Skip to content
ستمبر 12, 2026
  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp

کیٹیگریز

  • News Flash
  • Uncategorized
  • اخبار
  • اشتہارات
  • ایران – امریکہ جنگ
  • بزنس
  • بین الاقوامی
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • حادثہ
  • دنیا
  • سائنس
  • سیاست
  • شوبز
  • صحت
  • قدرتی آفات
  • کالم
  • کرائم
  • کھیل
  • کورٹ
  • مذہب
  • موسم
  • نیوز بیٹ
  • ہیلتھ

Connect with Us

  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp
  • alfajaronline
  • ای نیوز پیپر
  • بلاگ
  • پرائویسی پالیسی
  • رابطہ
  • ہماری ٹیم
  • ہمارے بارے میں
واچ آن لائن
  • Home
  • سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو مشروط 85 ملزمان کے فیصلے سنانے کی اجازت دے دی
  • اخبار
  • نیوز بیٹ

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو مشروط 85 ملزمان کے فیصلے سنانے کی اجازت دے دی

Mkhalid دسمبر 13, 2024

اسلام آباد (الفجر آن لائن)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو 85 ملزمان کے فیصلے سنانے کی اجازت دے دی جبکہ عدالت نے کہا کہ فوجی عدالتوں کے فیصلے سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمے کے فیصلے سے مشروط ہوں گے، جن ملزمان کو سزاؤں میں رعایت مل سکتی ہے وہ دے کر رہا کیا جائے، جن ملزمان کو رہا نہیں کیا جا سکتا انہیں سزا سنانے پر جیلوں میں منتقل کیا جائے۔ عدالت نے ملٹری کورٹس کیس کی سماعت موسم سرما کی چھٹیوں کے بعد تک ملتوی کردی۔جسٹس مسرت ہلالی نے کہا کہ جن دفعات کو کالعدم قرار دیا گیا ہے ان کے تحت ہونے والے ٹرائل کا کیا ہو گا؟ 9 مئی سے قبل بھی تو کسی کو ان دفعات کے تحت سزا ہوئی ہو گی۔قبل ازیں جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 7 رکنی آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلنز کے ٹرائل کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔

جسٹس امین الدین کہا کہ آج صرف فوجی عدالتوں والا مقدمہ ہی سنا جائے گا۔وزارت دفاع کے وکیل خواجہ حارث روسٹرم پر آگئے اور دلائل دیے۔جسٹس جمال مندوخیل نے وزارت دفاع کے وکیل خواجہ حارث سے کہا کہ پہلے اس نکتے پر دلائل دیں کہ آرمی ایکٹ کی کالعدم دفعات آئین کے مطابق ہیں، کیا آرمی ایکٹ میں ترمیم کر کے ہر شخص کو اس کے زمرے میں لایا جا سکتا ہے؟جسٹس محمد علی مظہر نے سوال کیا کہ پہلے بتائیں عدالتی فیصلے میں دفعات کالعدم کرنے کی وجوہات کیا ہیں؟ جسٹس جمال خان مندوخیل نے کہا کہ اس پہلو کوبھی مدنظر رکھیں کہ آرمی ایکٹ 1973کے آئین سے پہلے بنا تھا۔وزارت دفاع کے وکیل خواجہ حارث نے دلائل میں بتایا کہ کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے میں خرابیاں ہیں۔جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ عدالتی فیصلے کو اتنا بے توقیر تو نہ کریں کہ اسے خراب کہیں، جس پر وکیل خواجہ حارث نے کہا کہ معذرت خواہ ہوں میرے الفاظ قانونی نوعیت کے نہیں تھے۔

