Skip to content
اگست 16, 2026
  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp

کیٹیگریز

  • News Flash
  • Uncategorized
  • اخبار
  • اشتہارات
  • ایران – امریکہ جنگ
  • بزنس
  • بین الاقوامی
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • حادثہ
  • دنیا
  • سائنس
  • سیاست
  • شوبز
  • صحت
  • قدرتی آفات
  • کالم
  • کرائم
  • کھیل
  • کورٹ
  • مذہب
  • موسم
  • نیوز بیٹ
  • ہیلتھ

Connect with Us

  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp
  • alfajaronline
  • ای نیوز پیپر
  • بلاگ
  • پرائویسی پالیسی
  • رابطہ
  • ہماری ٹیم
  • ہمارے بارے میں
واچ آن لائن
  • Home
  • افغانستان سے لائے گئے امریکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت ایک بار پھر منظرِ عام
  • اخبار
  • نیوز بیٹ

افغانستان سے لائے گئے امریکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت ایک بار پھر منظرِ عام

Mkhalid دسمبر 13, 2024

اسلام آباد(الفجرآن لائن)پاکستان کی سرزمین پر افغانستان سے لائے جانے والے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت ایک بار پھر منظر عام پر آگئے ہیں، سکیورٹی ذرائع کے مطابق افواج پاکستان گزشتہ دو دہائیوں سے دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہی ہے، حال ہی میں پاکستان میں افغان سرزمین سے ہونے والے دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ افغانستان سے دہشت گرد پاک افغان سرحد کے ذریعے دراندازی کی کوشش کرتے ہیں اور سیکیورٹی فورسز کے ساتھ ساتھ معصوم شہریوں کو بھی نشانہ بناتے ہیں۔دہشت گردوں کو افغانستان میں امریکا کا چھوڑا ہوا اسلحہ دستیاب ہے، دہشت گردوں کو ہتھیاروں کی فراہمی نے خطے کی سلامتی کو خاطر خواہ نقصان پہنچایا ہے۔

09 دسمبر 2024ء کوسکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا۔ آپریشن کے نتیجے میں دو خوارج کو جہنم واصل کر دیا گیا جبکہ ایک خارجی زخمی حالت میں پکڑا گیا۔بھاری مقدار میں غیر ملکی اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کیا گیا تھا جس میں M16-A2, M4,AK-47 برآمد ہوا 10 نومبر 2024 کو ضلع شمالی وزیرستان میں دس خوارج کو جہنم واصل کیا۔ سیکیورٹی فورسز کی جانب سے شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا گیا۔

بھاری مقدار میں غیر ملکی اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کیا گیا تھا جس میں M16-A4, M4,AMV-65 برآمد ہوا۔23/24 اکتوبر 2024 کی رات، سیکورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع باجوڑ میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران، پاکستانی فوج کے دستوں نے دو خودکش بمباروں سمیت 9 خوارج اور 1 ہائی ویلیو ٹارگٹ خارجی رنگ کے لیڈر سید محمد عرف قریشی استاد کو جہنم واصل کیا۔ہلاک ہونے والے خوارج سے بھاری مقدار میں غیر ملکی اسلحہ جس میں M4, AMD65, AK47 گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد ہوا۔

19/20 ستمبر 2024 کو شمالی اور جنوبی وزیرستان کے اضلاع میں اپنے ہی فوجیوں اور دہشت گردوں کے درمیان دو شدید مقابلے ہوئے جس کے نتیجے میں بارہ خوارج جہنم واصل کر دیے گئے۔ اس میں بھی بھاری مقدار میں غیر ملکی اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کیا گیا تھا جس میں SKS, AK-47, RPD, LMG برآمد ہوا۔افغانستان سے جدید غیر ملکی اسلحے کی پاکستان اسمگلنگ اور ٹی ٹی پی کا سکیورٹی فورسز اور پاکستانی عوام کے خلاف غیر ملکی اسلحے کا استعمال افغان عبوری حکومت کا اپنی سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال نہ ہونے کے دعووں پر بہت بڑا سوالیہ نشان ہے۔یورو ایشین ٹائمز کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں کی کارروائیوں میں غیر ملکی ساخت کے اسلحے کا بھی استعمال کیا جا رہا ہے۔

پینٹاگون نے کہا ہے کہ امریکا نے افغان فوج کو کل 427,300 جنگی ہتھیار فراہم کیے، جس میں 300,000 انخلا کے وقت باقی رہ گئیپینٹاگون کے مطابق امریکا نے 2005ء سے اگست 2021ء کے درمیان افغان قومی دفاعی اور سیکیورٹی فورسز کو 18.6 ارب ڈالر کا سامان فراہم کیا، امریکی انخلا کے بعد ان ہتھیاروں نے ٹی ٹی پی کو سرحد پار دہشت گرد حملوں میں مدد دی۔یہ تمام حقائق اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہیں کہ افغان ریجیم نہ صرف ٹی ٹی پی کو مسلح کر رہی ہے بلکہ دیگر دہشتگرد تنظیموں کے لیے محفوظ راستہ بھی فراہم کر رہی ہے

