Skip to content
اگست 16, 2026
  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp

کیٹیگریز

  • News Flash
  • Uncategorized
  • اخبار
  • اشتہارات
  • ایران – امریکہ جنگ
  • بزنس
  • بین الاقوامی
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • حادثہ
  • دنیا
  • سائنس
  • سیاست
  • شوبز
  • صحت
  • قدرتی آفات
  • کالم
  • کرائم
  • کھیل
  • کورٹ
  • مذہب
  • موسم
  • نیوز بیٹ
  • ہیلتھ

Connect with Us

  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp
  • alfajaronline
  • ای نیوز پیپر
  • بلاگ
  • پرائویسی پالیسی
  • رابطہ
  • ہماری ٹیم
  • ہمارے بارے میں
واچ آن لائن
  • Home
  • شہری تصدیقی کوڈز شیئرنہ کریں،واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہوجاتا ہے،ایف آئی اے
  • اخبار
  • نیوز بیٹ

شہری تصدیقی کوڈز شیئرنہ کریں،واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہوجاتا ہے،ایف آئی اے

Mkhalid دسمبر 14, 2024

غیر متعلقہ لوگوں کو کوڈ شیئر ہوتے ہی واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہوجاتا ہے، ایف آئی اے کی عوام سے محتاط رہنے کی اپیل

کراچی(الفجرآن لائن) ایف آئی اے نے خبردار کیا ہے کہ شہری تصدیقی کوڈز کا اشتراک کسی بھی فرد سے نہ کریں، دھوکہ دہی میں ملوث عناصر مختلف اداروں سے تعلق ظاہر کرکے عوام کو نشانہ بنارہے ہیں۔

ایف آئی اے کےمطابق واٹس پردھوکہ دہی میں ملوث عناصراپنا تعلق ہائیر ایجوکیشن کمیشن، پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل اورپاکستان انجینئرنگ کونسل سےظاہرکرکے شہروں سے بذریعہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز رابطہ کررہے ہیں۔

یہ عناصرخود کواعلیٰ تعلیمی اداروں کےاہلکار بن کرعوام کونشانہ بنارہے ہیں،کسی بھی شہری کو ورغلانے کے لیے ڈگری کی تصدیق کرنے اورکوڈ بھیجنے کا اصرارکرتے ہیں، ان غیرمتعلقہ لوگوں کو کوڈ شئیرہوتےہی واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہوجاتا ہے،پھرہیک شدہ نمبرزکے قریبی افراد کے ساتھ دھوکہ دہی کا عمل شروع ہوجاتا ہے۔

ایف آئی اے نے کہا ہے کہ ایسی صورتحال میں عوام محتاط رہیں اورکسی غیرمعمولی صورتحال میں سائبرکرائم ونگ کواطلاع دیں۔

Tags: Newsbeat روزنامہ

Post navigation

Previous ایوان بالا نے نیشنل فرانزک ایجنسی بل متفقہ طور پر ترامیم کے ساتھ منظور کر لیا
Next پانچ برس میں 71 ہزار شناختی کارڈ بلاک سب سے زیادہ خیبر پختون خوا اور بلوچستان کے شہری شامل

Related Stories

چمن میں صفائی کی ناقص صورتحال پر وزیراعلیٰ کی برہمی، ضلعی انتظامیہ کی ہنگامی صفائی مہم شروع
  • News Flash
  • سیاست
  • نیوز بیٹ

چمن میں صفائی کی ناقص صورتحال پر وزیراعلیٰ کی برہمی، ضلعی انتظامیہ کی ہنگامی صفائی مہم شروع

اگست 16, 2026
شور پرود آپریشن: سیکیورٹی فورسز کی کامیابی قابلِ تحسین، دہشت گردی کے خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی، وزیراعلیٰ بلوچستان Security forces conduct a successful counterterrorism operation in Shor Parod near the Khuzdar-Qalat border area, where 10 terrorists were killed.
  • News Flash
  • سیاست
  • نیوز بیٹ

شور پرود آپریشن: سیکیورٹی فورسز کی کامیابی قابلِ تحسین، دہشت گردی کے خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی، وزیراعلیٰ بلوچستان

