Skip to content
ستمبر 13, 2026
  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp

کیٹیگریز

  • News Flash
  • Uncategorized
  • اخبار
  • اشتہارات
  • ایران – امریکہ جنگ
  • بزنس
  • بین الاقوامی
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • حادثہ
  • دنیا
  • سائنس
  • سیاست
  • شوبز
  • صحت
  • قدرتی آفات
  • کالم
  • کرائم
  • کھیل
  • کورٹ
  • مذہب
  • موسم
  • نیوز بیٹ
  • ہیلتھ

Connect with Us

  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp
  • alfajaronline
  • ای نیوز پیپر
  • بلاگ
  • پرائویسی پالیسی
  • رابطہ
  • ہماری ٹیم
  • ہمارے بارے میں
واچ آن لائن
  • Home
  • روس کے یوکرین پر میزائل حملے،مزید10 افراد ہلاک،55  زخمی، بجلی گھر تباہ
  • اخبار
  • بین الاقوامی
  • نیوز بیٹ

روس کے یوکرین پر میزائل حملے،مزید10 افراد ہلاک،55  زخمی، بجلی گھر تباہ

Mkhalid نومبر 18, 2024

یوکرین کے 59 ڈرونز کو تباہ کر دیا،45 ڈرون برائنسک کے علاقے میں تباہ کیے گئے، روسی وزارت دفاع
 ماسکو/کیف(الفجر آن لائن)روس کے یوکرین پر میزائل حملے کے نتیجے میں مزید10 افراد ہلاک اور55  زخمی ہو گئے، حملے میں بجلی گھروں کو شدید نقصان پہنچا، متعدد علاقے تاریکی میں ڈوب گئے۔ پیر کو  یوکرائنی حکام کے مطابق یوکرین کے شمال مشرقی شہر سومی میں ایک رہائشی عمارت پر روسی میزائل گرنے سے مزید 10 افراد ہلاک ہو گئے سٹی کونسل کے مطابق  حملے میں آٹھ بچوں سمیت کم از کم 55 افراد زخمی ہوئے ہیں،  ایک اور میزائل حملے میں بجلی گھروں کو شدید نقصان پہنچا جس  کے باعث علاقے کا انتظامی مرکز بجلی سے محروم ہو گیااور مختلف شہروں کو بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔دوسری طرف روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ہمارے فضائی دفاعی یونٹس نے رات بھر یوکرین کے 59 ڈرونز کو تباہ کر دیا، جن میں دو ماسکو کی طرف بڑھ رہے تھے۔ 45 ڈرون برائنسک کے علاقے میں تباہ کیے گئے ہیں۔

Tags: Newsbeat World روزنامہ

Post navigation

Previous ہرینی امر سوریا پھر سری لنکا کی وزیراعظم مقرر
Next آسٹریلیا کیخلاف آخری ٹی 20 میچ سے قبل قومی ٹیم کا کپتان تبدیل

Related Stories

زندہ شخص نادرا ریکارڈ میں مردہ قرار
  • News Flash
  • نیوز بیٹ

زندہ شخص نادرا ریکارڈ میں مردہ قرار

ستمبر 12, 2026
اے این ایف کا ملک گیر کریک ڈاؤن: 8 ملزمان گرفتار، 272 کلو منشیات برآمد
  • News Flash
  • کرائم
  • نیوز بیٹ

اے این ایف کا ملک گیر کریک ڈاؤن: 8 ملزمان گرفتار، 272 کلو منشیات برآمد

ستمبر 12, 2026
کراچی، پولیس کا اپنے ہی تھانے کے اہلکار کیخلاف خاتون سے مبینہ زیادتی کی کوشش کا مقدمہ
  • News Flash
  • کرائم
  • نیوز بیٹ

کراچی، پولیس کا اپنے ہی تھانے کے اہلکار کیخلاف خاتون سے مبینہ زیادتی کی کوشش کا مقدمہ

