؤٹ سورس ٹرینوں میں بھی رعایتی ٹکٹوں کی سہولت لازمی قرار دینے کا اعلان
  • News Flash
  • بزنس
  • نیوز بیٹ

پاکستان ریلویز کا آؤٹ سورس ٹرینوں میں بھی رعایتی ٹکٹوں کی سہولت لازمی قرار دینے کا اعلان

اکتوبر 28, 2026
خضدار کے علاقے کرخ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 مبینہ دہشت گرد ہلاک، اسلحہ و گولہ بارود برآمد
  • News Flash
  • کرائم
  • نیوز بیٹ

خضدار کے علاقے کرخ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 مبینہ دہشت گرد ہلاک، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

اکتوبر 28, 2026

تازہ ترین خبریں

  • حکومت بلوچستان اشتہارات/ ٹینڈر نوٹسز
  • حکومت بلوچستان اشتہارات/ ٹینڈر نوٹسز
  • آئی ایم ایف کی شرائط پر قانون سازی کی تیاری، حکومت اور پیپلز پارٹی میں اہم امور پر اتفاق
  • پاکستان ریلویز کا آؤٹ سورس ٹرینوں میں بھی رعایتی ٹکٹوں کی سہولت لازمی قرار دینے کا اعلان
  • حکومت بلوچستان اشتہارات/ ٹینڈر نوٹسز
  • خضدار کے علاقے کرخ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 مبینہ دہشت گرد ہلاک، اسلحہ و گولہ بارود برآمد
  • وزارت اطلاعات و نشریات میں اعلیٰ سطح پر تقرری و تبادلہ، گریڈ 20 کے افسر شفقت عباس ڈائریکٹر جنرل انٹرنل پبلسٹی ونگ تعینات
  • جلد کے کینسر کی واپسی کا خطرہ 42 فیصد کم کرنے والی ویکسین کے حوصلہ افزا نتائج
  • سابق مس سوئٹزرلینڈ کا ڈونلڈ ٹرمپ پر جنسی زیادتی کا الزام، وائٹ ہاؤس کی تردید
  • یوگنڈا میں 38 افراد کے قتل اور باقیات کھانے کا الزام، مشتبہ سیریل کلر گرفتار
  • پاکستان ریلویز میں بلوچستان کوٹے کے تحت گریڈ 1 سے 16 تک خالی آسامیوں پر بھرتیوں کی منظوری
  • بھارت میں سمندری طوفان کا خطرہ، 50 ہزار افراد محفوظ مقامات پر منتقل، ہائی الرٹ جاری
  • معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ہم پر لازم ہے: خواجہ آصف
  • پمز آتشزدگی کیس: سابق سربراہ سمیت 7 افسران چارج شیٹ
  • خودکش حملوں اور دہشت گردی کے خلاف متفقہ فتویٰ کی توثیق، علماء و مذہبی رہنماؤں کا مشترکہ اعلامیہ جاری
  • معاون برائے داخلہ بلوچستان بابر یوسفزئی کا یومِ سیاہ کشمیر پر کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی
  • لاہور میں اسموگ کا راج: فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی
  • رانا ثناء اللہ کا دعویٰ: سہیل آفریدی جیل میں نہیں، ریسٹ ہاؤس میں موجیں کر رہے ہیں
  • ٹائیگر شروف فائرنگ کیس: ملزمان کا اصل ہدف عامر خان تھے، سنسنی خیز انکشاف
  • بولان کے علاقے مٹھڑی کے قریب فائرنگ، خاتون اور تین بچوں سمیت چار افراد قتل
  • نوشکی گرلز ڈگری کالج میں مسلح نقاب پوش افراد کی فائرنگ، تین طالبات زخمی، ایک کی حالت تشویشناک
  • بوٹوکس کے نقصانات: بشریٰ انصاری کا تلخ تجربہ اور احتیاطی تدابیر
  • ایتھوپیا: عیسائیوں پر مسلح حملے، 60 ہلاک
  • وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کرخ، خضدار میں سیکیورٹی آپریشن پر پولیس اور ایف سی کو خراجِ تحسین
  • لاہور: آن لائن بائیک رائیڈر کی ہراسانی، خاتون کی چلتی موٹر سائیکل سے چھلانگ

