Skip to content
اکتوبر 28, 2026
  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp

کیٹیگریز

  • News Flash
  • Uncategorized
  • اخبار
  • اشتہارات
  • ایران – امریکہ جنگ
  • بزنس
  • بین الاقوامی
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • حادثہ
  • دنیا
  • سائنس
  • سیاست
  • شوبز
  • صحت
  • قدرتی آفات
  • کالم
  • کرائم
  • کھیل
  • کورٹ
  • مذہب
  • موسم
  • نیوز بیٹ
  • ہیلتھ

Connect with Us

  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp
  • alfajaronline
  • ای نیوز پیپر
  • بلاگ
  • پرائویسی پالیسی
  • رابطہ
  • ہماری ٹیم
  • ہمارے بارے میں
واچ آن لائن
  • Home
  • بلوچستان کی ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود ہماری اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
  • اخبار
  • سیاست
  • نیوز بیٹ

بلوچستان کی ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود ہماری اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

Mkhalid دسمبر 11, 2024

اسلام آباد(الفجر آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود ہماری اولین ترجیح ہے اور نوجوانوں کیلئے مواقع پیدا کریں گے۔وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل اور مسلم لیگ (ن) آزاد جموں و کشمیر کے صدر شاہ غلام قادر نے ملاقات کی اور اس موقع پر نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار بھی موجود تھے۔وزیراعظم نے کہا کہ بلوچستان کی ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود ہماری اولین ترجیح ہے۔

انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں تاکہ وہ ملکی ترقی میں بھرپور کردار ادا کر سکیں۔ملاقات میں بلوچستان کے امور پر تبادلہ خیال کے موقع پر گورنر بلوچستان نے بلوچستان کے ترقیاتی منصوبوں میں خصوصی دلچسپی لینے پر وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا۔ شاہ غلام قادر نے آزاد جموں و کشمیر کے توانائی کے مسائل کے حل کے حوالے سے 23 ارب روپے کے پیکج کی فراہمی پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔وزیراعظم نے شاہ غلام قادر سے کہا کہ آپ اپنی بھرپور کوشش کریں کہ آزاد جموں و کشمیر کے عوام کو ذیادہ سے ذیادہ ریلیف ملے۔

Tags: Newsbeat روزنامہ

Post navigation

Previous وزارت صحت نے اسلام آباد کے نجی ہسپتال کو گردوں کی پیوند کاری سے روک دیا
Next ملازمین کوریٹائر کرنے کی عمر 55 سال کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں‘ وزیر خزانہ

Related Stories

آئی ایم ایف کی شرائط پر قانون سازی کی تیاری، حکومت اور پیپلز پارٹی میں اہم امور پر اتفاق
  • News Flash
  • سیاست
  • نیوز بیٹ

آئی ایم ایف کی شرائط پر قانون سازی کی تیاری، حکومت اور پیپلز پارٹی میں اہم امور پر اتفاق

اکتوبر 28, 2026
پاکستان ریلویز کا آؤٹ سورس ٹرینوں میں بھی رعایتی ٹکٹوں کی سہولت لازمی قرار دینے کا اعلان
  • News Flash
  • بزنس
  • نیوز بیٹ

پاکستان ریلویز کا آؤٹ سورس ٹرینوں میں بھی رعایتی ٹکٹوں کی سہولت لازمی قرار دینے کا اعلان

اکتوبر 28, 2026
خضدار کے علاقے کرخ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 مبینہ دہشت گرد ہلاک، اسلحہ و گولہ بارود برآمد
  • News Flash
  • کرائم
  • نیوز بیٹ

خضدار کے علاقے کرخ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 مبینہ دہشت گرد ہلاک، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

اکتوبر 28, 2026

تازہ ترین خبریں

  • حکومت بلوچستان اشتہارات/ ٹینڈر نوٹسز
  • حکومت بلوچستان اشتہارات/ ٹینڈر نوٹسز
  • آئی ایم ایف کی شرائط پر قانون سازی کی تیاری، حکومت اور پیپلز پارٹی میں اہم امور پر اتفاق
  • پاکستان ریلویز کا آؤٹ سورس ٹرینوں میں بھی رعایتی ٹکٹوں کی سہولت لازمی قرار دینے کا اعلان
  • حکومت بلوچستان اشتہارات/ ٹینڈر نوٹسز
  • خضدار کے علاقے کرخ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 مبینہ دہشت گرد ہلاک، اسلحہ و گولہ بارود برآمد
  • وزارت اطلاعات و نشریات میں اعلیٰ سطح پر تقرری و تبادلہ، گریڈ 20 کے افسر شفقت عباس ڈائریکٹر جنرل انٹرنل پبلسٹی ونگ تعینات
  • جلد کے کینسر کی واپسی کا خطرہ 42 فیصد کم کرنے والی ویکسین کے حوصلہ افزا نتائج
  • سابق مس سوئٹزرلینڈ کا ڈونلڈ ٹرمپ پر جنسی زیادتی کا الزام، وائٹ ہاؤس کی تردید
  • یوگنڈا میں 38 افراد کے قتل اور باقیات کھانے کا الزام، مشتبہ سیریل کلر گرفتار
  • پاکستان ریلویز میں بلوچستان کوٹے کے تحت گریڈ 1 سے 16 تک خالی آسامیوں پر بھرتیوں کی منظوری
  • بھارت میں سمندری طوفان کا خطرہ، 50 ہزار افراد محفوظ مقامات پر منتقل، ہائی الرٹ جاری
  • معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ہم پر لازم ہے: خواجہ آصف
  • پمز آتشزدگی کیس: سابق سربراہ سمیت 7 افسران چارج شیٹ
  • خودکش حملوں اور دہشت گردی کے خلاف متفقہ فتویٰ کی توثیق، علماء و مذہبی رہنماؤں کا مشترکہ اعلامیہ جاری
  • معاون برائے داخلہ بلوچستان بابر یوسفزئی کا یومِ سیاہ کشمیر پر کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی
  • لاہور میں اسموگ کا راج: فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی
  • رانا ثناء اللہ کا دعویٰ: سہیل آفریدی جیل میں نہیں، ریسٹ ہاؤس میں موجیں کر رہے ہیں
  • ٹائیگر شروف فائرنگ کیس: ملزمان کا اصل ہدف عامر خان تھے، سنسنی خیز انکشاف
  • بولان کے علاقے مٹھڑی کے قریب فائرنگ، خاتون اور تین بچوں سمیت چار افراد قتل
  • نوشکی گرلز ڈگری کالج میں مسلح نقاب پوش افراد کی فائرنگ، تین طالبات زخمی، ایک کی حالت تشویشناک
  • بوٹوکس کے نقصانات: بشریٰ انصاری کا تلخ تجربہ اور احتیاطی تدابیر
  • ایتھوپیا: عیسائیوں پر مسلح حملے، 60 ہلاک
  • وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کرخ، خضدار میں سیکیورٹی آپریشن پر پولیس اور ایف سی کو خراجِ تحسین
  • لاہور: آن لائن بائیک رائیڈر کی ہراسانی، خاتون کی چلتی موٹر سائیکل سے چھلانگ