جسٹس محمد علی مظہر نے کہا کہ کل بھی کہا تھا کہ 9 مئی واقعات کی تفصیلات فراہم کریں، فی الحال تو ہمارے سامنے معاملہ صرف کور کمانڈر ہاؤس کا ہے، اگر کیس صرف کور کمانڈر ہاؤس تک ہی رکھنا ہے تو بھی آگاہ کر دیں۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ تمام تفصیلات آج صبح ہی موصول ہوئی ہیں، تفصیلات باضابطہ طور پر متفرق درخواست کی صورت میں جمع کرواؤں گا۔جسٹس مسرت ہلالی نے کہا کہ جن دفعات کو کالعدم قرار دیا گیا ہے ان کے تحت ہونے والے ٹرائل کا کیا ہو گا؟ 9 مئی سے قبل بھی تو کسی کو ان دفعات کے تحت سزا ہوئی ہو گی۔خواجہ حارث نے کہا کہ عمومی طور پر کالعدم ہونے سے پہلے متعلقہ دفعات پر ہونے والے فیصلوں کو تحفظ ہوتا ہے، جس پر جسٹس مسرت ہلالی نے کہا کہ یہ تو اْن ملزمان کے ساتھ تعصب برتنے والی بات ہوگی۔

جسٹس جمال خان مندوخیل نے کہا کہ آرمی میں کوئی شخص زبردستی نہیں اپنی مرضی سے جاتا ہے، آرمی جوائن کرنے والے کو علم ہوتا ہے کہ اس پر آرمی ایکٹ کا اطلاق ہوگا، آرمی ایکٹ کے تحت بنیادی حقوق میسر نہیں ہوتے، آرمی ایکٹ بنایا ہی فوج کی ملازمت کے قواعد اور ڈسپلن کے لیے گیا ہے۔اس پر وزارت دفاع کے وکیلِ نے کہا کہ فوج میں کوئی بھی کام جرم کی نیت سے نہیں کیا جاتا، بنیادی حقوق جرم کرنے پر ہی ختم ہوتے ہیں۔جسٹس جمال خان مندوخیل نے استفسار کیا کہ کیا اپیل میں عدالت صرف اپیل کنندہ کی استدعا تک ہی محدود رہے گی؟ کیا عدالت فیصلے کے دیگر پہلوؤں کابھی جائزہ لے سکتی ہے؟جسٹس امین الدین خان نے ریمارکس دیے کہ فریقین اپنی معروضات تک محدود رہ سکتے ہیں عدالت نہیں۔سماعت کے اختتام پر ا?ئینی بینچ نے کیس میں آج کی سماعت کا آرڈر جاری کرتے ہوئے فوجی عدالتوں کو 85 ملزمان کے فیصلے سنانے کی اجازت دے دی۔

عدالت نے کہا کہ فوجی عدالتوں کے فیصلے سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمے کے فیصلے سے مشروط ہوں گے، جن ملزمان کو سزاؤں میں رعایت مل سکتی ہے وہ دے کر رہا کیا جائے۔آئینی بینچ نے کہا کہ جن ملزمان کو رہا نہیں کیا جا سکتا انہیں سزا سنانے پر جیلوں میں منتقل کیا جائے۔عدالت نے ملٹری کورٹس کیس کی سماعت موسم سرما کی چھٹیوں کے بعد تک ملتوی کردی۔

Tags: Newsbeat روزنامہ

Post navigation

Previous پی ایس ایل کے 10ویں ایڈیشن کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل شروع
Next پاکستان کی بہادر افواج دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے ہر وقت سرگرم عمل ہیں،صدر مملکت

Related Stories

مسجد میں لائی گئی 5 سالہ بچی مبینہ زیادتی کے بعد قتل، ملزم گرفتار
  • News Flash
  • کرائم
  • نیوز بیٹ

مسجد میں لائی گئی 5 سالہ بچی مبینہ زیادتی کے بعد قتل، ملزم گرفتار

ستمبر 12, 2026
عدلیہ کو دباؤ سے آزاد کرنے کے لیے اہم تبدیلیاں: چیف جسٹس کا اعلان
  • News Flash
  • کورٹ
  • نیوز بیٹ

عدلیہ کو دباؤ سے آزاد کرنے کے لیے اہم تبدیلیاں: چیف جسٹس کا اعلان

ستمبر 12, 2026
بجلی کی ضروریات کے لیے 47 ارب ڈالر کا توسیعی منصوبہ منظور
  • News Flash
  • نیوز بیٹ