اگست 16, 2026
خضدار: سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، فتنۃ الہندوستان کے 10 دہشت گرد ہلاک Security forces conduct an intelligence-based operation in Khuzdar’s Shor Parod mountainous area, killing 10 terrorists and launching a search and clearance operation.
  • News Flash
  • کرائم
  • نیوز بیٹ

خضدار: سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، فتنۃ الہندوستان کے 10 دہشت گرد ہلاک

اگست 16, 2026

تازہ ترین خبریں

  • چمن میں صفائی کی ناقص صورتحال پر وزیراعلیٰ کی برہمی، ضلعی انتظامیہ کی ہنگامی صفائی مہم شروع
  • شور پرود آپریشن: سیکیورٹی فورسز کی کامیابی قابلِ تحسین، دہشت گردی کے خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی، وزیراعلیٰ بلوچستان
  • خضدار: سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، فتنۃ الہندوستان کے 10 دہشت گرد ہلاک
  • نئے صوبوں کا کوئی حکومتی منصوبہ نہیں: رانا ثناء اللہ
  • براڈ پیک حادثہ: معروف کوہ پیما سہیل سخی کی میت ریسکیو، پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسکردو منتقل
  • قلات: ریج کے علاقے میں سڑک کنارے سے خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد، پولیس کی شناخت کے لیے شہریوں سے اپیل
  • قلات: رودینجو اور ریج سے مرد اور خاتون کی لاشیں برآمد، پولیس کی ورثاء کی تلاش کے لیے اپیل
  • وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء لانگو کا اہم انکشاف: دہشت گردوں کی پشت پناہی بھارت اور افغانستان سے کی جا رہی ہے
  • شمالی ڈیرہ بگٹی: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا دورہ، ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ اور اہم ہدایات
  • تفتان نوکنڈی قومی شاہراہ (N-40) پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، 3 گاڑیاں نذرِ آتش
  • تھائی لینڈ: جیٹ اسکی الٹنے کے بعد فرانسیسی خاندان 16 گھنٹے سمندر میں تیرتا رہا، معجزانہ طور پر بچا لیا گیا
  • بیوروکریٹس ہی مستقل حکمران اور احتساب سے بالاتر ہیں: خواجہ آصف
  • بلوچستان ہائی کورٹ: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کا انتخابی نشان واپس لینے سے متعلق الیکشن کمیشن کا شوکاز نوٹس معطل
  • میر رضا کیس: نئے شواہد سامنے، عدالت کا آئندہ سماعت پر رپورٹ پیش کرنیکا حکم
  • انڈونیشیا میں 7.7 شدت کا زلزلہ، سونامی کا خطرہ ٹل گیا، 20 افراد جاں بحق
  • اے این ایف کی ملک کے مختلف شہروں میں کارروائیاں ، 2 خواتین سمیت 11 ملزمان گرفتار
  • نوشکی،کلی مینگل میں گھر میں گھس کر فائرنگ، ماں اور بیٹی جاں بحق
  • صوابی: باپ بیٹوں سمیت 5 افراد دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے
  • منی پور میں نسلی فسادات کی نئی لہر؛ مسلح حملہ آوروں نے ناگا گاؤں کے 9 مکانات کو آگ لگا دی
  • دور افتادہ علاقوں میں گورننس کے نظام کو بہتر بنا کر عوامی مسائل مقامی سطح پر حل کرنے کا مؤثر طریقہ کار مرتب کیا جا رہا ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
  • کشمیر پوائنٹ میں ن لیگ کی اہم سیاسی بیٹھک، آزاد کشمی حکومت سازی پر مشاورت متوقع
  • حکومت بلوچستان اشتہارات/ ٹینڈر نوٹسز
  • پاکستان کی آزادی عظیم قربانیوں کا ثمر ہے ، ملک کی سلامتی، استحکام اور ترقی کے لیے قربانیوں کا یہ سلسلہ آج بھی جاری ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا 79 ویں جشن آزادی کی مناسبت سے منعقدہ گرینڈ تقریب سے خطاب
  • *ڈیرہ بگٹی کی تاریخ میں جشنِ آزادی کی شاندار اور پُرمسرت تقریبات، عوام کا والہانہ جوش و خروش
  • خود کو کاکروچ کہنے والے کا تعلق گٹر سے جوڑنا فطری بات ہے، کنگنا کا ایک بار پھر متنازع بیان

