کوئٹہ (الفجرآن لائن) کوئٹہ کے علاقے تھانہ خالق شہید میں دیوار گرنے سے 2 بچے جاں بحق اور 1 زخمی ہوگیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تھانہ خالق شہید کے علاقے میں اچانک دیوار گرنے سے اس کے نتیجے میں دب کر 2 بچے 15 سالہ زبیر اور 10 سالہ عمر جاں بحق اور ایک بچہ زخمی ہوگیا لاشیں نکال کر زخمی سمیت ہسپتال منتقل کردیں لاشیں ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئیں۔
