اسلام آباد( الفجرآن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں جاری اضافی کفایت شعاری مہم اور اس کے تحت نافذ سخت ترین پابندیاں فوری طور پر ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ جس کے بعد دفتری اوقات اور کاروباری سرگرمیاں پرانے نظام پر بحال ہو گئی ہیں۔

کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، مشرقِ وسطیٰ کے بحران اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث لگائی گئی تھی۔ ہنگامی معاشی پابندیاں اب واپس لے لی گئی ہیں
