
کراچی ۔۔کراچی ائرپورٹ سگنل کے قریب زرو دار دھماکہ ہوا ۔جس سے متعدد گاڑیوں کو آگ لگ گئی دھماکے کا نشانہ بننے والی گاڑی میں غیرملکی شہری سوار تھے، دھماکا آئی ای ڈی ہے: وزیر داخلہ سندھ، ائیرپورٹ پر تمام تنصیبات محفوظ ہیں
کراچی ائیرپورٹ کے قریب پیٹرولیم مصنوعات لے کر جانے والے ٹرک میں دھماکے سے
ابتدائی اطلاعات کے مطابق متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں اور کئی گاڑیوں میں آگ لگ گئی ہے۔
پولیس اور ریسکیو ادارے موقع پر پہنچ گئے ہیں