حالیہ تبصرے

    آرکائیوز

    • اگست 2026
    • جولائی 2026
    • جون 2026
    • مئی 2026
    • اپریل 2026
    • مارچ 2026
    • فروری 2026
    • جنوری 2026
    • ستمبر 2025
    • اگست 2025
    • جولائی 2025
    • مئی 2025
    • اپریل 2025
    • مارچ 2025
    • فروری 2025
    • جنوری 2025
    • دسمبر 2024
    • نومبر 2024
    • اکتوبر 2024
    • ستمبر 2024
    • اگست 2024
    • جولائی 2024
    • جون 2024
    • مئی 2024

    زمرے

    • News Flash
    • Uncategorized
    • اخبار
    • اشتہارات
    • ایران – امریکہ جنگ
    • بزنس
    • بین الاقوامی
    • تعلیم
    • ٹیکنالوجی
    • حادثہ
    • دنیا
    • سائنس
    • سیاست
    • شوبز
    • صحت
    • قدرتی آفات
    • کالم
    • کرائم
    • کھیل
    • کورٹ
    • مذہب
    • موسم
    • نیوز بیٹ
    • ہیلتھ

    آپ کچھ بھول رہے ہیں

    چمن میں صفائی کی ناقص صورتحال پر وزیراعلیٰ کی برہمی، ضلعی انتظامیہ کی ہنگامی صفائی مہم شروع
    • News Flash
    • سیاست
    • نیوز بیٹ

    چمن میں صفائی کی ناقص صورتحال پر وزیراعلیٰ کی برہمی، ضلعی انتظامیہ کی ہنگامی صفائی مہم شروع

    اگست 16, 2026
    شور پرود آپریشن: سیکیورٹی فورسز کی کامیابی قابلِ تحسین، دہشت گردی کے خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی، وزیراعلیٰ بلوچستان Security forces conduct a successful counterterrorism operation in Shor Parod near the Khuzdar-Qalat border area, where 10 terrorists were killed.
    • News Flash
    • سیاست
    • نیوز بیٹ

    شور پرود آپریشن: سیکیورٹی فورسز کی کامیابی قابلِ تحسین، دہشت گردی کے خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی، وزیراعلیٰ بلوچستان

    اگست 16, 2026
    خضدار: سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، فتنۃ الہندوستان کے 10 دہشت گرد ہلاک Security forces conduct an intelligence-based operation in Khuzdar’s Shor Parod mountainous area, killing 10 terrorists and launching a search and clearance operation.
    • News Flash
    • کرائم
    • نیوز بیٹ

    خضدار: سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، فتنۃ الہندوستان کے 10 دہشت گرد ہلاک

    اگست 16, 2026
    نئے صوبوں کا کوئی حکومتی منصوبہ نہیں: رانا ثناء اللہ
    • News Flash
    • سیاست
    • نیوز بیٹ

    نئے صوبوں کا کوئی حکومتی منصوبہ نہیں: رانا ثناء اللہ

    اگست 16, 2026

    تازہ خبریں

    • چمن میں صفائی کی ناقص صورتحال پر وزیراعلیٰ کی برہمی، ضلعی انتظامیہ کی ہنگامی صفائی مہم شروع
    • شور پرود آپریشن: سیکیورٹی فورسز کی کامیابی قابلِ تحسین، دہشت گردی کے خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی، وزیراعلیٰ بلوچستان
    • خضدار: سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، فتنۃ الہندوستان کے 10 دہشت گرد ہلاک
    • نئے صوبوں کا کوئی حکومتی منصوبہ نہیں: رانا ثناء اللہ
    • براڈ پیک حادثہ: معروف کوہ پیما سہیل سخی کی میت ریسکیو، پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسکردو منتقل
    اگست 2026
    پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
     12
    3456789
    10111213141516
    17181920212223
    24252627282930
    31  
    « جولائی    

    زمرہ جات

    • Facebook
    • Youtube
    • Instagram
    • Twitter
    • Threads
    • whatsapp
    .Copyright © AL FAJR All rights reserved. | DarkNews by AF themes.