کوئٹہ(الفجرآن لائن)سورینج میں کوئلہ کان کے افسوسناک حادثے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان نے محکمہ مائنز اینڈ منرلز سے فوری رپورٹ طلب کر لی حادثے کی شفاف انکوائری کرکے وجوہات اور ذمہ داروں کا تعین کیا جائے، وزیر اعلی کا حکم
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا مزید کہنا تھا کہ
اگر کسی بھی سطح پر غفلت یا کوتاہی ثابت ہوئی تو ذمہ داروں کے ۔ خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی
۔تمام کوئلہ کانوں میں حفاظتی ضوابط پر سختی سے عملدرآمد یقینی
بنایا جائے وزیر اعلی بلوچستان کا محکمہ مائنز ومنرل کو حکم تمام تفصیلات بھی طلب کر لی گئی