Tags: Newsbeat روزنامہ

Post navigation

Previous بلوچستان میں 2024 بدترین سال، دہشتگردی میں 17.84 فیصد اضافہ
Next بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے آڈٹ اعتراضات کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

Related Stories

چمن میں صفائی کی ناقص صورتحال پر وزیراعلیٰ کی برہمی، ضلعی انتظامیہ کی ہنگامی صفائی مہم شروع
  • News Flash
  • سیاست
  • نیوز بیٹ

چمن میں صفائی کی ناقص صورتحال پر وزیراعلیٰ کی برہمی، ضلعی انتظامیہ کی ہنگامی صفائی مہم شروع

اگست 16, 2026
شور پرود آپریشن: سیکیورٹی فورسز کی کامیابی قابلِ تحسین، دہشت گردی کے خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی، وزیراعلیٰ بلوچستان Security forces conduct a successful counterterrorism operation in Shor Parod near the Khuzdar-Qalat border area, where 10 terrorists were killed.
  • News Flash
  • سیاست
  • نیوز بیٹ

شور پرود آپریشن: سیکیورٹی فورسز کی کامیابی قابلِ تحسین، دہشت گردی کے خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی، وزیراعلیٰ بلوچستان

اگست 16, 2026
خضدار: سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، فتنۃ الہندوستان کے 10 دہشت گرد ہلاک Security forces conduct an intelligence-based operation in Khuzdar’s Shor Parod mountainous area, killing 10 terrorists and launching a search and clearance operation.
  • News Flash
  • کرائم
  • نیوز بیٹ

خضدار: سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، فتنۃ الہندوستان کے 10 دہشت گرد ہلاک

اگست 16, 2026

تازہ ترین خبریں

  • چمن میں صفائی کی ناقص صورتحال پر وزیراعلیٰ کی برہمی، ضلعی انتظامیہ کی ہنگامی صفائی مہم شروع
  • شور پرود آپریشن: سیکیورٹی فورسز کی کامیابی قابلِ تحسین، دہشت گردی کے خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی، وزیراعلیٰ بلوچستان
  • خضدار: سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، فتنۃ الہندوستان کے 10 دہشت گرد ہلاک
  • نئے صوبوں کا کوئی حکومتی منصوبہ نہیں: رانا ثناء اللہ
  • براڈ پیک حادثہ: معروف کوہ پیما سہیل سخی کی میت ریسکیو، پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسکردو منتقل
  • قلات: ریج کے علاقے میں سڑک کنارے سے خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد، پولیس کی شناخت کے لیے شہریوں سے اپیل
  • قلات: رودینجو اور ریج سے مرد اور خاتون کی لاشیں برآمد، پولیس کی ورثاء کی تلاش کے لیے اپیل
  • وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء لانگو کا اہم انکشاف: دہشت گردوں کی پشت پناہی بھارت اور افغانستان سے کی جا رہی ہے
  • شمالی ڈیرہ بگٹی: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا دورہ، ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ اور اہم ہدایات
  • تفتان نوکنڈی قومی شاہراہ (N-40) پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، 3 گاڑیاں نذرِ آتش
  • تھائی لینڈ: جیٹ اسکی الٹنے کے بعد فرانسیسی خاندان 16 گھنٹے سمندر میں تیرتا رہا، معجزانہ طور پر بچا لیا گیا
  • بیوروکریٹس ہی مستقل حکمران اور احتساب سے بالاتر ہیں: خواجہ آصف
  • بلوچستان ہائی کورٹ: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کا انتخابی نشان واپس لینے سے متعلق الیکشن کمیشن کا شوکاز نوٹس معطل
  • میر رضا کیس: نئے شواہد سامنے، عدالت کا آئندہ سماعت پر رپورٹ پیش کرنیکا حکم
  • انڈونیشیا میں 7.7 شدت کا زلزلہ، سونامی کا خطرہ ٹل گیا، 20 افراد جاں بحق
  • اے این ایف کی ملک کے مختلف شہروں میں کارروائیاں ، 2 خواتین سمیت 11 ملزمان گرفتار
  • نوشکی،کلی مینگل میں گھر میں گھس کر فائرنگ، ماں اور بیٹی جاں بحق
  • صوابی: باپ بیٹوں سمیت 5 افراد دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے
  • منی پور میں نسلی فسادات کی نئی لہر؛ مسلح حملہ آوروں نے ناگا گاؤں کے 9 مکانات کو آگ لگا دی
  • دور افتادہ علاقوں میں گورننس کے نظام کو بہتر بنا کر عوامی مسائل مقامی سطح پر حل کرنے کا مؤثر طریقہ کار مرتب کیا جا رہا ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
  • کشمیر پوائنٹ میں ن لیگ کی اہم سیاسی بیٹھک، آزاد کشمی حکومت سازی پر مشاورت متوقع
  • حکومت بلوچستان اشتہارات/ ٹینڈر نوٹسز
  • پاکستان کی آزادی عظیم قربانیوں کا ثمر ہے ، ملک کی سلامتی، استحکام اور ترقی کے لیے قربانیوں کا یہ سلسلہ آج بھی جاری ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا 79 ویں جشن آزادی کی مناسبت سے منعقدہ گرینڈ تقریب سے خطاب
  • *ڈیرہ بگٹی کی تاریخ میں جشنِ آزادی کی شاندار اور پُرمسرت تقریبات، عوام کا والہانہ جوش و خروش
  • خود کو کاکروچ کہنے والے کا تعلق گٹر سے جوڑنا فطری بات ہے، کنگنا کا ایک بار پھر متنازع بیان

