Skip to content
نومبر 15, 2026
  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp

کیٹیگریز

  • News Flash
  • Uncategorized
  • اخبار
  • اشتہارات
  • ایران – امریکہ جنگ
  • بزنس
  • بین الاقوامی
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • حادثہ
  • دنیا
  • سائنس
  • سیاست
  • شوبز
  • صحت
  • قدرتی آفات
  • کالم
  • کرائم
  • کھیل
  • کورٹ
  • مذہب
  • موسم
  • نیوز بیٹ
  • ہیلتھ

Connect with Us

  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp
  • alfajaronline
  • ای نیوز پیپر
  • بلاگ
  • پرائویسی پالیسی
  • رابطہ
  • ہماری ٹیم
  • ہمارے بارے میں
واچ آن لائن
  • Home
  • پی ٹی آئی احتجاج ،مریم نواز کی مظاہرین کے حملوں سے پولیس اہلکاروں کے زخمی ہونے کی مذمت
  • اخبار
  • نیوز بیٹ

پی ٹی آئی احتجاج ،مریم نواز کی مظاہرین کے حملوں سے پولیس اہلکاروں کے زخمی ہونے کی مذمت

Mkhalid نومبر 25, 2024

ایک صوبے کی پولیس کا دوسرے صوبے پر سرکاری وسائل سے حملہ قومی یکجہتی کو پارہ پارہ کرنے کے مترادف ہے، یہ کون سا احتجاج ہے جہاں سرکاری وسائل استعمال کئے جارہے ہیں؟، وزیراعلی پنجاب
لاہور (الفجرآن لائن)وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے پی ٹی آئی احتجاج کے دوران حملوں سے پولیس اہلکاروں کے زخمی ہونے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ ایک صوبے کی پولیس کا دوسرے صوبے پر سرکاری وسائل سے حملہ قومی یکجہتی کو پارہ پارہ کرنے کے مترادف ہے، یہ کون سا احتجاج ہے جہاں سرکاری وسائل استعمال کئے جارہے ہیں؟ ،پنجاب پولیس غیر مسلح ،پی ٹی آئی مظاہرین نے حملوں میں وہ اسلحہ استعمال کیا جو صرف پولیس کے پاس ہوتا ہے ۔ایک بیان میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے پنجاب پولیس افسرا ن و اہلکاروں پر حملے ،پولیس کانسٹیبل پر فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی احتجاج کے دوران حملوں سے ایس پی، ڈی ایس پی اور ایس ایچ او سمیت 20سے زائد پولیس اہلکاروں کا زخمی ہونا افسوسناک ہے، مظاہرین کے پاس شارٹ مشین گنز، آنسو گیس، چاقو، ماسک وغیرہ دیکھے گئے ہیں۔ انہوں ے کہا کہ مظاہرین نے پنجاب پولیس پر حملوں میں ایسا اسلحہ استعمال کیا جو صرف پولیس کے پاس ہی ہوتا ہے، غازی بروتھا، میانوالی، ہزارہ موٹروے اور دیگر مقامات پر فائرنگ کی گئی، پنجاب پولیس کو پہلے بھی تصادم سے بچنے کیلئے غیر مسلح رکھا گیا تھا اور اب بھی غیر مسلح ہے۔انہوں نے کہا کہ پچھلے احتجاج میں بھی ایک کانسٹیبل شہید ہوا تھا اور 25سے زائد زخمی ہوئے تھے، ایک صوبے کی پولیس کا دوسرے صوبے پر سرکاری وسائل سے حملہ قومی یکجہتی کو پارہ پارہ کرنے کے مترادف ہے، یہ کون سا احتجاج ہے جہاں سرکاری وسائل استعمال کئے جارہے ہیں؟ ،احتجاج کے بجائے یہ تحریک مسلح دہشت گردی کی کاوش ہے۔

Tags: Newsbeat روزنامہ

Post navigation

Previous پہیہ جام ہڑتال تمام تعلیمی ادارے بند
Next سپریم کورٹ ،تعلیمی اداروں میں منشیات روک تھام کیلئے جاسوسی نظام قائم کرنے کی ہدایت

