Skip to content
ستمبر 11, 2026
  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp

کیٹیگریز

  • News Flash
  • Uncategorized
  • اخبار
  • اشتہارات
  • ایران – امریکہ جنگ
  • بزنس
  • بین الاقوامی
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • حادثہ
  • دنیا
  • سائنس
  • سیاست
  • شوبز
  • صحت
  • قدرتی آفات
  • کالم
  • کرائم
  • کھیل
  • کورٹ
  • مذہب
  • موسم
  • نیوز بیٹ
  • ہیلتھ

Connect with Us

  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp
  • alfajaronline
  • ای نیوز پیپر
  • بلاگ
  • پرائویسی پالیسی
  • رابطہ
  • ہماری ٹیم
  • ہمارے بارے میں
واچ آن لائن
  • Home
  • سپریم کورٹ،آئینی بینچ نے آڈیوز لیک کمیشن پر وفاقی حکومت سے رپورٹ طلب کر لی
  • اخبار
  • نیوز بیٹ

سپریم کورٹ،آئینی بینچ نے آڈیوز لیک کمیشن پر وفاقی حکومت سے رپورٹ طلب کر لی

Mkhalid نومبر 21, 2024

عدالت کی اتھارٹی انڈر مائین نہیں ہونے دینگے، چیف جسٹس کمیشن کیلئے جج دینے سے انکار کر دیں تو پھر کیا ہو گا؟،جسٹس جمال مندوخیل کا استفسار
اسلام آباد (الفجر آن لائن) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے آڈیوز لیک کمیشن پر وفاقی حکومت سے رپورٹ طلب کر لی۔جمعرات کو سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7رکنی آئینی بینچ نے اٹارنی جنرل کو آڈیوز لیک کمیشن پر سماعت کی۔ دوران سماعت جسٹس امین الدین خان نے کہا کہ کیا آڈیو لیک کمیشن لائیو ایشو ہے؟،کمیشن کے چیئرمین ریٹائرڈ ہو چکے ہیں جبکہ کمیشن کے ایک اور رکن سپریم کورٹ کے جج بن چکے ہیں۔اٹارنی جنرل نے کہا کہ مجھے حکومت سے ہدایات کیلئے مہلت دے دیں، معلوم کرنے دیں کہ کیا حکومت نیا کمیشن بنانا چاہتی ہے؟ آڈیو لیک کے معاملے پر قانونی نکتہ تو موجود ہے۔جسٹس امین الدین خان نے کہا کہ اگر نیا کمیشن بنتا ہے تو یہ مقدمہ غیر موثر ہو جائے گا۔جسٹس محمد علی مظہر نے کہا کہ کمیشن کی تشکیل کا کابینہ کا فیصلہ آج بھی موجود ہے۔جسٹس مندوخیل نے سوال کیا کہ کیا حکومت کمیشن کیلئے ججز کی نامزدگیاں چیف جسٹس کی مشاورت سے کرے گی؟اٹارنی جنرل نے کہا کہ یہ ایک قانونی سوال ہے، قانون مشاورت کا پابند نہیں کرتا۔جسٹس جمال مندوخیل نے استفسار کیا کہ عدالت کی اتھارٹی کو انڈر مائین نہیں ہونے دیں گے، چیف جسٹس کمیشن کیلئے جج دینے سے انکار کر دیں تو پھر کیا ہو گا؟۔ بعد ازاں آئینی بینچ نے اٹارنی جنرل کو آڈیوزلیک کمیشن پرحکومت سے ہدایت لے کر آگاہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے کیس کی سماعت آئندہ ہفتے تک کیلئے ملتوی کر دی۔

Tags: Newsbeat روزنامہ

Post navigation

Previous راولپنڈی،انتظامیہ پی ٹی آئی احتجاج سے نمٹنے کیلئے متحرک،شہرکنٹینرز میں تبدیل
Next کرکٹ کسی ایک کے دم پر نہیں چلنا چاہیے، بھارتی صحافی مودی سرکار پر برس پڑے

Related Stories

چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کی اہم ملاقاتیں، ڈیٹا شیئرنگ اور نشوونما پروگرام پر صوبائی حکومت سے قریبی تعاون پر اتفاق ۔
  • News Flash
  • سیاست
  • نیوز بیٹ

چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کی اہم ملاقاتیں، ڈیٹا شیئرنگ اور نشوونما پروگرام پر صوبائی حکومت سے قریبی تعاون پر اتفاق ۔

