Skip to content
اکتوبر 1, 2026
  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp

کیٹیگریز

  • News Flash
  • Uncategorized
  • اخبار
  • اشتہارات
  • ایران – امریکہ جنگ
  • بزنس
  • بین الاقوامی
  • تعلیم
  • ٹیکنالوجی
  • حادثہ
  • دنیا
  • سائنس
  • سیاست
  • شوبز
  • صحت
  • قدرتی آفات
  • کالم
  • کرائم
  • کھیل
  • کورٹ
  • مذہب
  • موسم
  • نیوز بیٹ
  • ہیلتھ

Connect with Us

  • Facebook
  • Youtube
  • Instagram
  • Twitter
  • Threads
  • whatsapp
  • alfajaronline
  • ای نیوز پیپر
  • بلاگ
  • پرائویسی پالیسی
  • رابطہ
  • ہماری ٹیم
  • ہمارے بارے میں
واچ آن لائن
  • Home
  • یونان کے جنوبی جزیرہ میں تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 5 افراد ہلاک‘ 40 سے زائد لاپتہ
  • اخبار
  • نیوز بیٹ

یونان کے جنوبی جزیرہ میں تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 5 افراد ہلاک‘ 40 سے زائد لاپتہ

Mkhalid دسمبر 16, 2024

ایک پاکستانی جاں بحق‘ 47 کوبچالیا گیا‘صدر، وزیر اعظم اوروزیر داخلہ محسن کا اظہار افسوس، واقعہ کی تحقیقات کا حکم
ایتھنز، اسلام آباد(الفجر آن لائن)یونان کے جنوبی جزیرہ میں تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 5 افراد ہلاک۔ 40 لاپتہ ہوگئے۔۔ایک پاکستانی جاں بحق ہوگیا جبکہ 47 کو ریسکیو کرلیا گیا۔صدرآصف علی زرداری،ٍ وزیر اعظم شہباز شریف اوروزیر داخلہ محسن نقوی کا اظہار افسوس، واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیدیا۔ ایڈیشنل سیکرٹری کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی۔ وزیرِاعظم کی ہدایت پر یونان میں پاکستانی سفارتخانے میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے خصوصی سیل قائم کردیا گیا۔یونان کے جنوبی جزیرے کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق المناک حادثے میں 5 افراد ہلاکٍ جبکہ 40 افراد لاپتہ ہیں۔کشتی میں زیادہ تر پاکستانی تھے،کشتی کے لاپتہ مسافروں کی تلاش جاری ہے۔دوسری جانبٍ دفتر خارجہ نے ابتدائی تفصیلات جاری کردیں جس میں بتایا گیا ہے کہ یونان کشتی حادثے میں اب تکٍ 47 پاکستانیوں کو ریسکیو کرلیا گیا ہے۔۔ایک پاکستانی کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ملی ہیں۔پاکستانی ایمبسی یونان کوسٹ گارڈ ز کے ساتھ مکمل رابطے میں ہیں۔۔متاثرہ خاندان پاکستانی ایمبیسی کے دئیے گئے متعلقہ نمبروں پر رابطہ کرسکتے ہیں۔وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر یونان میں پاکستانی سفارتخانے میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے خصوصی سیل قائم کیا گیا ہے۔۔ متاثرہ 47 پاکستانیوں کی نشاندہی کرکے انہیں ریسکیو کر لیا گیا ہے۔۔وزیرِ اعظم کی ہدایت پر نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار واقعے میں متاثرہ پاکستانیوں کی نشاندہی و مدد کی سرگرمیوں کی خود نگرانی کر رہے ہیں۔۔

وزیرِ اعظم کے فوری نوٹس پر پاکستانی سفارتخانے نے یونانی حکومت کے متعلقہ اداروں کو خطٍ بھی لکھا ہے۔۔خصوصی سیل یونانی جزیرے کے قریب کشتی ڈوبنے کے واقعے میں پاکستانیوں کی شناخت اور ورثاء کی اپنے پیاروں تک رسائی یقینی بنائے گا۔وزیراعظم نے یونان میں جزیرے کے قریب پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے پراظہارافسوس کرتے ہوئے کہا کہ انسانی اسمگلنگ ایک اندوہناک جرم ہے،ہرسال کئی گھر اجڑ جاتے ہیں۔۔انسانی اسمگلرغریب عوام کوجھوٹے اورسنہری خواب دکھا کرپیسے بٹورتا ہے۔

وزیراعظم نے وزیرداخلہ کوواقعے کی انکوائری کی رپورٹ جلد ازجلد پیش کرنے کی ہدایت کردی۔وزیراعظم شہباز شریف کے حکم پر وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی جوٍ واقعیکی تحقیقات کرکے 5 روزمیں رپورٹ وزیرداخلہ کو پیش کرے گی۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا انسانی اسمگلنگ جرم ہے، مافیا کئی گھر اجاڑ چکا، انسانی اسمگلنگ مافیا کے خلاف ایف آئی اے ملک گیر کارروائیاں کرے۔

