Petrol and diesel prices reduced by Rs. 2 per litre in Pakistan
اسلام آباد(الفجرآن لائن)حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے
۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر 2، 2 روپے کی کمی کی گئی ہے۔ قیمتوں کا اطلاق17 نومبر کیلئے ہوگا

