کان کنوں کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری
کوئٹہ (الفجرآن لائن) ریسکیو حکام کے مطابق گیس دھماکہ سورینج کے سردار عثمان لیز میں ہوا اس وقت لیز میں 25 سے زائد کانکن کوئلہ کان کے اندر کام کرہے تھے کہ وہاں گیس بھر جانے کے باعث دھماکہ ہوا جس کی وجہ سے وہاں موجود تمام کانکن پھنس گئے ۔
دھماکے کے بعد پی ڈی ایم اے، مائنز ریسکیو اور دیگرٹیمیں نے کان کنوں کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن شروع کیا اور 25 میں سے3 کانکنوں کو ریسکیو کرلیا گیا،
کان میں پھنسے دیگر کارکنوں کو نکالنے کے لئے ریسکیو کاعمل جاری

