Skip to content
جولائی 28, 2026
  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp

کیٹیگریز

  • News Flash
  • Uncategorized
  • اخبار
  • اشتہارات
  • ایران – امریکہ جنگ
  • بزنس
  • بین الاقوامی
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • حادثہ
  • دنیا
  • سائنس
  • سیاست
  • شوبز
  • صحت
  • قدرتی آفات
  • کالم
  • کرائم
  • کھیل
  • کورٹ
  • مذہب
  • موسم
  • نیوز بیٹ
  • ہیلتھ

Connect with Us

  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp
  • alfajaronline
  • ای نیوز پیپر
  • بلاگ
  • پرائویسی پالیسی
  • رابطہ
  • ہماری ٹیم
  • ہمارے بارے میں
واچ آن لائن
  • Home
  • شوگر سیکٹر میں سیلز ٹیکس چوری کا سدباب،وزیراعظم کی شوگر ملوں میں کیمرے لگانے کی ہدایت
  • اخبار
  • نیوز بیٹ

شوگر سیکٹر میں سیلز ٹیکس چوری کا سدباب،وزیراعظم کی شوگر ملوں میں کیمرے لگانے کی ہدایت

Mkhalid نومبر 19, 2024

چینی قیمتوں میں اضافہ برداشت نہیں کیا جائیگا، کیمرے لگا کر پیداواری عمل، ذخیرہ اندوزی پر نظر رکھی جائے، ملوں، ڈیلرز سے جی ایس ٹی کی 100 فیصد وصولی یقینی بنائی جائے، وزیراعظم کی ہدایت
اسلام آباد (الفجر آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے شوگر سیکٹر میں سیلز ٹیکس چوری کا سدباب یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی کی قیمتوں میں اضافہ کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا،شوگر ملوں میں کیمرے لگا کر پیداواری عمل، ذخیرہ اندوزی پر نظر رکھی جائے، ملوں اور ڈیلرز سے جی ایس ٹی کی 100 فیصد وصولی یقینی بنائی جائے۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ایف بی آر، ایف آئی اے اور آئی بی کو چینی کی فروخت پر ٹیکس چوری، غیر دستاویزی سیلز اور قیمتوں میں اضافے کی روک تھام کیلئے مشترکہ کارروائی کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی کی قیمتوں میں اضافہ کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا،شوگر کرشنگ سیزن شروع ہو رہا ہے، شوگر ملوں اور ڈیلرز سے جی ایس ٹی کی 100 فیصد وصولی کو یقینی بنایا جائے۔ وزیراعظم نے شوگر ملوں میں کیمرے نصب کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ اس اقدام سے چینی کی ذخیرہ اندوزی نہیں ہو سکے گی اور قیمتوں میں توازن بھی برقرار رہے گا۔انہوں نے کہاحکم دیا کہ کیمروں کے ذریعے شوگر ملوں کے پیداواری عمل اور ذخیرہ اندوزی پر نظر رکھی جائے گی، ٹیکس چوری اور ذخیرہ اندوزی میں ملوث شوگر ملز مالکان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔ وزیراعظم نے سٹیل، سگریٹ، سیمنٹ اور مشروبات سمیت دیگر شعبوں میں بھی اسی طرح کے اقدامات اٹھانے کی ہدایت کی۔

Tags: Newsbeat روزنامہ

Post navigation

Previous ‏چیف آف دی ایئر اسٹاف سرینہ ہوٹلز انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا  آغاز
Next مریم نواز نے پہلے ’چیف منسٹر ڈائیلاسز پروگرام کارڈ‘کی منظوری دے دی

Related Stories

سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد خلیل کی 10 ماہ کی بیٹی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، ہر آنکھ اشکبار
  • News Flash
  • حادثہ
  • کھیل
  • نیوز بیٹ

سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد خلیل کی 10 ماہ کی بیٹی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، ہر آنکھ اشکبار