Tags: Newsbeat روزنامہ

Post navigation

Previous ایل پی جی کی 10 روپے اضافے کے ساتھ 290 روپے فی کلو پر پہنچ گئی
Next پولیو کے 60 کیسز آنا تشویشناک‘صوبائی حکومتوں کے ساتھ ملکر پولیو کے خلاف جیتیں گے‘وزیراعظم

Related Stories

اسلام آباد میں تجاوزات، غیر قانونی تعمیرات اور غیر مجاز کمرشل سرگرمیوں کے خلاف سی ڈی اے کا کریک ڈاؤن جاری
  • News Flash
  • کرائم
  • نیوز بیٹ

اسلام آباد میں تجاوزات، غیر قانونی تعمیرات اور غیر مجاز کمرشل سرگرمیوں کے خلاف سی ڈی اے کا کریک ڈاؤن جاری

اکتوبر 1, 2026
مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک اور بوجھ، ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے 68 پیسے فی کلو اضافہ
  • News Flash
  • بزنس
  • نیوز بیٹ

مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک اور بوجھ، ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے 68 پیسے فی کلو اضافہ

اکتوبر 1, 2026
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی، پیٹرول 387 روپے 40 پیسے اور ڈیزل 400 روپے 35 پیسے فی لیٹر مقرر
  • News Flash
  • بزنس
  • نیوز بیٹ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی، پیٹرول 387 روپے 40 پیسے اور ڈیزل 400 روپے 35 پیسے فی لیٹر مقرر

اکتوبر 1, 2026

تازہ ترین خبریں

  • اسلام آباد میں تجاوزات، غیر قانونی تعمیرات اور غیر مجاز کمرشل سرگرمیوں کے خلاف سی ڈی اے کا کریک ڈاؤن جاری
  • مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک اور بوجھ، ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے 68 پیسے فی کلو اضافہ
  • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی، پیٹرول 387 روپے 40 پیسے اور ڈیزل 400 روپے 35 پیسے فی لیٹر مقرر
  • حکومت بلوچستان اشتہارات/ ٹینڈر نوٹسز
  • مالی سال 2026-27 کا سالانہ قرضہ منصوبہ جاری، حکومت کا مقامی قرضوں پر انحصار بڑھانے کا فیصلہ
  • سابق اسنوکر چیمپئن گریم ڈوٹ کو قانونی کارروائی کے بعد قید کی سزا
  • مشیرِ کھیل مینا مجید بلوچ کی ہیلپر اسکول کے اسپورٹس ویک میں شرکت، طالبات کے لیے 1 لاکھ روپے انعام کا اعلان
  • 12 کروڑ روپے لے کر 51 افغان شہریوں کے شناختی کارڈ بحال کرنے کی کوشش، نادرا افسر گرفتار-
  • کوئٹہ میں ملاوٹی دودھ اور دہی کے خلاف بی ایف اے کا بڑا ایکشن، ایک دکان سیل، بھاری جرمانے عائد
  • علامہ اقبال صوبائی ادبی ایوارڈز کی پروقار تقریب؛ کوئٹہ میں ادیبوں اور شعراء میں اعزازات تقسیم
  • سرفراز بگٹی کے خلاف فیک نیوز پھیلانے والوں کو بابر یوسفزئی کا دوٹوک جواب
  • ایم ڈی کیٹ میں بلوچستان بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے طالب علم ولی اللہ ترین کی وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی سے ملاقات
  • گورنر بلوچستان کا سینئر صحافی عبدالستار کاکڑ کی وفات پر اظہارِ افسوس، مرحوم کی صحافتی خدمات کو تادیر یاد رکھا جائیگا
  • مری سکول وین حادثہ: زخمی 14 سالہ عائشہ دم توڑ گئ
  • دبئی سے اسرائیل جانے والی پرواز میں پائلٹس میں جھگڑا، سعودی عرب میں ہنگامی لینڈنگ
  • ٹانک: راستے میں بارودی مواد پھٹنے سے خودکش حملہ آور ہلاک, پٹوار خانہ محفوظ
  • کے پی کی صورتحال پر وزیراعظم کا اعلیٰ سطح کا اجلاس: تحریک انصاف سے پس پردہ رابطوں پر بریفنگ
  • بلوچستان میں غذائی قلت کا خاتمہ اولین ترجیح، حکومت اور ورلڈ فوڈ پروگرام کا باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
  • وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سینئر صحافی عبدالستار کاکڑ کے انتقال پر اظہار تعزیت
  • پانی بطور ہتھیار قبول نہیں، بین الاقوامی معاہدے یکطرفہ ختم نہیں ہوسکتے: عطا تارڑ
  • سپیکر قومی اسمبلی کا ایکشن: سارجنٹ ایٹ آرمز برطرف، جواد عابد انکوائری افسر مقرر
  • ایف بی آر مانیٹرنگ سسٹم سے انکار پر کاروباری مراکز سیل، پولیس کی مدد بھی لی جائے گی
  • سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان اور کے پی میں کارروائیاں، 4 دہشتگرد ہلاک
  • بلوچستان میں پہلی ماس ٹرانزٹ سروس کا آغاز، جناح پیپلز ٹرین کوئٹہ تا کچلاک چل پڑی
  • وفاق کی جانب سے وزیراعلیٰ بلوچستان کی کاوشوں کا اعتراف قابلِ تحسین ہے، بابر یوسفزئی

