Skip to content
ستمبر 9, 2026
  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp

کیٹیگریز

  • News Flash
  • Uncategorized
  • اخبار
  • اشتہارات
  • ایران – امریکہ جنگ
  • بزنس
  • بین الاقوامی
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • حادثہ
  • دنیا
  • سائنس
  • سیاست
  • شوبز
  • صحت
  • قدرتی آفات
  • کالم
  • کرائم
  • کھیل
  • کورٹ
  • مذہب
  • موسم
  • نیوز بیٹ
  • ہیلتھ

Connect with Us

  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp
  • alfajaronline
  • ای نیوز پیپر
  • بلاگ
  • پرائویسی پالیسی
  • رابطہ
  • ہماری ٹیم
  • ہمارے بارے میں
واچ آن لائن
  • Home
  • وفاقی حکومت نے پاسپورٹس کی نئی فیسوں کا اعلان کر دیا
  • اخبار
  • نیوز بیٹ

وفاقی حکومت نے پاسپورٹس کی نئی فیسوں کا اعلان کر دیا

Mkhalid نومبر 10, 2024

لاہور (الفجر آنلائن) وفاقی حکومت نے ملک بھر میں پاسپورٹس کی نئی فیسوں کا اعلان کر دیا۔جاری اعلامیہ کے مطابق حکومت کی جانب سے ای پاسپورٹ، مشین ریڈ ایبل ( ایم آر پی) اور گمشدہ پاسپورٹس کے اجرا کیلئے الگ الگ فیس مقرر کی گئی ہیں۔ای پاسپورٹ 36صفحات 5 سال کیلئے نا رمل فیس 3ہزار روپے اور ارجنٹ 15 ہزار روپے ہو گی۔

75 صفحات کے نارمل پاسپورٹ کیلئے فیس 15 ہزار 500 روپے، ارجنٹ کیلئے 27 ہزار روپے 10 سال کیلئے ہو گی۔36 صفحات کے ای پاسپورٹ کیلئے 13ہزار 500 ر وپے، ارجنٹ 24 ہزار 750 روپے، 75 صفحات کے نارمل ای پاسپورٹ کیلئے 16 ہزار 500 روپے، ارجنٹ کیلئے 27 ہزار روپے اور 10 سال کیلئے نارمل فیس 24 ہزار 750 روپے اور ارجنٹ کیلئے فیس 40 ہزار 500 روپے ہو گی۔ مشین ریڈ ایبل (ایم آر پی) پاسپورٹ 5 سال 36 صفحات کے نارمل پاسپورٹ کی فیس 4500 روپے، ارجنٹ 7500 روپے، فاسٹ ٹریک پاسپورٹ کیلئے فیس 13 ہزار 500روپے مقرر کی گئی ہے۔ 72 صفحات 10 سال کیلئے ایم آر پی نارمل پاسپورٹ فیس 6700 روپے، ارجنٹ فیس 11ہزار 200 روپیاور فاسٹ ٹریک فیس 16ہزار 200 روپے رکھی گئی ہے۔

72 صفحات 5 سال کیلئے نارمل ایم آر پی فیس 8200 روپے، ارجنٹ 13ہزار 500 روپے فاسٹ ٹریک فیس 19ہزار 500 روپے، 100 صفحات ایم آر پی فیس نارمل 9ہزار روپے ارجنٹ 18 ہزار روپے فاسٹ ٹریک 23 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔ 10 سال کیلئے ایم آر پی 100 صفحات نارمل فیس 13 ہزار 500 روپے، ارجنٹ فیس 17ہزار روپے، فاسٹ ٹریک فیس 32 ہزار روپے مقرر کر دی گئی ہے۔پہلی، دوسری اور تیسری مرتبہ گم شدہ پاسپورٹ کیلئے بھی الگ الگ فیس مقرر کر دی گئیں ہیں، پہلی مرتبہ گم ہونے والے پاسپورٹ پر 54 ہزار روپے اور تیسری مرتبہ گم ہونے پر 3 لاکھ 56 ہزار روپے بطور فیس وصول ہو گی۔

Tags: Newsbeat روزنامہ

Post navigation

Previous لسبیلہ، تیز رفتار کوچ کی ٹریکٹر سے ٹکر، 4افراد جاں بحق،13زخمی
Next کوئٹہ ریلوے سٹیشن دھماکہ؛ بلوچستان سے پشاور اور کراچی جانے والی 2 ٹرینیں بند کرنے کا فیصلہ