حالیہ تبصرے

    آرکائیوز

    • اگست 2026
    • جولائی 2026
    • جون 2026
    • مئی 2026
    • اپریل 2026
    • مارچ 2026
    • فروری 2026
    • جنوری 2026
    • ستمبر 2025
    • اگست 2025
    • جولائی 2025
    • مئی 2025
    • اپریل 2025
    • مارچ 2025
    • فروری 2025
    • جنوری 2025
    • دسمبر 2024
    • نومبر 2024
    • اکتوبر 2024
    • ستمبر 2024
    • اگست 2024
    • جولائی 2024
    • جون 2024
    • مئی 2024

    زمرے

    • News Flash
    • Uncategorized
    • اخبار
    • اشتہارات
    • ایران – امریکہ جنگ
    • بزنس
    • بین الاقوامی
    • تعلیم
    • ٹیکنالوجی
    • حادثہ
    • دنیا
    • سائنس
    • سیاست
    • شوبز
    • صحت
    • قدرتی آفات
    • کالم
    • کرائم
    • کھیل
    • کورٹ
    • مذہب
    • موسم
    • نیوز بیٹ
    • ہیلتھ

    آپ کچھ بھول رہے ہیں

    چمن میں صفائی کی ناقص صورتحال پر وزیراعلیٰ کی برہمی، ضلعی انتظامیہ کی ہنگامی صفائی مہم شروع
    • News Flash
    • سیاست
    • نیوز بیٹ

    چمن میں صفائی کی ناقص صورتحال پر وزیراعلیٰ کی برہمی، ضلعی انتظامیہ کی ہنگامی صفائی مہم شروع

    اگست 16, 2026
    شور پرود آپریشن: سیکیورٹی فورسز کی کامیابی قابلِ تحسین، دہشت گردی کے خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی، وزیراعلیٰ بلوچستان Security forces conduct a successful counterterrorism operation in Shor Parod near the Khuzdar-Qalat border area, where 10 terrorists were killed.
    • News Flash
    • سیاست
    • نیوز بیٹ

    شور پرود آپریشن: سیکیورٹی فورسز کی کامیابی قابلِ تحسین، دہشت گردی کے خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی، وزیراعلیٰ بلوچستان

    اگست 16, 2026
    خضدار: سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، فتنۃ الہندوستان کے 10 دہشت گرد ہلاک Security forces conduct an intelligence-based operation in Khuzdar’s Shor Parod mountainous area, killing 10 terrorists and launching a search and clearance operation.
    • News Flash
    • کرائم
    • نیوز بیٹ

    خضدار: سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، فتنۃ الہندوستان کے 10 دہشت گرد ہلاک

    اگست 16, 2026
    نئے صوبوں کا کوئی حکومتی منصوبہ نہیں: رانا ثناء اللہ
    • News Flash
    • سیاست
    • نیوز بیٹ

    نئے صوبوں کا کوئی حکومتی منصوبہ نہیں: رانا ثناء اللہ

    اگست 16, 2026

    تازہ خبریں

    • چمن میں صفائی کی ناقص صورتحال پر وزیراعلیٰ کی برہمی، ضلعی انتظامیہ کی ہنگامی صفائی مہم شروع
    • شور پرود آپریشن: سیکیورٹی فورسز کی کامیابی قابلِ تحسین، دہشت گردی کے خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی، وزیراعلیٰ بلوچستان
    • خضدار: سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، فتنۃ الہندوستان کے 10 دہشت گرد ہلاک
    • نئے صوبوں کا کوئی حکومتی منصوبہ نہیں: رانا ثناء اللہ
    • براڈ پیک حادثہ: معروف کوہ پیما سہیل سخی کی میت ریسکیو، پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسکردو منتقل
    اگست 2026
    پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
     12
    3456789
    10111213141516
    17181920212223
    24252627282930
    31  
    « جولائی    

    زمرہ جات

    • Facebook
    • Youtube
    • Instagram
    • Twitter
    • Threads
    • whatsapp
    .Copyright © AL FAJR All rights reserved. | DarkNews by AF themes.