پاکستانی کھلاڑیوں نے آئی ٹی ایف جونیئرز اور آئی ٹی ایف فیوچرز ٹورنامنٹس میں متعدد سنگلز اور ڈبلز ٹائٹلز اپنے نام کئے
اسلام آباد (الفجرآن لائن) پاکستان ٹینس فیڈریشن نے رواں سال کے دوران قومی اور بین الاقوامی مقابلوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں اور کوچز میں مجموعی طور پر 40 لاکھ روپے کے پرفارمنس بیسڈ انعامات تقسیم کر دیئے۔
پاکستان نے ڈیوس کپ میں سینیگال کو شکست دی، پاکستانی کھلاڑیوں نے آئی ٹی ایف جونیئرز اور آئی ٹی ایف فیوچرز ٹورنامنٹس میں متعدد سنگلز اور ڈبلز ٹائٹلز اپنے نام کیے۔