Related Stories

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا روزنامہ جنگ کوئٹہ کے ریزیڈنٹ ایڈیٹر حاجی خلیل الرحمان اور سئنیر فوٹو جرنلسٹ موسیٰ فرمان کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار CM Balochistan Mir Sarfraz Bugti expresses grief over the deaths of journalist Haji Khalil-ur-Rehman and senior photojournalist Musa Farmancondolence graphic.
  • News Flash
  • سیاست
  • نیوز بیٹ

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا روزنامہ جنگ کوئٹہ کے ریزیڈنٹ ایڈیٹر حاجی خلیل الرحمان اور سئنیر فوٹو جرنلسٹ موسیٰ فرمان کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار

ستمبر 8, 2026
پاکستانی معیشت عالمی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے بہتر پوزیشن میں ہے،موڈیز
  • News Flash
  • بزنس
  • نیوز بیٹ

پاکستانی معیشت عالمی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے بہتر پوزیشن میں ہے،موڈیز

ستمبر 8, 2026
بلوچستان میں تعلیمی اصلاحات؛ روشن مستقبل کی جانب عملی پیش رفت
  • News Flash
  • کالم
  • نیوز بیٹ

بلوچستان میں تعلیمی اصلاحات؛ روشن مستقبل کی جانب عملی پیش رفت

ستمبر 8, 2026

تازہ ترین خبریں

  • وزیر اعلیٰ بلوچستان کا روزنامہ جنگ کوئٹہ کے ریزیڈنٹ ایڈیٹر حاجی خلیل الرحمان اور سئنیر فوٹو جرنلسٹ موسیٰ فرمان کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار
  • پاکستانی معیشت عالمی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے بہتر پوزیشن میں ہے،موڈیز
  • بلوچستان میں تعلیمی اصلاحات؛ روشن مستقبل کی جانب عملی پیش رفت
  • قائمہ کمیٹی داخلہ کا اہم اجلاس: امن و امان اور شہریوں کا تحفظ اولین ترجیح
  • سول اسپتال کوئٹہ: جڑواں بچوں میں سے ایک مبینہ طور پر لاپتہ، تحقیقاتی کمیٹی قائم
  • نوشکی: آر سی ڈی شاہراہ پر کار حادثہ، 3 خواتین سمیت 4 افراد زخمی
  • ٹرمپ کا دعویٰ: جنگ میں فتح کے بعد پٹرول 2 ڈالر سے بھی سستا ہو جائے گا
  • تعلیم ہی روشن اور پائیدار مستقبل کی بنیاد ہے، گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل
  • عالمی یومِ خواندگی کے موقع پر BEEF کا تعلیم کے فروغ اور طلبہ وطالبات کے روشن مستقبل کے عزم کا اعادہ*
  • کوئٹہ کی ماضی کی خوبصورتی بحال کرنے کا فیصلہ، 12 ترقیاتی منصوبے مکمل، مزید 5 نئے منصوبے تجویز
  • امریکی دھمکیوں کے باوجود روس کا بھارت کو بلا تعطل تیل کی سپلائی کا اعلان
  • خواندگی پڑھنے لکھنے تک محدود نہیں، یہ خوشحال معاشرے کی بنیاد ہے: وزیر اعلیٰ بلوچستان
  • پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس: تمام فریقین کو نوٹس، 10 ستمبر تک جواب طلب
  • کیس لاہور میں یومِ فضائیہ پر خصوصی تقریب: "پاک فضائیہ کا ورثہ: ۱۹۶۵ کے جذبے سے معرکۂ حق تک” کا انعقاد
  • حکومت بلوچستان اشتہارات/ ٹینڈر نوٹسز
  • محترمہ مینا مجید بلوچ کی ہدایت پر کوئٹہ کے جی او آر کالونی فٹسال گراؤنڈ کی بحالی کا کام مکمل
  • حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا،
  • بجلی پھر مہنگی: ستمبر تا نومبر اضافی وصولی کی منظوری
  • بلوچستان ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ: ترقیاتی کاموں میں رکاوٹ پر توہینِ عدالت کی وارننگ
  • اسٹیلا کالج کوئٹہ کے 20 طلبہ BEEF اسکالرشپ کے لیے منتخب، سی ای او خالد ماندائی کی مبارکباد
  • بلوچستان میں ’کاٹن میکسی مائزیشن‘ کا آغاز؛ جدید زرعی طریقوں سے کپاس کی پیداوار بڑھانے کا بڑا فیصلہ
  • حماد اظہر کا 20 روزہ جسمانی ریمانڈ؛ عدالت کے پولیس کو اہم ریمارکس
  • چیئرپرسن بے نظیر پروگرام روبینہ خالد کی چیف سیکریٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ سے کراچی میں ملاقات۔
  • معروف ٹی وی میزبان سارہ خلیفہ سمیت 12 افراد کو سزائے موت
  • پسوڑی کا پاکستانی موسیقی کی تاریخ میں ایک نیا باب رقم، یوٹیوب پر 1 ارب ویوز کا سنگِ میل عبور کر لیا

