مانسہرہ (الفجرآن لائن) پولیس کے مطابق رشتے کے تنازع پر مخالفین نے گھر میں گھس کر تین بہن بھائیوں کو قتل کردیا۔
یہ واقعہ مانسہرہ میں پیش آیا جہاں رشتے کے تنازع پر مخالفین نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی۔ 2
خواتین سمیت 9 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جب کہ ملزمان کی تلاش کیلئے چھاپے مار جارہے ہیں