حالیہ تبصرے

    آرکائیوز

    • اکتوبر 2026
    • ستمبر 2026
    • اگست 2026
    • جولائی 2026
    • جون 2026
    • مئی 2026
    • اپریل 2026
    • مارچ 2026
    • فروری 2026
    • جنوری 2026
    • ستمبر 2025
    • اگست 2025
    • جولائی 2025
    • مئی 2025
    • اپریل 2025
    • مارچ 2025
    • فروری 2025
    • جنوری 2025
    • دسمبر 2024
    • نومبر 2024
    • اکتوبر 2024
    • ستمبر 2024
    • اگست 2024
    • جولائی 2024
    • جون 2024
    • مئی 2024

    زمرے

    • News Flash
    • Uncategorized
    • اخبار
    • اشتہارات
    • ایران – امریکہ جنگ
    • بزنس
    • بین الاقوامی
    • تعلیم
    • ٹیکنالوجی
    • حادثہ
    • دنیا
    • سائنس
    • سیاست
    • شوبز
    • صحت
    • قدرتی آفات
    • کالم
    • کرائم
    • کھیل
    • کورٹ
    • مذہب
    • موسم
    • نیوز بیٹ
    • ہیلتھ

    آپ کچھ بھول رہے ہیں

    حکومت بلوچستان اشتہارات/ ٹینڈر نوٹسز Government e-tender notice for construction of the Divisional Commissioner's House in Pishin Saranan, Balochistan, valued at PKR 73.399 million.
    • اشتہارات

    حکومت بلوچستان اشتہارات/ ٹینڈر نوٹسز

    اکتوبر 28, 2026
    حکومت بلوچستان اشتہارات/ ٹینڈر نوٹسز WSS Mian Khan Marri Kohlu water supply tender advertisement 2026 showing a project cost of PKR 15 million and bid submission deadline of November 12.
    • اشتہارات

    حکومت بلوچستان اشتہارات/ ٹینڈر نوٹسز

    اکتوبر 28, 2026
    آئی ایم ایف کی شرائط پر قانون سازی کی تیاری، حکومت اور پیپلز پارٹی میں اہم امور پر اتفاق
    • News Flash
    • سیاست
    • نیوز بیٹ

    آئی ایم ایف کی شرائط پر قانون سازی کی تیاری، حکومت اور پیپلز پارٹی میں اہم امور پر اتفاق

    اکتوبر 28, 2026
    پاکستان ریلویز کا آؤٹ سورس ٹرینوں میں بھی رعایتی ٹکٹوں کی سہولت لازمی قرار دینے کا اعلان
    • News Flash
    • بزنس
    • نیوز بیٹ

    پاکستان ریلویز کا آؤٹ سورس ٹرینوں میں بھی رعایتی ٹکٹوں کی سہولت لازمی قرار دینے کا اعلان

    اکتوبر 28, 2026

    تازہ خبریں

    • حکومت بلوچستان اشتہارات/ ٹینڈر نوٹسز
    • حکومت بلوچستان اشتہارات/ ٹینڈر نوٹسز
    • آئی ایم ایف کی شرائط پر قانون سازی کی تیاری، حکومت اور پیپلز پارٹی میں اہم امور پر اتفاق
    • پاکستان ریلویز کا آؤٹ سورس ٹرینوں میں بھی رعایتی ٹکٹوں کی سہولت لازمی قرار دینے کا اعلان
    • حکومت بلوچستان اشتہارات/ ٹینڈر نوٹسز
    اکتوبر 2026
    پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
     1234
    567891011
    12131415161718
    19202122232425
    262728293031  
    « ستمبر    

    زمرہ جات

    • Facebook
    • Youtube
    • Instagram
    • Twitter
    • Threads
    • whatsapp
    .Copyright © AL FAJR All rights reserved. | DarkNews by AF themes.