حالیہ تبصرے

    آرکائیوز

    • اکتوبر 2026
    • ستمبر 2026
    • اگست 2026
    • جولائی 2026
    • جون 2026
    • مئی 2026
    • اپریل 2026
    • مارچ 2026
    • فروری 2026
    • جنوری 2026
    • ستمبر 2025
    • اگست 2025
    • جولائی 2025
    • مئی 2025
    • اپریل 2025
    • مارچ 2025
    • فروری 2025
    • جنوری 2025
    • دسمبر 2024
    • نومبر 2024
    • اکتوبر 2024
    • ستمبر 2024
    • اگست 2024
    • جولائی 2024
    • جون 2024
    • مئی 2024

    زمرے

    • News Flash
    • Uncategorized
    • اخبار
    • اشتہارات
    • ایران – امریکہ جنگ
    • بزنس
    • بین الاقوامی
    • تعلیم
    • ٹیکنالوجی
    • حادثہ
    • دنیا
    • سائنس
    • سیاست
    • شوبز
    • صحت
    • قدرتی آفات
    • کالم
    • کرائم
    • کھیل
    • کورٹ
    • مذہب
    • موسم
    • نیوز بیٹ
    • ہیلتھ

    آپ کچھ بھول رہے ہیں

    اسلام آباد میں تجاوزات، غیر قانونی تعمیرات اور غیر مجاز کمرشل سرگرمیوں کے خلاف سی ڈی اے کا کریک ڈاؤن جاری
    • News Flash
    • کرائم
    • نیوز بیٹ

    اسلام آباد میں تجاوزات، غیر قانونی تعمیرات اور غیر مجاز کمرشل سرگرمیوں کے خلاف سی ڈی اے کا کریک ڈاؤن جاری

    اکتوبر 1, 2026
    مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک اور بوجھ، ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے 68 پیسے فی کلو اضافہ
    • News Flash
    • بزنس
    • نیوز بیٹ

    مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک اور بوجھ، ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے 68 پیسے فی کلو اضافہ

    اکتوبر 1, 2026
    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی، پیٹرول 387 روپے 40 پیسے اور ڈیزل 400 روپے 35 پیسے فی لیٹر مقرر
    • News Flash
    • بزنس
    • نیوز بیٹ

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی، پیٹرول 387 روپے 40 پیسے اور ڈیزل 400 روپے 35 پیسے فی لیٹر مقرر

    اکتوبر 1, 2026
    حکومت بلوچستان اشتہارات/ ٹینڈر نوٹسز Tender notice issued by Deputy Director Agriculture On Farm Water Management District Kachhi for development works under PSDP 2026-27
    • اشتہارات

    حکومت بلوچستان اشتہارات/ ٹینڈر نوٹسز

    اکتوبر 1, 2026

    تازہ خبریں

    • اسلام آباد میں تجاوزات، غیر قانونی تعمیرات اور غیر مجاز کمرشل سرگرمیوں کے خلاف سی ڈی اے کا کریک ڈاؤن جاری
    • مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک اور بوجھ، ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے 68 پیسے فی کلو اضافہ
    • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی، پیٹرول 387 روپے 40 پیسے اور ڈیزل 400 روپے 35 پیسے فی لیٹر مقرر
    • حکومت بلوچستان اشتہارات/ ٹینڈر نوٹسز
    • مالی سال 2026-27 کا سالانہ قرضہ منصوبہ جاری، حکومت کا مقامی قرضوں پر انحصار بڑھانے کا فیصلہ
    اکتوبر 2026
    پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
     1234
    567891011
    12131415161718
    19202122232425
    262728293031  
    « ستمبر    

    زمرہ جات

    • Facebook
    • Youtube
    • Instagram
    • Twitter
    • Threads
    • whatsapp
    .Copyright © AL FAJR All rights reserved. | DarkNews by AF themes.