ستمبر 11, 2026
اسلام آباد پولیس کے 23 افسران این سی سی آئی اے کو بھجوائے جائیں گے سائبر کرائم تحقیقات کے لیے کیپٹل پولیس سے مختلف ونگز کے افسران لینے کا فیصلہ
  • News Flash
  • نیوز بیٹ

اسلام آباد پولیس کے 23 افسران این سی سی آئی اے کو بھجوائے جائیں گے سائبر کرائم تحقیقات کے لیے کیپٹل پولیس سے مختلف ونگز کے افسران لینے کا فیصلہ

ستمبر 11, 2026
دودھ میں ملاوٹ،کے ملزم کی ضمانت مسترد،سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ Supreme Court milk adulteration case Pakistan
  • News Flash
  • کرائم
  • کورٹ
  • نیوز بیٹ

دودھ میں ملاوٹ،کے ملزم کی ضمانت مسترد،سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

ستمبر 11, 2026

تازہ ترین خبریں

  • چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کی اہم ملاقاتیں، ڈیٹا شیئرنگ اور نشوونما پروگرام پر صوبائی حکومت سے قریبی تعاون پر اتفاق ۔
  • اسلام آباد پولیس کے 23 افسران این سی سی آئی اے کو بھجوائے جائیں گے سائبر کرائم تحقیقات کے لیے کیپٹل پولیس سے مختلف ونگز کے افسران لینے کا فیصلہ
  • ملک بھر میں ذیلی قومی انسدادِ پولیو مہم 21 سے 27 ستمبر تک ہوگی
  • دودھ میں ملاوٹ،کے ملزم کی ضمانت مسترد،سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
  • پاکستان، آئی ایم ایف کے آئندہ جائزہ مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان
  • خضدار وڈھ واقعے کے خلاف میتوں کے ہمراہ احتجاج، کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ ٹریفک کے لیے بند
  • بلوچستان پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف خصوصی مہم تیز، 16 مغوی بازیاب
  • صوبائی وزیر انڈسٹریز و کامرس چیف سردار کوہیار خان ڈومکی کے ایم پی اے فنڈز سے مکمل ہونے والے ہاکی گراؤنڈ کا افتتاح سردارزادہ میر دینار خان ڈومکی نے کردیا
  • قائداعظم کا وژن مساوی حقوق اور ترقی کے مواقع فراہم کرنے والا پاکستان تھا: روبینہ خالد بانی
  • قائداعظم کا پاکستان ہماری نسلوں کی امانت ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا بانی پاکستان کی برسی پر پیغام
  • پیٹرول 3 روپے 5 پیسے اور ڈیزل 5 روپے 37 پیسے مہنگا، نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری
  • *وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے مطابق نصیر آباد ڈویژن میں میرٹ پر بھرتیاں، 560 بند اسکول دوبارہ فعال
  • سوراب کی تاریخ میں پہلی بار ‘گرینڈ خواتین کھلی کچہری’ کا انعقاد، مسائل کے فوری حل کے احکامات جاری
  • مستونگ: پولیس چوکی پر بزدلانہ حملہ، ایک اہلکار شہید، دہشت گرد امن سبوتاژ نہیں کر سکتے، شاہد رند
  • مستونگ میں پولیس چوکی پر حملہ؛ امن تباہ کرنے کی ہر کوشش ناکام بنائیں گے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
  • مستونگ: پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ، وزیر داخلہ بلوچستان کی شدید مذمت، اہلکار کی شہادت پر رنج و غم کا اظہار
  • میر رضا کیس، وزیر داخلہ سندھ نے جوڈیشل کمیشن میں پیش ہو کر معافی مانگ لی
  • بنوں میں دوستی سے انکار پر ملزم نے نوجوان کو قتل کر دیا
  • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اتار چڑھا عالمی مارکیٹ سے جڑا ہے، علی پرویز ملک
  • کراچی، منکی پاکس کا ایک اور کیس سامنے آگیا،مجموعی تعداد42 ہوگئی
  • ملک بھر میں آٹے کی قیمت میں بھی اضافہ، شہریوں کا اظہار تشویش،حکومت سے فوری اقدامات کا مطالبہ
  • گوادر اور لسبیلہ: آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ پروگرام 2026ء اختتام پذیر
  • پسرور، امداد کا جھانسہ دے کر 50 سالہ خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی،ملزمان گرفتار
  • گیٹس فاؤنڈیشن کے وفد کی چیئرپرسن روبینہ خالد سے ملاقات، 10 اضلاع میں پائلٹ پروجیکٹ شروع کرنے کی تجویز
  • مستونگ تیزاب گردی: وزیر اعلیٰ بلوچستان کا متاثرہ خاتون کا علاج آغا خان اسپتال کراچی سے کرانے کا حکم