بجلی کی ضروریات کے لیے 47 ارب ڈالر کا توسیعی منصوبہ منظور

ستمبر 12, 2026

تازہ ترین خبریں

  • مسجد میں لائی گئی 5 سالہ بچی مبینہ زیادتی کے بعد قتل، ملزم گرفتار
  • عدلیہ کو دباؤ سے آزاد کرنے کے لیے اہم تبدیلیاں: چیف جسٹس کا اعلان
  • بجلی کی ضروریات کے لیے 47 ارب ڈالر کا توسیعی منصوبہ منظور
  • بلوچستان میں آخری دہشت گرد کی موجودگی تک جنگ جاری رہے گی، دہشت گردی کے خلاف سول اور عسکری قیادت متفق اور یکسو ہے، اس معاملے پر کوئی ابہام یا کنفیوژن نہیں۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
  • پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ، آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ کا کرائے بڑھانے کا اعلان
  • حکومت بلوچستان اشتہارات/ ٹینڈر نوٹسز
  • حکومت بلوچستان اشتہارات/ ٹینڈر نوٹسز
  • سابق سینیٹر نصیب اللہ خان بازئی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے
  • *وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سینیٹر نصیب اللہ بازئی کے انتقال پر اظہار دکھ وافسوس، بلندی درجات کی دعا*
  • چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کی اہم ملاقاتیں، ڈیٹا شیئرنگ اور نشوونما پروگرام پر صوبائی حکومت سے قریبی تعاون پر اتفاق ۔
  • اسلام آباد پولیس کے 23 افسران این سی سی آئی اے کو بھجوائے جائیں گے سائبر کرائم تحقیقات کے لیے کیپٹل پولیس سے مختلف ونگز کے افسران لینے کا فیصلہ
  • ملک بھر میں ذیلی قومی انسدادِ پولیو مہم 21 سے 27 ستمبر تک ہوگی
  • دودھ میں ملاوٹ،کے ملزم کی ضمانت مسترد،سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
  • پاکستان، آئی ایم ایف کے آئندہ جائزہ مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان
  • خضدار وڈھ واقعے کے خلاف میتوں کے ہمراہ احتجاج، کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ ٹریفک کے لیے بند
  • بلوچستان پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف خصوصی مہم تیز، 16 مغوی بازیاب
  • صوبائی وزیر انڈسٹریز و کامرس چیف سردار کوہیار خان ڈومکی کے ایم پی اے فنڈز سے مکمل ہونے والے ہاکی گراؤنڈ کا افتتاح سردارزادہ میر دینار خان ڈومکی نے کردیا
  • قائداعظم کا وژن مساوی حقوق اور ترقی کے مواقع فراہم کرنے والا پاکستان تھا: روبینہ خالد بانی
  • قائداعظم کا پاکستان ہماری نسلوں کی امانت ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا بانی پاکستان کی برسی پر پیغام
  • پیٹرول 3 روپے 5 پیسے اور ڈیزل 5 روپے 37 پیسے مہنگا، نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری
  • *وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے مطابق نصیر آباد ڈویژن میں میرٹ پر بھرتیاں، 560 بند اسکول دوبارہ فعال
  • سوراب کی تاریخ میں پہلی بار ‘گرینڈ خواتین کھلی کچہری’ کا انعقاد، مسائل کے فوری حل کے احکامات جاری
  • مستونگ: پولیس چوکی پر بزدلانہ حملہ، ایک اہلکار شہید، دہشت گرد امن سبوتاژ نہیں کر سکتے، شاہد رند
  • مستونگ میں پولیس چوکی پر حملہ؛ امن تباہ کرنے کی ہر کوشش ناکام بنائیں گے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
  • مستونگ: پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ، وزیر داخلہ بلوچستان کی شدید مذمت، اہلکار کی شہادت پر رنج و غم کا اظہار

