Skip to content
اگست 10, 2026
  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp

کیٹیگریز

  • News Flash
  • Uncategorized
  • اخبار
  • اشتہارات
  • ایران – امریکہ جنگ
  • بزنس
  • بین الاقوامی
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • حادثہ
  • دنیا
  • سائنس
  • سیاست
  • شوبز
  • صحت
  • قدرتی آفات
  • کالم
  • کرائم
  • کھیل
  • کورٹ
  • مذہب
  • موسم
  • نیوز بیٹ
  • ہیلتھ

Connect with Us

  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp
  • alfajaronline
  • ای نیوز پیپر
  • بلاگ
  • پرائویسی پالیسی
  • رابطہ
  • ہماری ٹیم
  • ہمارے بارے میں
واچ آن لائن
  • Home
  • محسن نقوی کی تمام سیکیورٹی اداروں کو مظاہرین کو پسپا کرنے پر مبارکباد
  • اخبار
  • نیوز بیٹ

محسن نقوی کی تمام سیکیورٹی اداروں کو مظاہرین کو پسپا کرنے پر مبارکباد

Mkhalid نومبر 27, 2024

اللہ تعالی کا شکر شر انگیزی کی سازش ناکام،پرامن پاکستان کی جیت ہوئی ہے، وزیر داخلہ
اسلام آباد (الفجر آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے تمام سیکیورٹی اداروں کو مظاہرین کو پسپا کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ اللہ تعالی کا شکر ہے شر انگیزی کی سازش ناکام،پرامن پاکستان کی جیت ہوئی ہے۔بدھ کی صبح وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈی چوک سے خیبر پلازہ تک دورہ کیا اور ڈی چوک پر موجود قانون نافذ کرنے والے اداروں کے جوانوں سے ملے۔وزیر داخلہ نے جوانوں کی جوانمردی کی تعریف کرتے ہوئے ڈی چوک اور دیگر علاقے کلیئر کرانے پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراج تحسین پیش کیا۔انہوں نے شر پسندوں سے کلیئر کرائے گئے علاقوں کا جائزہ لیا اور سڑکوں کی فوری صفائی کا حکم دیتے ہوئے عمارتوں اور دیگر تنصیبات کو پہنچنے والے نقصانات کا بھی جائزہ لیا۔انہوں نے سڑکوں سے رکاوٹیں ہٹانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ رینجرز کے افسروں اور جوانوں نے بہادری کے ساتھ مظاہرین کو پسپا کیا۔انہوں نے کہاکہ پاک فوج، ایف سی، اسلام آباد، پنجاب اور سندھ پولیس کو جرات مندانہ کردار پر مبارک باد دیتا ہوں، پرامن پاکستان اور پاکستانیوں کی جیت ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ اللہ تعالی کا شکر بجا لاتے ہیں کہ شر انگیزی کی سازش بری طرح ناکام ہوئی اور پرامن پاکستان اور پاکستانیوں کی جیت ہوئی ہے۔

Tags: Newsbeat روزنامہ

Post navigation

Previous چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کو پیش کیے جانے والے ممکنہ ہائبرڈ ماڈل کی تفصیلات سامنے آگئیں
Next پی ٹی آئی احتجاج ختم، بند موٹر ویز ٹریفک کیلئے کھول دی گئیں

Related Stories

بلوچستان میں جشنِ آزادی کی دھوم؛ عابدہ بتول نے انٹرنیشنل باکسنگ میں گولڈ میڈل جیت لیا
  • News Flash
  • کھیل
  • نیوز بیٹ

بلوچستان میں جشنِ آزادی کی دھوم؛ عابدہ بتول نے انٹرنیشنل باکسنگ میں گولڈ میڈل جیت لیا

اگست 10, 2026
اسلام آباد ہائیکورٹ: ججز تعیناتی کی سمری منظور نہ ہونے پر صدر اور وزیرِ اعظم کو نوٹس جاری
  • News Flash
  • سیاست
  • کورٹ
  • نیوز بیٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ: ججز تعیناتی کی سمری منظور نہ ہونے پر صدر اور وزیرِ اعظم کو نوٹس جاری

