مچھ(الفجرآن لائن)زمیندار ہوٹل کے قریب ٹریفک کے خوفناک حادثے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 30 سے زائد زخمی مسافروں کو سول ہسپتال مچھ منتقل کردیا گیا۔ ریسکیو ذرائع حادثے کے بعد زخمیوں کو ریسکیو کرنے کا عمل تاحال جاری ہے