Railway services suspended in Balochistan, affecting Jaffar Express and Jinnah Peoples Train
لاہور (الفجر آن لائن)بلوچستان میں ٹرین آپریشن ہفتہ کے روز معطل رہا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں ٹرین آپریشن ہفتہ کے روز معطل رہا، ریلوے حکام کے مطابق ٹرین آپریشن مرمتی کام کے باعث معطل کیا گیا
۔ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس روانہ نہیں ہوگی جبکہ جناح پیپلز ٹرین کی سروس بھی معطل رہی۔پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس جیکب آباد تک محدود کردی گئی۔

