Skip to content
ستمبر 29, 2026
  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp

کیٹیگریز

  • News Flash
  • Uncategorized
  • اخبار
  • اشتہارات
  • ایران – امریکہ جنگ
  • بزنس
  • بین الاقوامی
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • حادثہ
  • دنیا
  • سائنس
  • سیاست
  • شوبز
  • صحت
  • قدرتی آفات
  • کالم
  • کرائم
  • کھیل
  • کورٹ
  • مذہب
  • موسم
  • نیوز بیٹ
  • ہیلتھ

Connect with Us

  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp
  • alfajaronline
  • ای نیوز پیپر
  • بلاگ
  • پرائویسی پالیسی
  • رابطہ
  • ہماری ٹیم
  • ہمارے بارے میں
واچ آن لائن
  • Home
  • سوشل میڈیا کے ذریعے پاکستان کیخلاف منظم سازش کی جارہی، سب نے مل کر ناکام بنانا ہے، میر سرفراز بگٹی
  • اخبار
  • نیوز بیٹ

سوشل میڈیا کے ذریعے پاکستان کیخلاف منظم سازش کی جارہی، سب نے مل کر ناکام بنانا ہے، میر سرفراز بگٹی

Mkhalid نومبر 29, 2024

خواتین کے مثبت کردار ادا نہ کرنے تک معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا، یوتھ میرا بازو بنے، کرپشن کا معاملہ مجھ تک پہنچایا جائے، پیسے لینے والے کو الٹا لٹکا دوں گا، وزیراعلی بلوچستان کا تقریب سے خطاب
کوئٹہ (الفجر آن لائن) وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہاہے کہ سوشل میڈیا کے ذریعے پاکستان کیخلاف منظم سازش کی جارہی ہے، سب نے مل کر اسے ناکام بنانا ہے،خواتین کے مثبت کردار ادا نہ کرنے تک معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا، یوتھ میرا بازو بنے، کرپشن کا معاملہ مجھ تک پہنچایا جائے، پیسے لینے والے کو الٹا لٹکا دوں گا۔جمعہ کو گرلز کالج کوئٹہ میں سکوٹیاں تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ میں نے آپ سے کیا گیا وعدہ ایک ہفتے میں پورا کردیا ہے یہ سلسلہ یہاں نہیں رکے گا، خواہش ہے تمام کالجز میں سکوٹیاں فراہم کی جائیں۔ انہوں نے کہا کہ کالج میں میڈم ناظمہ طاہر بلاک بھی بنایا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ خواتین کو بااختیار بنانا ہمارا خواب ہے، ماؤں،بہنوں اور بچیوں کو معاشرے میں کردار ادا کرنا ہے، جب تک خواتین معاشرے میں مثبت کردار ادا نہیں کریں گے یہ معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا۔ انہوں نے کہا کہ 5خواتین ڈپٹی کمشنرز صوبے میں خدمات سرانجام دے رہی ہیں جن کی کارکردگی مردوں سے بہتر ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایک خاتون کانسٹیبل جو وزیراعلی ہاؤس میں ڈیوٹی کرتی ہے اسے بھی سکوٹی دی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم وسائل فراہم کریں گے تو بچیاں آگے بڑھیں گی، ہم وسائل دیں گے تو بلوچستان اور یہ ملک آگے بڑھے گا، آج صوبے میں میرٹ پر بھرتیاں کی جا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یوتھ نے میرا بازو بننا ہے، بچیاں میرا بازو بنیں گی تو یہاں سے کرپشن کا خاتمہ ہوگا، آپ سوشل میڈیا کے ذریعے مجھ تک کرپشن کا معاملہ پہنچائیں جس نے آپ سے پیسے لئے ہوں گے اس کو الٹا لٹکا دوں گا، آپ آگے بڑھیں تو یہاں سے کرپشن کا خاتمہ کریں، ہم ملکر بلوچستان کو آگے لیکر جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ دوسرے ممالک میں بیٹھ کر منظم قسم کے سیل پاکستان کیخلاف سازش اور آپ کو ریاست سے دور کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ہے تو ہم ہیں، آپ نے پاکستان کیلئے آگے بڑھنا ہے، آپ نے جھوٹے پراپیگنڈا کو رد کرنا ہے،اس کا حصہ نہیں بننا۔انہوں نے کہا کہ مستونگ کے بچوں کا کیا گناہ تھا جن کو آج سے 2ہفتے قبل چوک پر شہید کردیا گیا، دہشت گردوں نے معصوم بچیوں کا خون بہایا تو کیا تعلیم بند ہوگئی؟ ہم اپنے سکول اور کالجز ویران نہیں ہونے دیں گے، ہم طلبہ کی مدد سے دہشتگردی کا مقابلہ کریں گے، بلوچستان میں کرپشن جیسا دہشت گردی کا چیلنج بھی جلد ختم ہوگا۔

