Skip to content
جولائی 28, 2026
  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp

کیٹیگریز

  • News Flash
  • Uncategorized
  • اخبار
  • اشتہارات
  • ایران – امریکہ جنگ
  • بزنس
  • بین الاقوامی
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • حادثہ
  • دنیا
  • سائنس
  • سیاست
  • شوبز
  • صحت
  • قدرتی آفات
  • کالم
  • کرائم
  • کھیل
  • کورٹ
  • مذہب
  • موسم
  • نیوز بیٹ
  • ہیلتھ

Connect with Us

  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp
  • alfajaronline
  • ای نیوز پیپر
  • بلاگ
  • پرائویسی پالیسی
  • رابطہ
  • ہماری ٹیم
  • ہمارے بارے میں
واچ آن لائن
  • Home
  • سوئیڈن دنیا کا پہلا سگریٹ سے پاک ملک بن گیا
  • اخبار
  • بین الاقوامی
  • نیوز بیٹ

سوئیڈن دنیا کا پہلا سگریٹ سے پاک ملک بن گیا

Mkhalid نومبر 21, 2024

اسٹاک ہوم(الفجر آن لائن)سوئیڈن باضابطہ طور پر دنیا کا پہلا اسموک فری(سگریٹ سے پاک)ملک بن گیا۔سوئیڈن کو سگریٹ سے پاک کرنے والی تنظیم کے رہنما ڈیلن ہیومن  نے کہا ہے کہ 1960 کی دہائی میں سوئیڈن کے آدھے سے زیادہ مرد سگریٹ نوشی کرتے تھے، حکومت نے نیکوٹین، ویپ اور تمباکو سے بنی دیگر اشیا کے استعمال کو روکنے اور عوام کی صحت کے لیے باقاعدہ اصول وضع کیے، سویڈن کا سگریٹ سے پاک ہونا پبلک ہیلتھ سیکٹر میں ایک بہت ہی بڑی پیشرفت ہے یہ سوئیڈن کی تمباکو کنٹرول پالیسیوں پر عمل درآمد کے عزم کا مظہر ہے۔سوئیڈن کے محکمہ صحت کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں پیدا ہونے والے 4 اعشاریہ 5 فیصد افراد سگریٹ نوشی کرتے ہیں جو کہ عالمی سطح پر طے شدہ بینچ مارک 5 فیصد سے کم ہے، یعنی اس تعداد سے کم سگریٹ نوشی کرنے والے ممالک اسموک فری کہلائیں گے۔تمباکو نوشی کے نقصانات سے بچا وپر کام کرنے والے رضاکاروں کا کہنا ہے کہ سوئیڈن کی سگریٹ نوشی سے چھٹکارہ پانے کی کامیابی کا راز وہاں کی حکومت کی جانب سے سگریٹ کے محفوظ متبادل کی بہترین پالیسی ہے۔

Tags: Newsbeat World روزنامہ

Post navigation

Previous کرکٹ کسی ایک کے دم پر نہیں چلنا چاہیے، بھارتی صحافی مودی سرکار پر برس پڑے
Next پی ٹی اے نے وی پی این بلاک کرنے کا تاثر مسترد کردیا

Related Stories

سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد خلیل کی 10 ماہ کی بیٹی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، ہر آنکھ اشکبار
  • News Flash
  • حادثہ
  • کھیل
  • نیوز بیٹ

سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد خلیل کی 10 ماہ کی بیٹی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، ہر آنکھ اشکبار

جولائی 28, 2026
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی کا اجلاس، پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی 2023 میں ترامیم کی منظوریمتبادل
  • News Flash
  • سیاست
  • نیوز بیٹ

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی کا اجلاس، پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی 2023 میں ترامیم کی منظوریمتبادل

جولائی 28, 2026
ٹام کروز کی بیٹی نے اپنی شناخت بدل لی
  • News Flash
  • بین الاقوامی
  • شوبز
  • نیوز بیٹ