جولائی 28, 2026
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی کا اجلاس، پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی 2023 میں ترامیم کی منظوریمتبادل
  • News Flash
  • سیاست
  • نیوز بیٹ

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی کا اجلاس، پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی 2023 میں ترامیم کی منظوریمتبادل

جولائی 28, 2026
ٹام کروز کی بیٹی نے اپنی شناخت بدل لی
  • News Flash
  • بین الاقوامی
  • شوبز
  • نیوز بیٹ

ٹام کروز کی بیٹی نے اپنی شناخت بدل لی

جولائی 28, 2026

تازہ ترین خبریں

  • سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد خلیل کی 10 ماہ کی بیٹی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، ہر آنکھ اشکبار
  • وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی کا اجلاس، پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی 2023 میں ترامیم کی منظوریمتبادل
  • ٹام کروز کی بیٹی نے اپنی شناخت بدل لی
  • آزاد کشمیر انتخابات: پہلے مرحلے کے کامیاب انعقاد اور مسلم لیگ (ن) کی برتری پر وزیراعظم شہباز شریف کی مبارکباد
  • رواں سال پاکستان پر 400 سے زائد سائبر حملے کئے گئے
  • الیکشن کمیشن نے ووٹر فہرستوں سے 14 لاکھ 84 ہزار سے زائد ووٹرز نکال دیا
  • حکومت صحت کے شعبے کو درپیش مسائل کے حل کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے، تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے پائیدار اور مؤثر اصلاحات متعارف کرائی جارہی ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
  • فیصل آباد میں ٹرک کی رکشہ کو ٹکر، 3 افراد جاں بحق
  • پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے سنگین خطرات سے دوچار، حکومت کا سیلابی چیلنج سے نمٹنے کے لیے مربوط حکمتِ عملی پر عملدرآمد
  • کراچی سے دبئی جانے والے مسافروں سے بڑی تعداد میں غیرملکی کرنسی برآمد،کسٹمز حکام
  • کلاتک کے قریب شاہراہ پر ناکہ بندی، 7 مزدور اغوا، ایک کی لاش برآمد، راہگیر بھی جاں بحق
  • عازمین حج 2027 کیلئے پاسپورٹ تجدید کے عمل میں سہولت فراہم
  • آج سے بارشوں کا نیا طاقتور سپیل داخل ہونے کا امکان
  • وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے قائد اعظم لائبریری کے طالب علموں کی دہائی سن لی، طلبہ کو چیف منسٹر سیکرٹریٹ مدعو کر لیا
  • بھارت: سی جے پی کی حکومت کو عہد شکنی پر ملک گیر احتجاج کی دھمکی، طلبہ کے لیے معاوضے کا مطالبہ
  • ایران پر امریکی حملے رکنے پر عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں ایک ہفتے کی کم ترین سطح پر آ گئیں
  • پیرس میں دن دہاڑے چاقو حملہ، تین خواتین زخمی، ایک کی حالت تشویشناک
  • صدر ٹرمپ کا مشی گن خطاب: ایران کے خلاف امریکی عسکری حکمتِ عملی اور نئے دعوے
  • توانائی سیکیورٹی کا اہم قدم: وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت آئل ریفائننگ پالیسی 2023 میں ترامیم کی منظوری
  • ورچوئل کرنسی انویسٹی گیشن سیل: کرپٹو کے مجرمانہ استعمال اور دہشت گردی کی فنانسنگ روکنے کے لیے ایف آئی اے کا بڑا اقدام
  • آزاد کشمیر انتخابات: پہلے مرحلے میں مسلم لیگ (ن) کی واضع برتری، میرپور ڈویژن کی 9 نشستیں اپنے نام کر لیں
  • مولانا فضل الرحمان کا کشمیری عوام پر تشدد کی شدید مذمت، احتجاج کو آئینی حق قرار دے دیا
  • آزاد کشمیر انتخابات: 5 حلقوں کے مکمل نتائج سامنے آگئے، مسلم لیگ ن کو برتری حاصل
  • مستونگ: کوریئر کمپنی کی گاڑی سمیت دو ڈرائیور لاپتہ، انتظامیہ کا غیر مصدقہ خبریں نہ پھیلانے کا مطالبہ
  • حکومت بلوچستان اشتہارات/ ٹینڈر نوٹسز