Tags: Newsbeat روزنامہ

Post navigation

Previous فیصل آباد،ایک کروڑ 80لاکھ مالیت کے زیورات چرانے والی ملازمہ گرفتار
Next مطیع اللہ جان کا 2روزہ جسمانی ریمانڈ معطل

Related Stories

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر سابق انٹرنیشنل فٹ بالر محمد عیسیٰ کا سرکاری اخراجات پر علاج شروع
  • News Flash
  • سیاست
  • کھیل
  • نیوز بیٹ

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر سابق انٹرنیشنل فٹ بالر محمد عیسیٰ کا سرکاری اخراجات پر علاج شروع

ستمبر 29, 2026
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی Pakistan Petrol and Diesel Prices Cut
  • News Flash
  • بزنس
  • نیوز بیٹ

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی

ستمبر 29, 2026
بولان کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیس کے خالی تھانہ کو دھماکہ خیز مواد سےاڑا دیا
  • News Flash
  • کرائم
  • نیوز بیٹ

بولان کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیس کے خالی تھانہ کو دھماکہ خیز مواد سےاڑا دیا

ستمبر 28, 2026

تازہ ترین خبریں

  • وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر سابق انٹرنیشنل فٹ بالر محمد عیسیٰ کا سرکاری اخراجات پر علاج شروع
  • حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
  • بولان کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیس کے خالی تھانہ کو دھماکہ خیز مواد سےاڑا دیا
  • کوئٹہ بلوچستان کا چہرہ ہے، صوبائی دارالحکومت کی خوبصورتی، بنیادی ڈھانچے کی بہتری اور شہری سہولیات کی فراہمی حکومت کی اہم ذمہ داری ہے۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
  • صوبے کا بنیادی مسئلہ پسماندگی نہیں بلکہ غلط بیانیہ ہے۔ حقائق اور تصور میں فرق کو سمجھنے کی ضرورت ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
  • کمشنر لسبیلہ سائرہ عطاء کا ریسکیو 1122 کے ملازمین کی 3 ماہ سے بند تنخواہیں فوری بحال کرنے کا حکم
  • وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات، خیریت دریافت کی
  • خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا: سرکاری ذرائع
  • ’صوبائی حکومت کی طبیعت بھی خراب ہے اور نیت بھی‘ عطاء اللہ تارڑ
  • آزاد کشمیر تشدد: 3 اہلکار شہید، 409 زخمی اور 122 گرفتاریاں
  • پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا احتجاج؛ تاریخ کی تبدیلی اور نئی حکمتِ عملی زیرِ غور
  • راولپنڈی: جائیداد کے تنازع پر بھابھی کا قتل، دو معصوم بچیاں بحفاظت بازیاب، سفاک دیور گرفتار
  • فتنہ الخوارج کی ٹریفک پولیس گاڑی پر فائرنگ، 3 کانسٹیبل شہید
  • سپریم کورٹ کی اپنے ریسرچ آفیسر پر سخت برہمی؛ دستاویزات کے لیے مہلت
  • 9 مئی حملہ کیس: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سمیت 5 افراد نامزد
  • راولپنڈی میں بڑا کریک ڈاؤن: غیر قانونی کال سینٹر کے 61 کارندے گرفتار
  • پاکستان اسٹیل ملز: 3 سالوں میں 79.3 ارب کا قومی نقصان
  • سوشل میڈیا کے دور میں صحافت کی ذمہ داری بڑھ گئی، ہرگردش کرنے والی اطلاع خبر نہیں ہوتی: میر سرفراز بگٹی
  • فضائی حدود کی خلاف ورزی: افغان سفیر دفتر خارجہ طلب، شدید احتجاج
  • عوام کو ریلیف دینے کے لیے 500 ارب روپے تک بجٹ کٹوتی کے لیے تیار ہیں: وزیر پیٹرولیم
  • "عالمی یومِ خبر: سوشل میڈیا کے دور میں افواہوں کے خاتمے کے لیے حقائق کی تصدیق اور ذمہ دارانہ صحافت ناگزیر ہے”، ڈی جی پی آر بلوچستان عسکر خان
  • مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں نامعلوم افراد نے دھماکہ خیز مواد سے سکول کی عمارت کو اڑا دیا
  • تربت کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد پولیس کانسٹیبل کو اغواء کرکے لے گئے
  • راولپنڈی: نجی اسکول میں 8 سالہ طالبہ سے مبینہ نازیبا حرکات، چوکیدار اور پرنسپل گرفتار
  • صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک کی جانب سے ڈیڑھ ارب روپے کی لاگت سے مشرقی بائی پاس سبی شاہراہ کے توسیعی منصوبے کا افتتاح