اگست 10, 2026
مینا مجید بلوچ کا کوئٹہ کے مختلف علاقوں کا دورہ، جشن آزادی کی تیاریوں کا جائزہ
  • News Flash
  • سیاست
  • نیوز بیٹ

مینا مجید بلوچ کا کوئٹہ کے مختلف علاقوں کا دورہ، جشن آزادی کی تیاریوں کا جائزہ

اگست 10, 2026

تازہ ترین خبریں

  • بلوچستان میں جشنِ آزادی کی دھوم؛ عابدہ بتول نے انٹرنیشنل باکسنگ میں گولڈ میڈل جیت لیا
  • اسلام آباد ہائیکورٹ: ججز تعیناتی کی سمری منظور نہ ہونے پر صدر اور وزیرِ اعظم کو نوٹس جاری
  • ڈپٹی کمشنر ہاؤس شمالی ڈیرہ بگٹی میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے قومی پرچم لہرا دیے گئے
  • جشن آزادی اور تاریخی مشترکہ دفاعی معاہدے کی خوشی میں ڈپٹی کمشنر ہاؤس قلعہ عبداللہ میں چراغاں
  • مینا مجید بلوچ کا کوئٹہ کے مختلف علاقوں کا دورہ، جشن آزادی کی تیاریوں کا جائزہ
  • معروف صحافی مبشر ہاشمی کا بلوچستان کے نوجوانوں کو جشنِ آزادی پر خصوصی پیغام: "جہاں میدان آباد ہوں، وہاں مستقبل روشن ہوتا ہے”
  • مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں، مقصد صرف علاقائی سالمیت کا تحفظ ہے: سعودی عہدیدار
  • منگچر سے اغوا کوریئر کمپنی کے دونوں ڈرائیور بحفاظت بازیاب
  • اسپیزنڈ کے علاقے میں ریلوے ٹریک کو دھماکہ مواد سے اڑا دیا گیا
  • مسجد میں 8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کی کوشش، امام گرفتار
  • پیٹرول مہنگا ہے لیکن قلت آنے نہیں دی،ہمسایہ ملک میں شناختی کارڈ پر2لٹرپٹرول ملتا، وزیر پیٹرولیم
  • صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کا کوئٹہ کے مختلف علاقوں کا دورہ، سیکورٹی انتظامات کا جائزہ
  • محسن نقوی کا لاہور ایئرپورٹ کا دورہ، امیگریشن کے عمل کا جائزہ لیا
  • آزاد کشمیر انتخابات: پونچھ ڈویژن کے 4 حلقوں میں تیسرے مرحلے کی پولنگ کے لیے سیکیورٹی اور انتخابی انتظامات مکمل
  • پنجاب سے ایک لاکھ 40 ہزار سمیت 26 لاکھ سے زائد غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی
  • عراقی مسلح گروپ کا امریکی اور سعودی حملوں کا بدلہ لینے کا اعلان
  • جہاز میں شرارتی بچے کی موجودگی پر سٹاف پریشان، پرواز منسوخ
  • امریکا کے ساتھ عبوری معاہدے پر عملدرآمد تک مذاکرات نہیں ہوں گے: عراقچی
  • نائجیریا کا تاریخی آپریشن: 6 ماہ سے جنگل میں قید 2 مختلف گروہوں کے 308 مغوی بازیاب
  • جیمز ٹاؤن کا انکشاف: طالبان نے افغانستان کے کھربوں ڈالر کے معدنی وسائل اپنی جیبوں میں جھونک دیے
  • بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، 15خوارج جہنم واصل مستونگ، بولان، واشک، آواران، سبی، خضدار، ہرنائی اور نوشکی میں کارروائیاں،بڑی مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد
  • کوئٹہ میں موبائل فون سگنلز اچانک بند، مختلف شاہراہوں پر سیکیورٹی سخت
  • پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے مشترکہ دفاعی معاہدے کے خیرمقدم میں قلعہ سیف اللہ کے اہم مقامات پر پینا فلیکس آویزاں
  • ایندھن کی قیمتوں پر تنازع: لاہور میٹرو بس سروس 11 اگست سے معطل ہونے کا خدشہ
  • اسماء جتک کیس: دھمکیوں اور قتل کی تحقیقات کے لیے کمشنر قلات کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی قائم