حالیہ تبصرے

    آرکائیوز

    • ستمبر 2026
    • اگست 2026
    • جولائی 2026
    • جون 2026
    • مئی 2026
    • اپریل 2026
    • مارچ 2026
    • فروری 2026
    • جنوری 2026
    • ستمبر 2025
    • اگست 2025
    • جولائی 2025
    • مئی 2025
    • اپریل 2025
    • مارچ 2025
    • فروری 2025
    • جنوری 2025
    • دسمبر 2024
    • نومبر 2024
    • اکتوبر 2024
    • ستمبر 2024
    • اگست 2024
    • جولائی 2024
    • جون 2024
    • مئی 2024

    زمرے

    • News Flash
    • Uncategorized
    • اخبار
    • اشتہارات
    • ایران – امریکہ جنگ
    • بزنس
    • بین الاقوامی
    • تعلیم
    • ٹیکنالوجی
    • حادثہ
    • دنیا
    • سائنس
    • سیاست
    • شوبز
    • صحت
    • قدرتی آفات
    • کالم
    • کرائم
    • کھیل
    • کورٹ
    • مذہب
    • موسم
    • نیوز بیٹ
    • ہیلتھ

    آپ کچھ بھول رہے ہیں

    چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کی اہم ملاقاتیں، ڈیٹا شیئرنگ اور نشوونما پروگرام پر صوبائی حکومت سے قریبی تعاون پر اتفاق ۔
    • News Flash
    • سیاست
    • نیوز بیٹ

    چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کی اہم ملاقاتیں، ڈیٹا شیئرنگ اور نشوونما پروگرام پر صوبائی حکومت سے قریبی تعاون پر اتفاق ۔

    ستمبر 11, 2026
    اسلام آباد پولیس کے 23 افسران این سی سی آئی اے کو بھجوائے جائیں گے سائبر کرائم تحقیقات کے لیے کیپٹل پولیس سے مختلف ونگز کے افسران لینے کا فیصلہ
    • News Flash
    • نیوز بیٹ

    اسلام آباد پولیس کے 23 افسران این سی سی آئی اے کو بھجوائے جائیں گے سائبر کرائم تحقیقات کے لیے کیپٹل پولیس سے مختلف ونگز کے افسران لینے کا فیصلہ

    ستمبر 11, 2026
    ملک بھر میں ذیلی قومی انسدادِ پولیو مہم 21 سے 27 ستمبر تک ہوگی
    • News Flash

    ملک بھر میں ذیلی قومی انسدادِ پولیو مہم 21 سے 27 ستمبر تک ہوگی

    ستمبر 11, 2026
    دودھ میں ملاوٹ،کے ملزم کی ضمانت مسترد،سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ Supreme Court milk adulteration case Pakistan
    • News Flash
    • کرائم
    • کورٹ
    • نیوز بیٹ

    دودھ میں ملاوٹ،کے ملزم کی ضمانت مسترد،سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

    ستمبر 11, 2026

    تازہ خبریں

    • چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کی اہم ملاقاتیں، ڈیٹا شیئرنگ اور نشوونما پروگرام پر صوبائی حکومت سے قریبی تعاون پر اتفاق ۔
    • اسلام آباد پولیس کے 23 افسران این سی سی آئی اے کو بھجوائے جائیں گے سائبر کرائم تحقیقات کے لیے کیپٹل پولیس سے مختلف ونگز کے افسران لینے کا فیصلہ
    • ملک بھر میں ذیلی قومی انسدادِ پولیو مہم 21 سے 27 ستمبر تک ہوگی
    • دودھ میں ملاوٹ،کے ملزم کی ضمانت مسترد،سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
    • پاکستان، آئی ایم ایف کے آئندہ جائزہ مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان
    ستمبر 2026
    پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
     123456
    78910111213
    14151617181920
    21222324252627
    282930  
    « اگست    

    زمرہ جات

    • Facebook
    • Youtube
    • Instagram
    • Twitter
    • Threads
    • whatsapp
    .Copyright © AL FAJR All rights reserved. | DarkNews by AF themes.