کوئٹہ (الفجرآن لائن) دونوں ہاتھوں سے معذور طالب علم رفیع اللہ نے ڈاکٹر بننے کا خواب بیان کردیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرادی۔ عزم، حوصلہ اور امید کی خوبصورت داستان، رفیع اللہ کی جدوجہد کو حکومت بلوچستان کا بھرپور سہاراآپ کا خواب اب حکومت بلوچستان کا عزم ہے، تعلیم کے تمام اخراجات حکومت برداشت کرے گی، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیرفیع اللہ کی ہمت اور حوصلہ پوری قوم کے نوجوانوں کے لیے مثال ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیجہاں بھی علاج ممکن ہوا حکومت آپ کا علاج کرائے گی، مایوس ہونے کی ضرورت نہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیآپ نے ثابت کیا کہ جسمانی معذوری کامیابی کی راہ میں رکاوٹ نہیں بن سکتی، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیصلاحیت اور عزم رکھنے والے ہر نوجوان کی سرپرستی حکومت کی ذمہ داری ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیرفیع اللہ جیسے باہمت نوجوان بلوچستان کا روشن مستقبل ہیں، ان کی کامیابی ہم سب کی کامیابی ہوگی، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیتعلیم، علاج اور بہتر مستقبل، رفیع اللہ کو ہر ممکن سہولت فراہم کی جائے گی، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