ستمبر 12, 2026

تازہ ترین خبریں

  • زندہ شخص نادرا ریکارڈ میں مردہ قرار
  • اے این ایف کا ملک گیر کریک ڈاؤن: 8 ملزمان گرفتار، 272 کلو منشیات برآمد
  • کراچی، پولیس کا اپنے ہی تھانے کے اہلکار کیخلاف خاتون سے مبینہ زیادتی کی کوشش کا مقدمہ
  • آزاد کشمیر میں انٹرنیٹ کی مرحلہ وار بحالی کا اعلان
  • سانحہ سورینج کول مائن کے 34 شہداء کے لواحقین میں بلوچستان حکومت کی جانب سے پانچ، پانچ لاکھ روپے کے امدادی چیکس تقسیم
  • جیونی میں پاک ایرانی سرحد کے قریب گاڑی پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق
  • ڈرون حملہ: سعودی عرب کی اہم تیل پائپ لائن عارضی طور پر بند
  • نیو سریاب کے علاقے میں تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے 2 موٹر سائیکل سوار ہلاک ہوگئے
  • مسجد میں لائی گئی 5 سالہ بچی مبینہ زیادتی کے بعد قتل، ملزم گرفتار
  • عدلیہ کو دباؤ سے آزاد کرنے کے لیے اہم تبدیلیاں: چیف جسٹس کا اعلان
  • بجلی کی ضروریات کے لیے 47 ارب ڈالر کا توسیعی منصوبہ منظور
  • بلوچستان میں آخری دہشت گرد کی موجودگی تک جنگ جاری رہے گی، دہشت گردی کے خلاف سول اور عسکری قیادت متفق اور یکسو ہے، اس معاملے پر کوئی ابہام یا کنفیوژن نہیں۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
  • پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ، آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ کا کرائے بڑھانے کا اعلان
  • حکومت بلوچستان اشتہارات/ ٹینڈر نوٹسز
  • حکومت بلوچستان اشتہارات/ ٹینڈر نوٹسز
  • سابق سینیٹر نصیب اللہ خان بازئی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے
  • *وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سینیٹر نصیب اللہ بازئی کے انتقال پر اظہار دکھ وافسوس، بلندی درجات کی دعا*
  • چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کی اہم ملاقاتیں، ڈیٹا شیئرنگ اور نشوونما پروگرام پر صوبائی حکومت سے قریبی تعاون پر اتفاق ۔
  • اسلام آباد پولیس کے 23 افسران این سی سی آئی اے کو بھجوائے جائیں گے سائبر کرائم تحقیقات کے لیے کیپٹل پولیس سے مختلف ونگز کے افسران لینے کا فیصلہ
  • ملک بھر میں ذیلی قومی انسدادِ پولیو مہم 21 سے 27 ستمبر تک ہوگی
  • دودھ میں ملاوٹ،کے ملزم کی ضمانت مسترد،سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
  • پاکستان، آئی ایم ایف کے آئندہ جائزہ مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان
  • خضدار وڈھ واقعے کے خلاف میتوں کے ہمراہ احتجاج، کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ ٹریفک کے لیے بند
  • بلوچستان پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف خصوصی مہم تیز، 16 مغوی بازیاب
  • صوبائی وزیر انڈسٹریز و کامرس چیف سردار کوہیار خان ڈومکی کے ایم پی اے فنڈز سے مکمل ہونے والے ہاکی گراؤنڈ کا افتتاح سردارزادہ میر دینار خان ڈومکی نے کردیا

حالیہ تبصرے

    آرکائیوز

    • ستمبر 2026
    • اگست 2026
    • جولائی 2026
    • جون 2026
    • مئی 2026
    • اپریل 2026
    • مارچ 2026
    • فروری 2026
    • جنوری 2026
    • ستمبر 2025
    • اگست 2025
    • جولائی 2025
    • مئی 2025
    • اپریل 2025
    • مارچ 2025
    • فروری 2025
    • جنوری 2025
    • دسمبر 2024
    • نومبر 2024
    • اکتوبر 2024
    • ستمبر 2024
    • اگست 2024
    • جولائی 2024
    • جون 2024
    • مئی 2024

    زمرے

    • News Flash
    • Uncategorized
    • اخبار
    • اشتہارات
    • ایران – امریکہ جنگ
    • بزنس
    • بین الاقوامی
    • تعلیم
    • ٹیکنالوجی
    • حادثہ
    • دنیا
    • سائنس
    • سیاست
    • شوبز
    • صحت
    • قدرتی آفات
    • کالم
    • کرائم
    • کھیل
    • کورٹ
    • مذہب
    • موسم
    • نیوز بیٹ
    • ہیلتھ

    آپ کچھ بھول رہے ہیں

    زندہ شخص نادرا ریکارڈ میں مردہ قرار
    • News Flash
    • نیوز بیٹ

    زندہ شخص نادرا ریکارڈ میں مردہ قرار

    ستمبر 12, 2026
    اے این ایف کا ملک گیر کریک ڈاؤن: 8 ملزمان گرفتار، 272 کلو منشیات برآمد
    • News Flash
    • کرائم
    • نیوز بیٹ

    اے این ایف کا ملک گیر کریک ڈاؤن: 8 ملزمان گرفتار، 272 کلو منشیات برآمد

    ستمبر 12, 2026
    کراچی، پولیس کا اپنے ہی تھانے کے اہلکار کیخلاف خاتون سے مبینہ زیادتی کی کوشش کا مقدمہ
    • News Flash
    • کرائم
    • نیوز بیٹ

    کراچی، پولیس کا اپنے ہی تھانے کے اہلکار کیخلاف خاتون سے مبینہ زیادتی کی کوشش کا مقدمہ

    ستمبر 12, 2026
    آزاد کشمیر میں انٹرنیٹ کی مرحلہ وار بحالی کا اعلان
    • News Flash
    • ٹیکنالوجی
    • سیاست
    • نیوز بیٹ

    آزاد کشمیر میں انٹرنیٹ کی مرحلہ وار بحالی کا اعلان

    ستمبر 12, 2026

    تازہ خبریں

    • زندہ شخص نادرا ریکارڈ میں مردہ قرار
    • اے این ایف کا ملک گیر کریک ڈاؤن: 8 ملزمان گرفتار، 272 کلو منشیات برآمد
    • کراچی، پولیس کا اپنے ہی تھانے کے اہلکار کیخلاف خاتون سے مبینہ زیادتی کی کوشش کا مقدمہ
    • آزاد کشمیر میں انٹرنیٹ کی مرحلہ وار بحالی کا اعلان
    • سانحہ سورینج کول مائن کے 34 شہداء کے لواحقین میں بلوچستان حکومت کی جانب سے پانچ، پانچ لاکھ روپے کے امدادی چیکس تقسیم
    ستمبر 2026
    پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
     123456
    78910111213
    14151617181920
    21222324252627
    282930  
    « اگست    

    زمرہ جات

    • Facebook
    • Youtube
    • Instagram
    • Twitter
    • Threads
    • whatsapp
    .Copyright © AL FAJR All rights reserved. | DarkNews by AF themes.