Related Stories

سعودی عرب کی جانب آنے والے 2 میزائل اور 3 ڈرون فضا میں تباہ
  • News Flash
  • بین الاقوامی
  • کرائم
  • نیوز بیٹ

سعودی عرب کی جانب آنے والے 2 میزائل اور 3 ڈرون فضا میں تباہ

نومبر 15, 2026
ایک شناختی کارڈ پر موبائل فون وائس سمز کی تعداد 5 سے کم کرکے 3 کرنے پر غور
  • News Flash
  • ٹیکنالوجی
  • نیوز بیٹ

ایک شناختی کارڈ پر موبائل فون وائس سمز کی تعداد 5 سے کم کرکے 3 کرنے پر غور

نومبر 15, 2026
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 16 خارجی ہلاک، دو جوان شہید
  • News Flash
  • کرائم
  • نیوز بیٹ

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 16 خارجی ہلاک، دو جوان شہید

نومبر 14, 2026

تازہ ترین خبریں

  • سعودی عرب کی جانب آنے والے 2 میزائل اور 3 ڈرون فضا میں تباہ
  • ایک شناختی کارڈ پر موبائل فون وائس سمز کی تعداد 5 سے کم کرکے 3 کرنے پر غور
  • شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 16 خارجی ہلاک، دو جوان شہید
  • خاتون پولیس افسر کے خلاف مبینہ نازیبا مہم، سیکشن افسر بشارت علی خان 120 روز کے لیے معطل
  • کولپور آپریشن میں 8 دہشت گرد ہلاک، سکیورٹی فورسز کی کامیابی پر بلوچستان حکومت کے معاونین کا خراجِ تحسین
  • وزیراعلیٰ بلوچستان کا کولپور آپریشن میں 8 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
  • بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 8 دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کے میجر اور حوالدار شہید
  • امریکا میں فضائی ٹریفک کنٹرول کا مواصلاتی نظام متاثر، ملک بھر میں پروازوں کی روانگی معطل
  • سربراہ پاک فضائیہ کی ازبکستان کی اعلیٰ دفاعی اور فضائی قیادت سے اہم ملاقاتیں، عسکری تعاون بڑھانے پر اتفاق
  • لاہور میں 2 ہزار سے زائد کمرشل ڈرائیورز کا کریمنل ریکارڈ سامنے آگیا، رائیڈ ہیلنگ کمپنیوں سے ایک لاکھ ڈرائیورز کا ڈیٹا طلب
  • ذیابیطس ایک سنجیدہ مرض، بروقت تشخیص اور احتیاط سے بچاؤ ممکن ہے، سینیٹر روبینہ خالد
  • رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں صوبوں کو این ایف سی ایوارڈ کے تحت 1 ہزار 895 ارب روپے منتقل
  • وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی چچی کی نمازِ جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت
  • حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں مزید 2 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان، نئی قیمت 330 روپے مقرر
  • بابر یوسفزئی دلیری سے پاکستان کا مؤقف پیش کرتے ہیں، ’’چراغِ راہ‘‘ بلوچستان کے اسکولوں میں پڑھائی جانی چاہیے، فواد چوہدری
  • حکومت بلوچستان اشتہارات/ ٹینڈر نوٹسز
  • بابر یوسفزئی کی کتاب ’’چراغِ راہ‘‘ کی تقریبِ رونمائی، نوجوانوں کو امید اور کامیابی کا پیغام
  • کیمسٹری کا 60 سالہ معمہ حل، سائنس دانوں نے مستحکم آکسی بورین مالیکیولز تیار کرلیے
  • روشنی نے ٹھوس اور مائع دونوں جیسی خصوصیات ظاہر کردیں، کوانٹم فزکس میں اہم پیش رفت
  • تھائی لینڈ میں 3 کروڑ 40 لاکھ سال قدیم دیوہیکل چوہے کے فوسلز دریافت
  • پاکستان کی معدنی دولت کو کارآمد بنانا اجتماعی قومی مقصد ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
  • سیکیورٹی فورسز کے بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں آپریشنز، 74 دہشت گرد ہلاک
  • بلوچستان میں سونے اور تانبے کے نئے ذخائر دریافت، چاغی میں معدنیات کی تلاش کا اہم مرحلہ مکمل
  • بلوچستان کے سرکاری پرائمری اسکولوں میں عربی زبان بطور لازمی مضمون متعارف کرانے کی قرارداد پیش
  • نیتن یاہو کا ٹرمپ پر ایران کے خلاف جنگ دوبارہ شروع کرنے کے لیے دباؤ، موساد سربراہ واشنگٹن پہنچ گئے: ایگزیوس