حالیہ تبصرے

    آرکائیوز

    • ستمبر 2026
    • اگست 2026
    • جولائی 2026
    • جون 2026
    • مئی 2026
    • اپریل 2026
    • مارچ 2026
    • فروری 2026
    • جنوری 2026
    • ستمبر 2025
    • اگست 2025
    • جولائی 2025
    • مئی 2025
    • اپریل 2025
    • مارچ 2025
    • فروری 2025
    • جنوری 2025
    • دسمبر 2024
    • نومبر 2024
    • اکتوبر 2024
    • ستمبر 2024
    • اگست 2024
    • جولائی 2024
    • جون 2024
    • مئی 2024

    زمرے

    • News Flash
    • Uncategorized
    • اخبار
    • اشتہارات
    • ایران – امریکہ جنگ
    • بزنس
    • بین الاقوامی
    • تعلیم
    • ٹیکنالوجی
    • حادثہ
    • دنیا
    • سائنس
    • سیاست
    • شوبز
    • صحت
    • قدرتی آفات
    • کالم
    • کرائم
    • کھیل
    • کورٹ
    • مذہب
    • موسم
    • نیوز بیٹ
    • ہیلتھ

    آپ کچھ بھول رہے ہیں

    وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر سابق انٹرنیشنل فٹ بالر محمد عیسیٰ کا سرکاری اخراجات پر علاج شروع
    • News Flash
    • سیاست
    • کھیل
    • نیوز بیٹ

    وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر سابق انٹرنیشنل فٹ بالر محمد عیسیٰ کا سرکاری اخراجات پر علاج شروع

    ستمبر 29, 2026
    حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی Pakistan Petrol and Diesel Prices Cut
    • News Flash
    • بزنس
    • نیوز بیٹ

    حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی

    ستمبر 29, 2026
    بولان کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیس کے خالی تھانہ کو دھماکہ خیز مواد سےاڑا دیا
    • News Flash
    • کرائم
    • نیوز بیٹ

    بولان کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیس کے خالی تھانہ کو دھماکہ خیز مواد سےاڑا دیا

    ستمبر 28, 2026
    کوئٹہ بلوچستان کا چہرہ ہے، صوبائی دارالحکومت کی خوبصورتی، بنیادی ڈھانچے کی بہتری اور شہری سہولیات کی فراہمی حکومت کی اہم ذمہ داری ہے۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
    • News Flash
    • سیاست
    • نیوز بیٹ

    کوئٹہ بلوچستان کا چہرہ ہے، صوبائی دارالحکومت کی خوبصورتی، بنیادی ڈھانچے کی بہتری اور شہری سہولیات کی فراہمی حکومت کی اہم ذمہ داری ہے۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

    ستمبر 28, 2026

    تازہ خبریں

    • وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ہدایت پر سابق انٹرنیشنل فٹ بالر محمد عیسیٰ کا سرکاری اخراجات پر علاج شروع
    • حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
    • بولان کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے پولیس کے خالی تھانہ کو دھماکہ خیز مواد سےاڑا دیا
    • کوئٹہ بلوچستان کا چہرہ ہے، صوبائی دارالحکومت کی خوبصورتی، بنیادی ڈھانچے کی بہتری اور شہری سہولیات کی فراہمی حکومت کی اہم ذمہ داری ہے۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
    • صوبے کا بنیادی مسئلہ پسماندگی نہیں بلکہ غلط بیانیہ ہے۔ حقائق اور تصور میں فرق کو سمجھنے کی ضرورت ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
    ستمبر 2026
    پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
     123456
    78910111213
    14151617181920
    21222324252627
    282930  
    « اگست    

    زمرہ جات

    • Facebook
    • Youtube
    • Instagram
    • Twitter
    • Threads
    • whatsapp
    .Copyright © AL FAJR All rights reserved. | DarkNews by AF themes.