حالیہ تبصرے

    آرکائیوز

    • جولائی 2026
    • جون 2026
    • مئی 2026
    • اپریل 2026
    • مارچ 2026
    • فروری 2026
    • جنوری 2026
    • ستمبر 2025
    • اگست 2025
    • جولائی 2025
    • مئی 2025
    • اپریل 2025
    • مارچ 2025
    • فروری 2025
    • جنوری 2025
    • دسمبر 2024
    • نومبر 2024
    • اکتوبر 2024
    • ستمبر 2024
    • اگست 2024
    • جولائی 2024
    • جون 2024
    • مئی 2024

    زمرے

    • News Flash
    • Uncategorized
    • اخبار
    • اشتہارات
    • ایران – امریکہ جنگ
    • بزنس
    • بین الاقوامی
    • تعلیم
    • ٹیکنالوجی
    • حادثہ
    • دنیا
    • سائنس
    • سیاست
    • شوبز
    • صحت
    • قدرتی آفات
    • کالم
    • کرائم
    • کھیل
    • کورٹ
    • مذہب
    • موسم
    • نیوز بیٹ
    • ہیلتھ

    آپ کچھ بھول رہے ہیں

    سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد خلیل کی 10 ماہ کی بیٹی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، ہر آنکھ اشکبار
    • News Flash
    • حادثہ
    • کھیل
    • نیوز بیٹ

    سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد خلیل کی 10 ماہ کی بیٹی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، ہر آنکھ اشکبار

    جولائی 28, 2026
    وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی کا اجلاس، پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی 2023 میں ترامیم کی منظوریمتبادل
    • News Flash
    • سیاست
    • نیوز بیٹ

    وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی کا اجلاس، پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی 2023 میں ترامیم کی منظوریمتبادل

    جولائی 28, 2026
    ٹام کروز کی بیٹی نے اپنی شناخت بدل لی
    • News Flash
    • بین الاقوامی
    • شوبز
    • نیوز بیٹ

    ٹام کروز کی بیٹی نے اپنی شناخت بدل لی

    جولائی 28, 2026
    آزاد کشمیر انتخابات: پہلے مرحلے کے کامیاب انعقاد اور مسلم لیگ (ن) کی برتری پر وزیراعظم شہباز شریف کی مبارکباد
    • News Flash
    • سیاست
    • نیوز بیٹ

    آزاد کشمیر انتخابات: پہلے مرحلے کے کامیاب انعقاد اور مسلم لیگ (ن) کی برتری پر وزیراعظم شہباز شریف کی مبارکباد

    جولائی 28, 2026

    تازہ خبریں

    • سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد خلیل کی 10 ماہ کی بیٹی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، ہر آنکھ اشکبار
    • وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی کا اجلاس، پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی 2023 میں ترامیم کی منظوریمتبادل
    • ٹام کروز کی بیٹی نے اپنی شناخت بدل لی
    • آزاد کشمیر انتخابات: پہلے مرحلے کے کامیاب انعقاد اور مسلم لیگ (ن) کی برتری پر وزیراعظم شہباز شریف کی مبارکباد
    • رواں سال پاکستان پر 400 سے زائد سائبر حملے کئے گئے
    جولائی 2026
    پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
     12345
    6789101112
    13141516171819
    20212223242526
    2728293031  
    « جون    

    زمرہ جات

    • Facebook
    • Youtube
    • Instagram
    • Twitter
    • Threads
    • whatsapp
    .Copyright © AL FAJR All rights reserved. | DarkNews by AF themes.