حالیہ تبصرے

    آرکائیوز

    • نومبر 2026
    • اکتوبر 2026
    • ستمبر 2026
    • اگست 2026
    • جولائی 2026
    • جون 2026
    • مئی 2026
    • اپریل 2026
    • مارچ 2026
    • فروری 2026
    • جنوری 2026
    • ستمبر 2025
    • اگست 2025
    • جولائی 2025
    • مئی 2025
    • اپریل 2025
    • مارچ 2025
    • فروری 2025
    • جنوری 2025
    • دسمبر 2024
    • نومبر 2024
    • اکتوبر 2024
    • ستمبر 2024
    • اگست 2024
    • جولائی 2024
    • جون 2024
    • مئی 2024

    زمرے

    • News Flash
    • Uncategorized
    • اخبار
    • اشتہارات
    • ایران – امریکہ جنگ
    • بزنس
    • بین الاقوامی
    • تعلیم
    • ٹیکنالوجی
    • حادثہ
    • دنیا
    • سائنس
    • سیاست
    • شوبز
    • صحت
    • قدرتی آفات
    • کالم
    • کرائم
    • کھیل
    • کورٹ
    • مذہب
    • موسم
    • نیوز بیٹ
    • ہیلتھ

    آپ کچھ بھول رہے ہیں

    سعودی عرب کی جانب آنے والے 2 میزائل اور 3 ڈرون فضا میں تباہ
    • News Flash
    • بین الاقوامی
    • کرائم
    • نیوز بیٹ

    سعودی عرب کی جانب آنے والے 2 میزائل اور 3 ڈرون فضا میں تباہ

    نومبر 15, 2026
    ایک شناختی کارڈ پر موبائل فون وائس سمز کی تعداد 5 سے کم کرکے 3 کرنے پر غور
    • News Flash
    • ٹیکنالوجی
    • نیوز بیٹ

    ایک شناختی کارڈ پر موبائل فون وائس سمز کی تعداد 5 سے کم کرکے 3 کرنے پر غور

    نومبر 15, 2026
    شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 16 خارجی ہلاک، دو جوان شہید
    • News Flash
    • کرائم
    • نیوز بیٹ

    شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 16 خارجی ہلاک، دو جوان شہید

    نومبر 14, 2026
    خاتون پولیس افسر کے خلاف مبینہ نازیبا مہم، سیکشن افسر بشارت علی خان 120 روز کے لیے معطل
    • News Flash
    • کرائم
    • نیوز بیٹ

    خاتون پولیس افسر کے خلاف مبینہ نازیبا مہم، سیکشن افسر بشارت علی خان 120 روز کے لیے معطل

    نومبر 14, 2026

    تازہ خبریں

    • سعودی عرب کی جانب آنے والے 2 میزائل اور 3 ڈرون فضا میں تباہ
    • ایک شناختی کارڈ پر موبائل فون وائس سمز کی تعداد 5 سے کم کرکے 3 کرنے پر غور
    • شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 16 خارجی ہلاک، دو جوان شہید
    • خاتون پولیس افسر کے خلاف مبینہ نازیبا مہم، سیکشن افسر بشارت علی خان 120 روز کے لیے معطل
    • کولپور آپریشن میں 8 دہشت گرد ہلاک، سکیورٹی فورسز کی کامیابی پر بلوچستان حکومت کے معاونین کا خراجِ تحسین
    نومبر 2026
    پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
     1
    2345678
    9101112131415
    16171819202122
    23242526272829
    30  
    « اکتوبر    

    زمرہ جات

    • Facebook
    • Youtube
    • Instagram
    • Twitter
    • Threads
    • whatsapp
    .Copyright © AL FAJR All rights reserved. | DarkNews by AF themes.