کوئٹہ (الفجرآن لائن)سورینج میں کوئلہ کان کے افسوسناک حادثے میں اب تک 11 کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں، صوبائی وزیر مائنز اینڈ منرلز میر شعیب نوشیروانیریسکیو ٹیمیں انتہائی دشوار حالات کے باوجود آپریشن مسلسل جاری رکھے ہوئے ہیں، صوبائی وزیر مائنز اینڈ منرلز میر شعیب نوشیروانیکان میں پھنسے دیگر مزدوروں تک رسائی کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں،
صوبائی وزیر مائنز اینڈ منرلز میر شعیب نوشیروانیحکومت بلوچستان ریسکیو آپریشن کی لمحہ بہ لمحہ نگرانی کر رہی ہے، امدادی سرگرمیوں میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی، صوبائی وزیر مائنز اینڈ منرلز میر شعیب نوشیروانیافسوسناک حادثے میں جاں بحق کان کنوں کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں، صوبائی وزیر مائنز اینڈ منرلز میر شعیب نوشیروانیکان کنی کے شعبے میں حفاظتی انتظامات کا ازسرنو جائزہ لیا جا رہا ہے تاکہ آئندہ ایسے سانحات کی روک تھام یقینی بنائی جا سکے، صوبائی وزیر مائنز اینڈ منرلز میر شعیب نوشیروانیحادثے کی تمام پہلوؤں سے تحقیقات کی جائیں گی، صوبائی وزیر مائنز اینڈ منرلز میر شعیب نوشیروانیحادثے میں جاں بحق کان کنوں کے لواحقین کو فی کس پانچ لاکھ روپے اور زخمیوں کو فی کس 3 لاکھ روپے معاوضہ ادا کیا جائے گا، صوبائی وزیر مائنز اینڈ منرلز میر شعیب نوشیروانی

