ہرنائی (الفجرآن لائن)پاک فوج کی بروقت امدادی کارروائی،ہرنائی کوئلہ کان میں ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا گیا اورپاک فوج نے ہرنائی کے علاقے میں واقع کوئلہ کان میں گیس دھماکے سے پھنسے والے 5 مزدوروں کو زندہ بچا لیا۔ہرنائی کوئلہ کان میں گیس دھماکے کے نتیجے میں اب تک 4 کان کن جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہو چکے ہیں۔زخمیوں کو مزید علاج کے لیے کوئٹہ منتقل کر دیا گیا ہے