حالیہ تبصرے

    آرکائیوز

    • اکتوبر 2026
    • ستمبر 2026
    • اگست 2026
    • جولائی 2026
    • جون 2026
    • مئی 2026
    • اپریل 2026
    • مارچ 2026
    • فروری 2026
    • جنوری 2026
    • ستمبر 2025
    • اگست 2025
    • جولائی 2025
    • مئی 2025
    • اپریل 2025
    • مارچ 2025
    • فروری 2025
    • جنوری 2025
    • دسمبر 2024
    • نومبر 2024
    • اکتوبر 2024
    • ستمبر 2024
    • اگست 2024
    • جولائی 2024
    • جون 2024
    • مئی 2024

    زمرے

    • News Flash
    • Uncategorized
    • اخبار
    • اشتہارات
    • ایران – امریکہ جنگ
    • بزنس
    • بین الاقوامی
    • تعلیم
    • ٹیکنالوجی
    • حادثہ
    • دنیا
    • سائنس
    • سیاست
    • شوبز
    • صحت
    • قدرتی آفات
    • کالم
    • کرائم
    • کھیل
    • کورٹ
    • مذہب
    • موسم
    • نیوز بیٹ
    • ہیلتھ

    آپ کچھ بھول رہے ہیں

    حکومت بلوچستان اشتہارات/ ٹینڈر نوٹسز Government e-tender notice for construction of the Divisional Commissioner's House in Pishin Saranan, Balochistan, valued at PKR 73.399 million.
    • اشتہارات

    حکومت بلوچستان اشتہارات/ ٹینڈر نوٹسز

    اکتوبر 28, 2026
    حکومت بلوچستان اشتہارات/ ٹینڈر نوٹسز WSS Mian Khan Marri Kohlu water supply tender advertisement 2026 showing a project cost of PKR 15 million and bid submission deadline of November 12.
    • اشتہارات

    حکومت بلوچستان اشتہارات/ ٹینڈر نوٹسز

    اکتوبر 28, 2026
    آئی ایم ایف کی شرائط پر قانون سازی کی تیاری، حکومت اور پیپلز پارٹی میں اہم امور پر اتفاق
    • News Flash
    • سیاست
    • نیوز بیٹ

    آئی ایم ایف کی شرائط پر قانون سازی کی تیاری، حکومت اور پیپلز پارٹی میں اہم امور پر اتفاق

    اکتوبر 28, 2026
    پاکستان ریلویز کا آؤٹ سورس ٹرینوں میں بھی رعایتی ٹکٹوں کی سہولت لازمی قرار دینے کا اعلان
    • News Flash
    • بزنس
    • نیوز بیٹ

    پاکستان ریلویز کا آؤٹ سورس ٹرینوں میں بھی رعایتی ٹکٹوں کی سہولت لازمی قرار دینے کا اعلان

    اکتوبر 28, 2026

    تازہ خبریں

    • حکومت بلوچستان اشتہارات/ ٹینڈر نوٹسز
    • حکومت بلوچستان اشتہارات/ ٹینڈر نوٹسز
    • آئی ایم ایف کی شرائط پر قانون سازی کی تیاری، حکومت اور پیپلز پارٹی میں اہم امور پر اتفاق
    • پاکستان ریلویز کا آؤٹ سورس ٹرینوں میں بھی رعایتی ٹکٹوں کی سہولت لازمی قرار دینے کا اعلان
    • حکومت بلوچستان اشتہارات/ ٹینڈر نوٹسز
    اکتوبر 2026
    پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
     1234
    567891011
    12131415161718
    19202122232425
    262728293031  
    « ستمبر    

    زمرہ جات

    • Facebook
    • Youtube
    • Instagram
    • Twitter
    • Threads
    • whatsapp
    .Copyright © AL FAJR All rights reserved. | DarkNews by AF themes.