حالیہ تبصرے

    آرکائیوز

    • ستمبر 2026
    • اگست 2026
    • جولائی 2026
    • جون 2026
    • مئی 2026
    • اپریل 2026
    • مارچ 2026
    • فروری 2026
    • جنوری 2026
    • ستمبر 2025
    • اگست 2025
    • جولائی 2025
    • مئی 2025
    • اپریل 2025
    • مارچ 2025
    • فروری 2025
    • جنوری 2025
    • دسمبر 2024
    • نومبر 2024
    • اکتوبر 2024
    • ستمبر 2024
    • اگست 2024
    • جولائی 2024
    • جون 2024
    • مئی 2024

    زمرے

    • News Flash
    • Uncategorized
    • اخبار
    • اشتہارات
    • ایران – امریکہ جنگ
    • بزنس
    • بین الاقوامی
    • تعلیم
    • ٹیکنالوجی
    • حادثہ
    • دنیا
    • سائنس
    • سیاست
    • شوبز
    • صحت
    • قدرتی آفات
    • کالم
    • کرائم
    • کھیل
    • کورٹ
    • مذہب
    • موسم
    • نیوز بیٹ
    • ہیلتھ

    آپ کچھ بھول رہے ہیں

    مسجد میں لائی گئی 5 سالہ بچی مبینہ زیادتی کے بعد قتل، ملزم گرفتار
    • News Flash
    • کرائم
    • نیوز بیٹ

    مسجد میں لائی گئی 5 سالہ بچی مبینہ زیادتی کے بعد قتل، ملزم گرفتار

    ستمبر 12, 2026
    عدلیہ کو دباؤ سے آزاد کرنے کے لیے اہم تبدیلیاں: چیف جسٹس کا اعلان
    • News Flash
    • کورٹ
    • نیوز بیٹ

    عدلیہ کو دباؤ سے آزاد کرنے کے لیے اہم تبدیلیاں: چیف جسٹس کا اعلان

    ستمبر 12, 2026
    بجلی کی ضروریات کے لیے 47 ارب ڈالر کا توسیعی منصوبہ منظور
    • News Flash
    • نیوز بیٹ

    بجلی کی ضروریات کے لیے 47 ارب ڈالر کا توسیعی منصوبہ منظور

    ستمبر 12, 2026
    بلوچستان میں آخری دہشت گرد کی موجودگی تک جنگ جاری رہے گی، دہشت گردی کے خلاف سول اور عسکری قیادت متفق اور یکسو ہے، اس معاملے پر کوئی ابہام یا کنفیوژن نہیں۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی CM Sarfaraz Bugti: War to Continue Until Last Terrorist is Eliminated in Balochistan
    • News Flash
    • سیاست
    • نیوز بیٹ

    بلوچستان میں آخری دہشت گرد کی موجودگی تک جنگ جاری رہے گی، دہشت گردی کے خلاف سول اور عسکری قیادت متفق اور یکسو ہے، اس معاملے پر کوئی ابہام یا کنفیوژن نہیں۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

    ستمبر 12, 2026

    تازہ خبریں

    • مسجد میں لائی گئی 5 سالہ بچی مبینہ زیادتی کے بعد قتل، ملزم گرفتار
    • عدلیہ کو دباؤ سے آزاد کرنے کے لیے اہم تبدیلیاں: چیف جسٹس کا اعلان
    • بجلی کی ضروریات کے لیے 47 ارب ڈالر کا توسیعی منصوبہ منظور
    • بلوچستان میں آخری دہشت گرد کی موجودگی تک جنگ جاری رہے گی، دہشت گردی کے خلاف سول اور عسکری قیادت متفق اور یکسو ہے، اس معاملے پر کوئی ابہام یا کنفیوژن نہیں۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
    • پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ، آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ کا کرائے بڑھانے کا اعلان
    ستمبر 2026
    پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
     123456
    78910111213
    14151617181920
    21222324252627
    282930  
    « اگست    

    زمرہ جات

    • Facebook
    • Youtube
    • Instagram
    • Twitter
    • Threads
    • whatsapp
    .Copyright © AL FAJR All rights reserved. | DarkNews by AF themes.