حالیہ تبصرے

    آرکائیوز

    • ستمبر 2026
    • اگست 2026
    • جولائی 2026
    • جون 2026
    • مئی 2026
    • اپریل 2026
    • مارچ 2026
    • فروری 2026
    • جنوری 2026
    • ستمبر 2025
    • اگست 2025
    • جولائی 2025
    • مئی 2025
    • اپریل 2025
    • مارچ 2025
    • فروری 2025
    • جنوری 2025
    • دسمبر 2024
    • نومبر 2024
    • اکتوبر 2024
    • ستمبر 2024
    • اگست 2024
    • جولائی 2024
    • جون 2024
    • مئی 2024

    زمرے

    • News Flash
    • Uncategorized
    • اخبار
    • اشتہارات
    • ایران – امریکہ جنگ
    • بزنس
    • بین الاقوامی
    • تعلیم
    • ٹیکنالوجی
    • حادثہ
    • دنیا
    • سائنس
    • سیاست
    • شوبز
    • صحت
    • قدرتی آفات
    • کالم
    • کرائم
    • کھیل
    • کورٹ
    • مذہب
    • موسم
    • نیوز بیٹ
    • ہیلتھ

    آپ کچھ بھول رہے ہیں

    وزیر اعلیٰ بلوچستان کا روزنامہ جنگ کوئٹہ کے ریزیڈنٹ ایڈیٹر حاجی خلیل الرحمان اور سئنیر فوٹو جرنلسٹ موسیٰ فرمان کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار CM Balochistan Mir Sarfraz Bugti expresses grief over the deaths of journalist Haji Khalil-ur-Rehman and senior photojournalist Musa Farmancondolence graphic.
    • News Flash
    • سیاست
    • نیوز بیٹ

    وزیر اعلیٰ بلوچستان کا روزنامہ جنگ کوئٹہ کے ریزیڈنٹ ایڈیٹر حاجی خلیل الرحمان اور سئنیر فوٹو جرنلسٹ موسیٰ فرمان کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار

    ستمبر 8, 2026
    پاکستانی معیشت عالمی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے بہتر پوزیشن میں ہے،موڈیز
    • News Flash
    • بزنس
    • نیوز بیٹ

    پاکستانی معیشت عالمی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے بہتر پوزیشن میں ہے،موڈیز

    ستمبر 8, 2026
    بلوچستان میں تعلیمی اصلاحات؛ روشن مستقبل کی جانب عملی پیش رفت
    • News Flash
    • کالم
    • نیوز بیٹ

    بلوچستان میں تعلیمی اصلاحات؛ روشن مستقبل کی جانب عملی پیش رفت

    ستمبر 8, 2026
    قائمہ کمیٹی داخلہ کا اہم اجلاس: امن و امان اور شہریوں کا تحفظ اولین ترجیح
    • News Flash
    • سیاست
    • کورٹ
    • نیوز بیٹ

    قائمہ کمیٹی داخلہ کا اہم اجلاس: امن و امان اور شہریوں کا تحفظ اولین ترجیح

    ستمبر 8, 2026

    تازہ خبریں

    • وزیر اعلیٰ بلوچستان کا روزنامہ جنگ کوئٹہ کے ریزیڈنٹ ایڈیٹر حاجی خلیل الرحمان اور سئنیر فوٹو جرنلسٹ موسیٰ فرمان کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار
    • پاکستانی معیشت عالمی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے بہتر پوزیشن میں ہے،موڈیز
    • بلوچستان میں تعلیمی اصلاحات؛ روشن مستقبل کی جانب عملی پیش رفت
    • قائمہ کمیٹی داخلہ کا اہم اجلاس: امن و امان اور شہریوں کا تحفظ اولین ترجیح
    • سول اسپتال کوئٹہ: جڑواں بچوں میں سے ایک مبینہ طور پر لاپتہ، تحقیقاتی کمیٹی قائم
    ستمبر 2026
    پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
     123456
    78910111213
    14151617181920
    21222324252627
    282930  
    « اگست    

    زمرہ جات

    • Facebook
    • Youtube
    • Instagram
    • Twitter
    • Threads
    • whatsapp
    .Copyright © AL FAJR All rights reserved. | DarkNews by AF themes.