نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4روپے فی لیٹر کمی کردی گئی ،اسی طرح ڈیزل کی قیمت میں 2روپے فی لیٹر کمی کی گئی،نئی قیمتوں کااطلاق رات 12بجے سے ہوگا۔