کوئٹہ ( الفجرآن لائن)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کوئٹہ کے شہری کی درخواست پر فوری کارروائی کا حکم، داد رسی کے لئے پولیس متحرک ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، شاہد رند معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان جناح ٹاؤن کوئٹہ کے رہائشی رفاقت علی نے لین دین کے معاملات میں ملزمان پر دھوکہ دہی کا الزام عائد کرتے ہوئے جانی خطرہ ظاہر کیا تھا۔
معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر اسٹاف افسر سید امین کا متاثرہ شہری سے رابطہ ، مکمل تعاون و شنوائی یقین دہانی وزیر اعلیٰ بلوچستان کے حکم پر ملوث ملزمان کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کر دی گئی۔شاہد معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان درخواست گزار رفاقت علی کا وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے اظہار تشکر، فوری داد رسی و شنوائی پر مشکور ہوں، رفاقت علی کا سوشل میڈیا پر پیغام