حالیہ تبصرے

    آرکائیوز

    • اگست 2026
    • جولائی 2026
    • جون 2026
    • مئی 2026
    • اپریل 2026
    • مارچ 2026
    • فروری 2026
    • جنوری 2026
    • ستمبر 2025
    • اگست 2025
    • جولائی 2025
    • مئی 2025
    • اپریل 2025
    • مارچ 2025
    • فروری 2025
    • جنوری 2025
    • دسمبر 2024
    • نومبر 2024
    • اکتوبر 2024
    • ستمبر 2024
    • اگست 2024
    • جولائی 2024
    • جون 2024
    • مئی 2024

    زمرے

    • News Flash
    • Uncategorized
    • اخبار
    • اشتہارات
    • ایران – امریکہ جنگ
    • بزنس
    • بین الاقوامی
    • تعلیم
    • ٹیکنالوجی
    • حادثہ
    • دنیا
    • سائنس
    • سیاست
    • شوبز
    • صحت
    • قدرتی آفات
    • کالم
    • کرائم
    • کھیل
    • کورٹ
    • مذہب
    • موسم
    • نیوز بیٹ
    • ہیلتھ

    آپ کچھ بھول رہے ہیں

    بلوچستان میں جشنِ آزادی کی دھوم؛ عابدہ بتول نے انٹرنیشنل باکسنگ میں گولڈ میڈل جیت لیا
    • News Flash
    • کھیل
    • نیوز بیٹ

    بلوچستان میں جشنِ آزادی کی دھوم؛ عابدہ بتول نے انٹرنیشنل باکسنگ میں گولڈ میڈل جیت لیا

    اگست 10, 2026
    اسلام آباد ہائیکورٹ: ججز تعیناتی کی سمری منظور نہ ہونے پر صدر اور وزیرِ اعظم کو نوٹس جاری
    • News Flash
    • سیاست
    • کورٹ
    • نیوز بیٹ

    اسلام آباد ہائیکورٹ: ججز تعیناتی کی سمری منظور نہ ہونے پر صدر اور وزیرِ اعظم کو نوٹس جاری

    اگست 10, 2026
    ڈپٹی کمشنر ہاؤس شمالی ڈیرہ بگٹی میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے قومی پرچم لہرا دیے گئے
    • News Flash

    ڈپٹی کمشنر ہاؤس شمالی ڈیرہ بگٹی میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے قومی پرچم لہرا دیے گئے

    اگست 10, 2026
    جشن آزادی اور تاریخی مشترکہ دفاعی معاہدے کی خوشی میں ڈپٹی کمشنر ہاؤس قلعہ عبداللہ میں چراغاں
    • News Flash

    جشن آزادی اور تاریخی مشترکہ دفاعی معاہدے کی خوشی میں ڈپٹی کمشنر ہاؤس قلعہ عبداللہ میں چراغاں

    اگست 10, 2026

    تازہ خبریں

    • بلوچستان میں جشنِ آزادی کی دھوم؛ عابدہ بتول نے انٹرنیشنل باکسنگ میں گولڈ میڈل جیت لیا
    • اسلام آباد ہائیکورٹ: ججز تعیناتی کی سمری منظور نہ ہونے پر صدر اور وزیرِ اعظم کو نوٹس جاری
    • ڈپٹی کمشنر ہاؤس شمالی ڈیرہ بگٹی میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے قومی پرچم لہرا دیے گئے
    • جشن آزادی اور تاریخی مشترکہ دفاعی معاہدے کی خوشی میں ڈپٹی کمشنر ہاؤس قلعہ عبداللہ میں چراغاں
    • مینا مجید بلوچ کا کوئٹہ کے مختلف علاقوں کا دورہ، جشن آزادی کی تیاریوں کا جائزہ
    اگست 2026
    پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
     12
    3456789
    10111213141516
    17181920212223
    24252627282930
    31  
    « جولائی    

    زمرہ جات

    • Facebook
    • Youtube
    • Instagram
    • Twitter
    • Threads
    • whatsapp
    .Copyright © AL FAJR All rights reserved. | DarkNews by AF themes.