امریکہ ( الفجرآن لائن) امریکہ کی جانب سے ایران کو 300 ملین ڈالرز دینے کی خبر غلط ہے، صدر ٹرمپ۔ انہوں نے ٹروتھ سوشل پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ایران کو 3سو ملین ڈالر دینے کی جھوٹی خبر ڈیموکریٹس نے پھیلائی ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ایران نےاتفاق کیا ہے کہ وہ نیوکلیئر ہتھیار نہیں رکھے گا