ٹام کروز کی بیٹی نے اپنی شناخت بدل لی

جولائی 28, 2026

تازہ ترین خبریں

  • سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد خلیل کی 10 ماہ کی بیٹی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، ہر آنکھ اشکبار
  • وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی کا اجلاس، پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی 2023 میں ترامیم کی منظوریمتبادل
  • ٹام کروز کی بیٹی نے اپنی شناخت بدل لی
  • آزاد کشمیر انتخابات: پہلے مرحلے کے کامیاب انعقاد اور مسلم لیگ (ن) کی برتری پر وزیراعظم شہباز شریف کی مبارکباد
  • رواں سال پاکستان پر 400 سے زائد سائبر حملے کئے گئے
  • الیکشن کمیشن نے ووٹر فہرستوں سے 14 لاکھ 84 ہزار سے زائد ووٹرز نکال دیا
  • حکومت صحت کے شعبے کو درپیش مسائل کے حل کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے، تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے پائیدار اور مؤثر اصلاحات متعارف کرائی جارہی ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
  • فیصل آباد میں ٹرک کی رکشہ کو ٹکر، 3 افراد جاں بحق
  • پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے سنگین خطرات سے دوچار، حکومت کا سیلابی چیلنج سے نمٹنے کے لیے مربوط حکمتِ عملی پر عملدرآمد
  • کراچی سے دبئی جانے والے مسافروں سے بڑی تعداد میں غیرملکی کرنسی برآمد،کسٹمز حکام
  • کلاتک کے قریب شاہراہ پر ناکہ بندی، 7 مزدور اغوا، ایک کی لاش برآمد، راہگیر بھی جاں بحق
  • عازمین حج 2027 کیلئے پاسپورٹ تجدید کے عمل میں سہولت فراہم
  • آج سے بارشوں کا نیا طاقتور سپیل داخل ہونے کا امکان
  • وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے قائد اعظم لائبریری کے طالب علموں کی دہائی سن لی، طلبہ کو چیف منسٹر سیکرٹریٹ مدعو کر لیا
  • بھارت: سی جے پی کی حکومت کو عہد شکنی پر ملک گیر احتجاج کی دھمکی، طلبہ کے لیے معاوضے کا مطالبہ
  • ایران پر امریکی حملے رکنے پر عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں ایک ہفتے کی کم ترین سطح پر آ گئیں
  • پیرس میں دن دہاڑے چاقو حملہ، تین خواتین زخمی، ایک کی حالت تشویشناک
  • صدر ٹرمپ کا مشی گن خطاب: ایران کے خلاف امریکی عسکری حکمتِ عملی اور نئے دعوے
  • توانائی سیکیورٹی کا اہم قدم: وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت آئل ریفائننگ پالیسی 2023 میں ترامیم کی منظوری
  • ورچوئل کرنسی انویسٹی گیشن سیل: کرپٹو کے مجرمانہ استعمال اور دہشت گردی کی فنانسنگ روکنے کے لیے ایف آئی اے کا بڑا اقدام
  • آزاد کشمیر انتخابات: پہلے مرحلے میں مسلم لیگ (ن) کی واضع برتری، میرپور ڈویژن کی 9 نشستیں اپنے نام کر لیں
  • مولانا فضل الرحمان کا کشمیری عوام پر تشدد کی شدید مذمت، احتجاج کو آئینی حق قرار دے دیا
  • آزاد کشمیر انتخابات: 5 حلقوں کے مکمل نتائج سامنے آگئے، مسلم لیگ ن کو برتری حاصل
  • مستونگ: کوریئر کمپنی کی گاڑی سمیت دو ڈرائیور لاپتہ، انتظامیہ کا غیر مصدقہ خبریں نہ پھیلانے کا مطالبہ
  • حکومت بلوچستان اشتہارات/ ٹینڈر نوٹسز

حالیہ تبصرے

    آرکائیوز

    • جولائی 2026
    • جون 2026
    • مئی 2026
    • اپریل 2026
    • مارچ 2026
    • فروری 2026
    • جنوری 2026
    • ستمبر 2025
    • اگست 2025
    • جولائی 2025
    • مئی 2025
    • اپریل 2025
    • مارچ 2025
    • فروری 2025
    • جنوری 2025
    • دسمبر 2024
    • نومبر 2024
    • اکتوبر 2024
    • ستمبر 2024
    • اگست 2024
    • جولائی 2024
    • جون 2024
    • مئی 2024

    زمرے

    • News Flash
    • Uncategorized
    • اخبار
    • اشتہارات
    • ایران – امریکہ جنگ
    • بزنس
    • بین الاقوامی
    • تعلیم
    • ٹیکنالوجی
    • حادثہ
    • دنیا
    • سائنس
    • سیاست
    • شوبز
    • صحت
    • قدرتی آفات
    • کالم
    • کرائم
    • کھیل
    • کورٹ
    • مذہب
    • موسم
    • نیوز بیٹ
    • ہیلتھ

    آپ کچھ بھول رہے ہیں

    سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد خلیل کی 10 ماہ کی بیٹی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، ہر آنکھ اشکبار
    • News Flash
    • حادثہ
    • کھیل
    • نیوز بیٹ

    سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد خلیل کی 10 ماہ کی بیٹی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، ہر آنکھ اشکبار

    جولائی 28, 2026
    وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی کا اجلاس، پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی 2023 میں ترامیم کی منظوریمتبادل
    • News Flash
    • سیاست
    • نیوز بیٹ

    وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی کا اجلاس، پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی 2023 میں ترامیم کی منظوریمتبادل

    جولائی 28, 2026
    ٹام کروز کی بیٹی نے اپنی شناخت بدل لی
    • News Flash
    • بین الاقوامی
    • شوبز
    • نیوز بیٹ

    ٹام کروز کی بیٹی نے اپنی شناخت بدل لی

    جولائی 28, 2026
    آزاد کشمیر انتخابات: پہلے مرحلے کے کامیاب انعقاد اور مسلم لیگ (ن) کی برتری پر وزیراعظم شہباز شریف کی مبارکباد
    • News Flash
    • سیاست
    • نیوز بیٹ

    آزاد کشمیر انتخابات: پہلے مرحلے کے کامیاب انعقاد اور مسلم لیگ (ن) کی برتری پر وزیراعظم شہباز شریف کی مبارکباد

    جولائی 28, 2026

    تازہ خبریں

    • سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد خلیل کی 10 ماہ کی بیٹی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، ہر آنکھ اشکبار
    • وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی کا اجلاس، پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی 2023 میں ترامیم کی منظوریمتبادل
    • ٹام کروز کی بیٹی نے اپنی شناخت بدل لی
    • آزاد کشمیر انتخابات: پہلے مرحلے کے کامیاب انعقاد اور مسلم لیگ (ن) کی برتری پر وزیراعظم شہباز شریف کی مبارکباد
    • رواں سال پاکستان پر 400 سے زائد سائبر حملے کئے گئے
    جولائی 2026
    پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
     12345
    6789101112
    13141516171819
    20212223242526
    2728293031  
    « جون    

    زمرہ جات

    • Facebook
    • Youtube
    • Instagram
    • Twitter
    • Threads
    • whatsapp
    .Copyright © AL FAJR All rights reserved. | DarkNews by AF themes.