Haji Ali Madad Jattak has been given the portfolio of Agriculture and Cooperative Department in Balochistan.
کوئٹہ (الفجرآن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل کمیٹی کے رکن صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک کو محکمہ ایگریکلچر اینڈ کواپریٹو کا قلمدان تفویض کردیا گیا۔ یاد رہے کہ وہ اس سے قبل بھی محکمہ زراعت کے وزیر تھے۔

